اپنے وقت کے زبردست لوگ جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے ان میں جو لوگ اب دنیا میں نہیں رہے اللہ انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@amjadmalik4555
Ай бұрын
2024 میں یہ پروگرام ایک بار پھر دیکھا۔اور اس وقت بھی دیکھا تھا۔😢😢۔ ان سب فنکاروں اور ان کے ڈرامے اور پروگرام اپنے بچپن، لڑکپن، اور جوانی میں دیکھے۔ واللہ کیا شاندار اور خوبصورت وقت تھا۔ اب صرف آنسو ہیں، حسرت ھے محرومی ھے دکھ ھے تکلیف ھے۔ میرا وطن مملکت خداداد جس کو کہتے تھے کیا سے کیا بن گیا۔
@waheedkhokhar9252
2 жыл бұрын
اف کیا زمانہ تھا کیا لوگ تھے اللہ پاک جو مر گئے ہیں ان جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@khani0009
2 жыл бұрын
آمین
@samnaz4538
Жыл бұрын
Aameen
@alitabassum5809
Жыл бұрын
Aamen
@SameenPAftab
Жыл бұрын
Aameen
@ihsansajid7629
Жыл бұрын
Aameen
@muhammadibrahimkhan5488
4 жыл бұрын
Ashfaq Ahmed and Bano Qudsia ko ALLAH jannat me Awla Maqam de....LEGENDS
@ihsansajid7629
3 жыл бұрын
Aameen 🤲
@riffatkhalid7087
3 жыл бұрын
Aameen
@miqbalmian
2 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین
@peaceharmony1943
3 жыл бұрын
ان لوگوں کو پی ٹی وی نے شہرت دی اور ان لوگوں نے پی ٹی وی کو اپنی زندگی دے دی
@zafarIqbal-eb6dp
2 ай бұрын
پی ٹی وی نے نہیں بلکہ اِن لوگوں نے پی ٹی وی کو عزت دی پی ٹی وی تو اب بھی اُس دٙور سے زیادہ فنڈنگ جدید سہولات سے لیس ہے مگر وہ لوگ نہیں رہے
@pakarmy5736
3 жыл бұрын
نہ وہ دن رہے نہ وہ زمانہ نہ وہ فنکار اور نہ ہی ایسے لوگ پھر دوبارہ دنیا پر پیدا ھھوں گے
@jaweriahaq7864
5 жыл бұрын
ہائے کیا لوگ تھے۔۔۔۔ اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر۔۔۔اتنی تہذیب،رکھ رکھاو کمال ہے کمال۔۔۔
@afaqmuhammad4032
5 жыл бұрын
Sahi kaha...dhoondo gay mulko mulko....milnay ko nahi.....nayab hein hum.........ye loag suchay thay....respect from ireland
@jaweriahaq7864
5 жыл бұрын
Dooor ja basnay walay apnoon ko na janay kis pyaar say dekhtay hon gay....thumbs up for u
@ahmadnawaz5068
3 жыл бұрын
@@afaqmuhammad4032 '' '' '' vvvvvvvvv
@shafqatkhalil1901
3 жыл бұрын
G bilkul..ufffff...kia time tha wo..kia log the...
@shafqatkhalil1901
3 жыл бұрын
@@jaweriahaq7864 ...maire jwani k din the
@amitachopra5883
3 жыл бұрын
Aj yeh video dekh Pakistan ke sb kirdar yad aa gye, great👍 From Amritsar Punjab 🇮🇳
@maliknabeelakber2341
3 жыл бұрын
Aap yaqenan Old PTV ki viewer rhi hoon gi. kya dour tha woh.
@Informative-Tv-UAE
3 жыл бұрын
Hasde wasde raho
@muhammadaneessiddiqui2855
3 жыл бұрын
@@maliknabeelakber2341 کہ
@muhammadaneessiddiqui2855
3 жыл бұрын
ل حب
@anuradha10900
2 жыл бұрын
True.
