السلام علیکم : اللہُ ذوالجلال آپ کو کچھ ایسا عروج عطا کرے. کہ رشک آپ کی قسمت پہ آفتاب کرے, ہرموڑ پہ فرشتوں کے لشکر ساتھ ہوں آپ کے اللہ رب العزت ہر موڑ پہ آپ کی حفاظت کرے, اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور نعمتوں کے سائے میں رکھے ہمیشہ کھلتے پھولوں کی طرح سلامت رکھے اور اپنے غیب کے خزانوں سے اللہ تبارک و تعالی آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ھمیشہ کرتے ہیں تاحیات پھولوں کی خوشبو کی طرح مہکتے رہیں ..... " آمین ثُما آمین یارب العالمین" ۔۔۔۔ * صبح بخیر *۔۔۔۔۔۔۔
@CookingCook-xs8sb
3 ай бұрын
@@sumairamunir2355 السلام علیکم و رحمت الله
@sumairamunir2355
3 ай бұрын
@@CookingCook-xs8sb وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
Пікірлер: 5