@mijazkhalil
3 жыл бұрын
بہت ہی زبردست پروگرام۔۔ اللہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
@mohammadiqbal6515
2 жыл бұрын
آمین۔
@abdulwadoodbhatti7600
5 жыл бұрын
سب دل و دماغ اور نظر اور پی ٹی وی کی روح تھے یہ سب باکمال فنکار تھے اپنی ذات میں درسگاہ علم و تہذیب و فن کی خوبصورت انجمن تھے خدا ایسے باکمال لوگ پھر بکثرت پاکستان میں پیدا کرے تا معاشرے میں انسانیت کی عزت و احترام و محبت و امن و علم و فن کو فروغ ملتا رھے آمین
@asgharnaqvi1190
2 жыл бұрын
Ameen 🤲
@azhardad
2 жыл бұрын
Ameen
@amtuldali
2 жыл бұрын
اب تو پاکستان سعد رضوی اور شاہیر سیالوی جیسے دہشتگرد ہی پیدا کرسکتا ہے۔
@muhammadwahaj2993
2 жыл бұрын
Aameen
@tahiranaeem2229
2 жыл бұрын
Ĺ8
@Khano55
3 ай бұрын
کتنے سارے فنکار اس دنیا سے چلے گۓ۔۔۔اب شاید ہی کوئ ہے اس دنیا میں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
@zafarIqbal-eb6dp
2 ай бұрын
ضیاء کے مارشل لا کے بعد ہر. شے زوال پزیر ہوئی جو قابلِ فخر تھی
@jamalsiddiqui7408
Ай бұрын
آپ کی رائے بلاوجہ ضیائی مارشل لاء کو سراہنا ہے حالانکہ اس میں اس ملعون کا کوئی کمال نہیں بلکہ اس نے تو کئی پروگراموں کو اپنی نام نہاد اسلام پسندی کی بھینٹ چڑھا دیا اور کچھ پروگرام ایسے بھی اس نے بند کیے جس میں بلواسطہ یا بلا واسطہ اس کی پالیسیوں پہ تنقید کی گئی ۔۔۔ مثال کے طور پہ کلیاں جس میں صرف یہ کہنے پر کہ اب ہم سائیکلیں کھائیں گے کیونکہ صرف وہی سستی ہوئی ہیں ۔۔۔ اسے بند کر دیا گیا یا پھر ففٹی ففٹی بھی کچھ اسی طرح کی پابندیوں کا شکار رہا ۔۔۔ ضیاء دور سے پہلے بھٹو صاحب کے دور میں ٹی وی نے صحیح معنوں میں ترقی کی جب ضیاء محی الدین شو ، کمال شو ، کسوٹی ، کرن کہانی ، شمع ، زیر زبر پیش ، جھوک سیال ، خدا کی بستی ، انکل عرفی اور نجانے کتنے ہی معرکۃ الآرا پروگرام پیش کیے گئے ۔۔۔ اسلم اظہر صاحب وہ عالی دماغ شخصیت تھے جنہوں نے پی ٹی وی کی ساکھ بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ، بعد میں ضیاء ملعون نے اس قابل شخص کی پینشن تک روک لی جس کی بناء پہ انہوں نے انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزاری ۔۔۔ پھر بھٹو دور ہی میں 20 دسمبر 1976ء کو ، جب بھٹو حکومت کی سالگرہ منائی جاتی تھی ، پی ٹی وی کی رنگین نشریات کا آغاز کیا گیا۔۔۔۔ ❤
@bahirmulk23
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔۔پاکستان ٹیلیویژن نے صدیوں کا سفر 20 سالوں میں طے کیا تھا مگر افسوس بعد کے اداکار اس معیار کو سنبھال نہ سکے۔۔۔۔آج کل فیملی کے ساتھ مل ٹیلیویژن دیکھنے کو دل نہیں کرتا
@awaismushtaq5719
2 жыл бұрын
بے شک
@mtmtaher
4 ай бұрын
بالکل صحیح
@rafisheikh7833
5 күн бұрын
واہ واہ واہ ❤️❤️❤️ کبھی ھم خوبصورت تھے ،،، کیا بات کرنے کا انداز ھے، کیا متانت ھے، کیا خوبصورت لوگ تھے، ھم چاھے غریب ھی سہے، پھر بھی ھم ایک قوم تھے! انشاللہ جب آیگا عمران 🎼
@sahirahashmiquotes9121
6 ай бұрын
اگرچہ ہم اس دور کا حصہ نہیں تھے حتی کہ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے لیکن پروگرام دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے اس وقت کتنے سلجھے ہوئے لوگ تھے تہذیب ادب کتنا ملحوظ خاطر رکھا جاتا تھا
@hamidullah2249
Жыл бұрын
دلدار پرویز بھٹی صاحب کو اللہ جنت میں اعلی مقام دے. آمین...دلدار صاحب 1980 میں باغبانپورہ ڈگری کالج میں ھم کو انگلش پڑھاتے تھے. بہت قابل استاد تھے.
@UNIVERSALVIDEOS2023
Жыл бұрын
Yadain hmasiha zhain ma rehti han
@shahidmalik1094
2 ай бұрын
اور یہ کہ دلدار صاحب 1977 میں اسلامیہ کالج سول لانئز میں انگلش پڑھاتے تھے
@shoaibameerwattoo9635
3 жыл бұрын
تعریف کے لیے الفاظ نہیں اتنے کمال لوگ ایسی نفاست ایسی شائستگی اور ایسی تہذیب ! محبتیں اور دعائیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@shamim8795
2 жыл бұрын
معین اخترکو اللہ پاک جنت فردوس میں جگہ دے امین یا رب لعلمین معین اخترکو دل خون کے انسو روھا ھے
@imfabio217
3 жыл бұрын
Kitny piyary log ha jo ab nhi rhy.ALLAH PAK maghfirat frmay (ameen ).
@ihsansajid7629
3 жыл бұрын
Aameen
@rehmansamuel3248
3 жыл бұрын
Berry grate man
@UNIVERSALVIDEOS2023
Жыл бұрын
Ameen
@SuperMickey1967
Жыл бұрын
کیسے کیسے ہیرے لوگ تھے۔ اور کتنے ان میں سے اللہ کو پیارے ہو گئے۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان، پی ٹی وی اور ہمارا لڑکپن ایک دوسرے میں اس خوبصورتی سے مدغم ہو گئے تھے کہ انتہائی خوبصورت یادوں میں ڈھل گئے اور اب یہ يادیں پیچھا نہیں چھوڑتیں
@raj_veersingh6163
2 жыл бұрын
OMG...this is much much better than any Indian programme or reality show or laughter stupidity show...so much of talent at one place...
@ushasaini2584
5 ай бұрын
Moin is legend.
@hafeezullahkhan3767
2 жыл бұрын
پی ٹی وی نے وہ وہ فنکار اداکار کمپئر لیجنڈ ڈرامہ مزاح گانے غزل اور ہزاروں وہ جو لکھنے میں سما نہ سکیں ....سینکڑوں اداکار نیوزکاسٹر دئیے دنیا کو پاکستان کو وہ سنہری دور بیت گیا اور کسک چھوڑ گیا یادوں کا سیلاب بھی
@its_queen3881
Жыл бұрын
بہت پیارے لوگ تھے یاور صاحب بہت گریس پرسنیلٹی تھی
@baldevsingh8715
Жыл бұрын
We, in Indian Punjab were greater fans of PTV! Our good wishes!
@JehangirKhan-ij1gp
6 ай бұрын
اللہ۔ان۔لوگوں۔کو۔بھش۔دے۔امین
@Abdulrafaytivi
7 ай бұрын
اس پروگرام نے مجھے میرا بہت ھی پرانا ماضی یاد دلا کر رلا ھی دیا۔ 1984 میں میں گورنمنٹ نیا مدرسہ ھائی سکول اچھرہ لاھور میں 9th کا طالب علم تھا۔ میرا کوئی سکول فیلو اسے پڑھ رھا ھو تو اس کو میرا دل سے سلام ھے۔
@sairamalik8664
Жыл бұрын
Such intellectual and educational group of people,yet communicating without a word of English and having a very decent conversation they were the real stars ⭐️ ❤
@fardankhan7489
Жыл бұрын
Exactly ma'am
@sashapasha2746
Жыл бұрын
یہ دور اب کبھی واپس نہیں آئے گا
@ahmadnaseer8626
11 ай бұрын
Beshak
@amitachopra5883
3 жыл бұрын
Aal bahut der bad sb ko es sath dekh rahi hu, 👍
@mehmoodhussain1384
2 ай бұрын
یہ خوبصورت آج ہم میں نہیں ہیں۔سنہرے دور کے گلدستے مرجھا گئے 😢آج ہماری باری ہے جانا تو خیر سب نے ہے لیکن جو آج گندگی ہے پاکستان میں پہلے 1984 تک بہترین پیار کرنے والے دوسروں کا حساس کرنے والے ہمارے حاس پاس تھے آج چاروں اطراف اندھیرا ہی اندھیرا ہے۔اللہ تعالٰی سب مغفرت فرمائے آمین 😢❤😢
@ezedrezakhan1460
3 жыл бұрын
Ye programme mein ne 24 saal ki ummar mein dekha tha......aaj mein 63 saal ka hun...aur dekh raha hun.....kamal ke loag thay.....Samina Ahmed ka mein ab bhi drama ‘ chhalawa’ dekh raha hun.....us zamana mein kitni khubsooret thein.....Talat Hussain ...meri waleda merhuma ke pasandida actor.... Saoch raha hun ye sab kitni achhi aur shusta urdu bolte thay.....tv pe ab sab ghalt urdu bolte hein.....apni urdu hi Bhool gaye ......Itne saalon mein loag jahil reh gaye........
@ZC-mv7qv
3 жыл бұрын
بہت خوبصورت لوگ تھے۔
@nusratsajidali9891
Жыл бұрын
یہ پروگرام بار بار دیکھنے کو دل کرتاہے بہت سے ایسے چہرے ہیں جو اب ہم میں نہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین
@yasminhaider129
4 ай бұрын
Bohat bohat khoob sort dor tha,aj is program ko 40 sal k bad dobra dekha bohat si yaden taza ho gaen Allah pak sb fankaro ki maghfirat farmay
@ahmadhussain-Fitness
7 ай бұрын
1984 میں، میں 12 سال کا تھا۔ اکثر بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی پر پی ٹی وی کے اکثر پروگرام دیکھتا تھا۔
@farhadfarhadali
Ай бұрын
Me too
@nasirrasheedbukhari5316
2 ай бұрын
پی ٹی وی کا ھر فنکار ایک روشن ستارہ ھے ۔یہ کہکشاں صدا مہکتی رھے آمین ❤❤❤
@khurramwaheed6065
2 жыл бұрын
I was eight in 84 and watched this with my Abbu Ji, in Tabuk, Saudi Arabia. Kitne saray fankaar in main se ab hamaray sath nahi rahay, sirf yadoon main rehte hain. Abbu bhi chalay gaye.... I feel like crying Allah sab janay walon ko apni jaware rehmat main jagah de aur bakhsh de...
@zabizabi1018
Жыл бұрын
i was less then 1 year at that time
@andabreadwasmine
Жыл бұрын
Salam,I was 6 at that time 😔very true wo e ba Adab Nafees logo ka zamana tha.
@sheikhrauf9812
Жыл бұрын
I was 6yo doha qatar watched on vcr with whole family year later in 1985..
@andabreadwasmine
Жыл бұрын
@@sheikhrauf9812 Haye kia dowr yaad karwa dia VCR 😞 I grew up in Dubai.
@alinsyd8099
2 жыл бұрын
میں جیتا ہوں ان خوبصورت یادوں کے سہارے اس دییار غیر میں
@aliyawaqar4172
Жыл бұрын
یہ بہت حیرت کی بات ہے کہ ایک ہی جگہ اتنے مجتلف میدانوں کے اتنے بہت سے لوگ جمع ہیں۔ اور سب ہی اپنے اپنے میدان میں بہت اعلی ہیں۔۔ بہت ہی منفرد ❄پروگرام ہے۔
@muhammadijazkhalil4382
3 жыл бұрын
A rare group of talented, educated, and mature professionals. Thanks to PTV!
@bushraadnan6103
3 жыл бұрын
How simple, how decent our stars used to be... That was actual golden time ❤
ما شا اللہ کتنے ہی پیارے لوگ تھے اللہ تعالیٰ جو اس دنیا میں نہیں ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@sadiamalik7846
Жыл бұрын
Dildar pervaiz bhatti,Haseena moin,Jamshid ansari,Mehboob alam,Jameel fakhri,Mahmood Ali,Shahzad Khalil,Athar shah khan jedi,Kanwal naseer,Mansoor Baloch,A.Nayyer,Nanha,Ali ijaz,Bano Qudsia,Ashfaq Ahmad ,Moin Akhtar,Fatima Surraya Bajia...what legends we have lost...may Allah pak bless their souls...Ameen
@rubinakausar9362
6 ай бұрын
Ameen
@maindancermoratram9312
3 жыл бұрын
ھمارے سنگر اور میوزک کتنا اچھا تھا کسی بھی صورت میں انڈیا سے کم نہیں۔
@nawazkhan927
3 жыл бұрын
The genuine legends of the land....Such big stars of PTV....They are incomparable....Big love for all of them...
@hameednasirhameed5668
Жыл бұрын
The legends tru
@khayalmuhammad2284
2 жыл бұрын
اللہ سب مرحومین کی مغفرت فرماۓ آمین
@ijazgoindi1496
2 ай бұрын
پی ٹی وی کا معیار معیاری لوگوں ہی کے دم سے تھا
@Manharoyousifjamali6697
2 жыл бұрын
یہ بھت سنہری دور کے لوگ تھے اور کچھے ابھی بھی ہیں انکے دور میں پی ٹی وی چینل پر بھی بہت اچھے ڈرامے اور پروگرام ہوتے تھے
@hanifasultananaz9431
5 ай бұрын
اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@suhailakbar1538
3 жыл бұрын
یااللہ پاک تو تمام مسلمان مرحومین کو بخش دے امین
@owais1665
10 ай бұрын
کتنے حسین لوگ تھے جو مل کے ایک بار آنکھوں میں جذب ہوگئے دل میں سما گۓ
@khanmehmood5248
6 ай бұрын
اللہ اللہ مجھے کل کی بات لگتی ھے یہ 1984 میں چلا تھا اج ان میں سے 70فیصد پیارے لوگ وفات پاچکے اللہ کریم انکے درجات بلند فرماے اج اس پروگرام کو چلے ہوے بھی 39 سال ہوچکے 2024 میں پی ٹی وی ساٹھ سال کا ہوجاے گا
@arshadjamil4977
2 жыл бұрын
کیا کیا نایاب ستارے تھے جو اپنی چمک دکھا کر ڈوب گے اللہ ان سب کی مغفرت فرماٸے جو آج ھم میں نہیں ھیں
@imrankhan4080
3 жыл бұрын
یہ پیارے لوگ اتنے پیارے لوگ ♥️پروردگار انکے درجات بلند فرماےآمین
@AJ-in2wo
Жыл бұрын
Ameen
@12342khan
Жыл бұрын
Ameen🤲
@sakeenasaeed2733
Жыл бұрын
Ameen
@saimayaseen4150
Жыл бұрын
Ameen
@ranasalim7712
9 ай бұрын
Aameen
@ghaziabadlahore9800
Ай бұрын
زبردست پروگرام. کاش پرانا زمانہ لوٹ آےُ گریٹ لوگ
@muhammadhanif2658
2 жыл бұрын
خوبصورت ماحول خوبصورت دور خوبصورت یادیں اور بہت ہی خوبصورت لوگ ۔۔۔۔۔۔اللہ پاک مرحومین کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین
@muhammadkabir9279
2 жыл бұрын
جو اس دنیاں میں نہی ھیں اللہ پاک انکو جنت میں جگہ د یں جو ھیں انکی صحت والی زند گی ھو
@asharmirza
3 жыл бұрын
کیسے کیسے نایاب ہیرے تھے ۔ایک سے بڑھ کے ایک اور آج کا ٹی وی دیکھیں کیسا زوال ہے
@muradart9247
Жыл бұрын
Wah wah mza agya hy
@arjumandkhawaja617
7 ай бұрын
سب کے کپڑے مکمل ہیں۔تلفظ دیکھیں مزاح کا معیار❤جن سے لوگ متاثر ہوتے ہیں وہ تہذیب کا شاہکار ہوں تو متاثرین بھی تہذیب یافتہ ہوجاتے ہیں۔
@shahzadghumman6563
3 жыл бұрын
PTV greatest team ever most of them are left us Dildar pervez bhatti was a diamond a versatile actor who left us very early RIP
@zareenmunawar200
2 жыл бұрын
Exactly
@kalsoomullah6530
6 ай бұрын
Such a big Stars of PTV MashaAllah all great great peoples ❤🌹
@islamworld779
8 ай бұрын
یار کیا کمال کے سلجھے ہوئے باشعور اور محبت کرنے والے لوگ تھے
@iftikharwazir8848
2 жыл бұрын
کل یہ لوگ ptv کیلئے تھے آج کے دور میں ptv اپنی ذات کے لیے ھیں
@durdanaayub4487
2 жыл бұрын
I don't think I can watch this video without crying. I miss them so much. I have ish my children would see these gems. They were not just great actors they were human beings with big hearts... Kanwal Naseer... Tariq Aziz... The first two names...all of you are so missed... And then there was Moin Akhtar....May Allah grant all those who are gone high ranks in Jannah...ameen
@asammirza466
2 жыл бұрын
In fact this is our history
@hasnatjavaid2578
2 жыл бұрын
Durdana sister,,, same thinking,,, aisa lgta Hy mery alfaz hoo,, kia hm mil k koi aisa plate form bna skty hn Jahan hm90'$kids hoo,, apny bchpan ko yad krain ,, good friends bn jain
@seasel126
Жыл бұрын
Aameen
@ateeque
Жыл бұрын
These are those who taught us manners, tehzeeb, sharam o haya and made us able to survive in the world. May Allah almighty grant all departed soul a highest rank in Jannatul Firdous. Aameen.
@jaweriaasif5610
Жыл бұрын
آمین
@donisiddiqui7875
6 ай бұрын
Lajawab. Yaey Tha Pakistan 🇵🇰👈😰😰😰😰 Kitnaey khubsurat Artice kitney simple or milon sahar. Main dua kerta hoon aun Artice k leay jo ab hamary dermaeyaan nahe rahy, intyqal farma gaey, Allah aun sub k darjaad bulund farmaey Ameen 🤲🕋 Or jo is wakqt hamary darmaiyaan hain, Allah aun sub ko sehat or zinda salamaat rakhey Ameen 🤲🤲🤲
@abdulbhatti91
Жыл бұрын
Zabardust thanks
@maliknunari2226
3 жыл бұрын
itna shaandar or mohazzab waqt aj phir yad aagaya, honestly room ki deevarron mein ghhutan hone lag gai hai or rone ko dil chah rha hai , shaid apne watan se doori or europe ke mahol ne or bhi ziada sad kr dia hai. HUGE BRAVO FOR SHARING SUCH GLORIOUS MEMORIES.
@hassanbokhari5571
3 жыл бұрын
God bless you , malik nunari !
@kashifafaisal2131
3 жыл бұрын
Golden time,golden memories and golden artists.❤❤❤❤
@shanphotos3001
3 жыл бұрын
Allha pak ptv kay old actor actoress jo wafat pa gaye hain un sab ki magfirat farmaye (amen) we miss you all
@shakilnasir3829
3 жыл бұрын
Prime time of Ptv , it reminds me of my childhood. It’s very unfortunate lots of these guys are not with us any more. May Allah give all of them highest place in jannah Aameen.
@gulamali7364
Жыл бұрын
😊
@gulamali7364
Жыл бұрын
0p⁰ppppp0❤❤A❤❤❤ 1❤
@gulamali7364
Жыл бұрын
❤❤❤❤@❤a❤❤a❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@syadh188
Жыл бұрын
1984 ہمارا بچپن کا زمانہ، اس پروگرام کے اسی فیصد لوگ اب اس دنیا میں نہیں رہے
@UNIVERSALVIDEOS2023
Жыл бұрын
Ya dunia dil lganay ki jaga nahi ha laikan dil lga rehta ha😭😭
@TheWandererimran
2 жыл бұрын
پی ٹی وی کے اس خوبصورت گلدستے کے بہت سارے پھول اب مرجھا گئے ہیں۔ بانو قدسیہ صاحبہ، اشفاق احمد صاحب، فاطمہ ثریا بجیا صاحبہ، حسینہ معین صاحبہ، شہزاد خلیل صاحب، علی اعجاز صاحب، رفیع خاور عرف ننھا صاحب، کمال احمد رضوی صاحب، محبوب عالم صاحب، اے نئیر صاحب، فاروق قیصر صاحب، اظہر شاہ خان جیدی صاحب، محمود علی صاحب، دلدار پرویز بھٹی،فلمسٹار محمد علی صاحب اور ہم سب کے پیارے معین اختر صاحب ۔۔۔خدا تبارک تعالٰی ان تمام ہستیوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اور جتنے بھی فنکار حیات ہیں انکی عمر و خوشیاں طویل عطا فرمائے۔ آمین
@aslampervaiz9114
2 ай бұрын
Kitnay baday baday Nam thay ..KIA khubsoorat lag thay
@mohammadayub4087
2 ай бұрын
Beshak
@TheWandererimran
2 ай бұрын
@@mohammadayub4087 thanks
@afshanafzal5917
2 ай бұрын
AAMEEN
@rafeekshah4067
3 жыл бұрын
Watching these great stars some of whom are alive and many no more with us,brought back very fond memories for me.Memories I cherish to this day. I saw some of them on PTV,some on the big screen and fortunately some of them I had the priviledge to meet personally.I remember having lunch at the residence of marhoom Ashfaq Ahmed and his wife Bano Qudsiya seated at same table.I also met some of the others on different occasions.Those were the golden 70's and 80's period when I was a foreign student attending different prestigious educational institutions including Government College Lahore and Punjab University Oriental College Lahore.Every single artist seated in this programme have left an indelible mark on the cultural canvass of Pakistan. Love and respect from Durban in South Africa.
@anaesthesia1549
Жыл бұрын
Are you the same Rafeek who was friend of Abdul Ghafoor in Lahore?
@MuhammadAhmad-zr2en
6 ай бұрын
Zabardst program specialty Tahira Syed song
@ahadone9745
Жыл бұрын
یہ لوگ کس قدر مانوس تھے۔ میں ان سے کبھی ملا بھی نہ تھا مگر لگتا ہے یہ میری زندگی کے بہت قریب تھے۔ ان کی باتیں پیاری اور دلچسپ ہیں۔ یہ سوچ ہی کہ ان میں سے اکثریت دنیا سے جا چکی ہے، دل کو اداس کرجاتی ہیں۔
@ibadbilali9276
7 ай бұрын
ماشاء الللہ رب رحمان آپ سب کا پالن ہار جو وفات پا گئے الللہ اُن کی معغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مُقام عطاہ فرمائے جو حیات صحت کاملہ عطاہ فرمائے ہم اب کے پاکستان کی عام اسلام اور پوری انسانیت کی حفاظت تُرقی برکات مراحمت فرمائے آمین ثُم آمین حق الللہ الللہ ہُو ہُو جزاک الللہ
@shireenakbar5711
3 жыл бұрын
خوبصورت یادیں سب ایسی باتیں کہاں 💞💞💞
@rovermicrosoft
2 жыл бұрын
Host lady has beauty, sense of humor, respect and knows how to speak.
@imfabio217
3 жыл бұрын
Qavi Saab waqai abhi tk set ha. ALLAH seht wali zindgi de.🤲
@ahmadhussain-Fitness
7 ай бұрын
2023 ab foat hogiya hay.
@muhammadyaqoob3165
Жыл бұрын
میں انکا بہت زیادہ پرستار تھا اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے میں بات کررھا بہت شاندار کمال شخصیت گورنمنٹ کالج لاہور میں انگلش کے پروفیسر ٹی وی پروگرام کے میزبان کالم نگار ریڈیو پاکستان کے مشہور اناؤ سر محترم جناب دلدار پرویز بھٹی صاحب کی یادش بخیر
@tuyabaanis7391
Жыл бұрын
Sub piyra log thy uff buhet kam han jo ab hum me han O mery Allha en ko slamet rkhna jo nhi han un ko jenet me alla muqam dyna Ameen
@thecreativeenzymes
7 ай бұрын
I was three years old at that time and I just want to tell my children this is the 80s and 90s era where I grew up and these are our values.
@bi6235
2 жыл бұрын
Dildar Pervez Bhatti was so witty. May he rest in peace. So many legends in one video. Nothing but love and respect for them all.
@dodgygeezer1965
Жыл бұрын
جی مجھے ٹاکرہ یاد ہے
@gulamali7364
Жыл бұрын
AaAAAAAaaaaaa
@All7362
Жыл бұрын
Golden Era
@uzmanaheed1157
3 жыл бұрын
Bht shukrya itne piare yadon k lya 👏
@iftekharshalu9650
3 жыл бұрын
ohhhhh what a program, you let me dive into the pond of the old golden memories.
@SyedMubashirAhmad
Жыл бұрын
I am one of the blessed people who have seen all the participants of this program. No doubt they were great artists ❤️❤️ The standard of PTV was best in that era..... We used to wait for the dramas and other programs.
@ushasaini2584
5 ай бұрын
You are right.
@muhamaadahmadmuhamaadahmad9022
3 жыл бұрын
In my childhood PTV had everything of entertainment .thnx for sharing this
@msheikh3046
5 ай бұрын
Kya Haseen yaden then , Haseen dor tha, artists thay Wah ya hseen yaden ya loog wapis nhe aingay ❤
@jaibharti5469
11 ай бұрын
Pakistan is a land of beautiful and talented women. Eh allah di vishesh kirpa hai.thank u internet.ajj 40 saal baad eh roohan nu dekh sun rahe haan.i personaly love ptv that time programs.
@ZC-mv7qv
3 жыл бұрын
روحی بانو نظر نہیں آئیں
@bmabbasi965
2 жыл бұрын
Good presentation.Thanks for this.Assalaam o Alaikum to all viewers.From Bareilly U.P.India.
@lubnaakram423
2 жыл бұрын
بچپن کے سارے خوبصورت رنگ یادیں چین سے سامنے آ گئیں
@suhailakbar1538
3 жыл бұрын
زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے
@moafzal3278
3 жыл бұрын
Lekin yeh log apni mehnat se Woh jalte chiragh chor Gaye Jo Kabhi Nahi bujhen ge kyunke AJ Ka PTV inki wajah se hai, log aj bhi Pakistani dramas ko dekhna Pasand karte hain. Yeh or bat hai ab commercialism zayada hai.
@asammirza466
2 жыл бұрын
Badalta hai rang aasman kaisey kaisey Zameen kha gayi nojawan kaisey kaisey
@rizhassan1
2 жыл бұрын
اس سے بڑا ثبوت ان تمام لیجنڈز کی گریٹنس کا کیا ہوگا کہ آج 37 سال کے بعد بھی میں نے یہ پروگرام بغیر فاسٹ فارورڈ کیےدیکھا
@arbabpk2000
6 жыл бұрын
Great memories Golden period of PTV.Kia log Thai....
@rizwanaali6
3 жыл бұрын
Plz 86 ka award ki taqreeb bhi upload karain
@unsunghero7174
3 жыл бұрын
Galaxy of legends. Moin Akhter sahab ki kia hi baat he. The lady host is very graceful.
@wajidalishah786
3 жыл бұрын
Tufail Niazi 1984 what a talent he was first male singer of PTV❤
@GhulamNabi-dc4gp
3 жыл бұрын
پاکستان ٹیلیوژن لاہور سے گیتوں بھری کہانی نشر ہوتی تھی جسکو اے حمید لکھتے اور طارق عزیز پیش کرتے تھے یہ بڑا اچھا پروگرام تھا۔
@ihsanulhaq9838
3 жыл бұрын
You remind me my english lecturer late Dildar bhatti. Allah un kay darjat buland karay.
@ihsansajid7629
3 жыл бұрын
Aameen 🤲
@Baes_E_Iftikhar
3 жыл бұрын
وہ میرے ساتھ گجرانوالہ سے لاہور ٹرین میں جایا کرتے تھے
@GhulamNabi-dc4gp
3 жыл бұрын
ٹیلیوژن کے معیار کو بلند رکھنے میں ٹیلیوژن انتظامیہ اور اچھے رائٹرز کا بہت رول ہوتا ہے اور اس کیلئے ملکی لیڈرشپ کا اچھے کردار ادبی ذوق کا ہونا ضروری ہے امجد اسلام امجد کے لکھے ڈرامے پاکستان ٹیلیوژن کی تاریخ کا سنہرا باب تھا ھے اور رہے گا۔اب نہ صاحب اقتدار کسی اخلاقی مذہبی اور ادبی اقدار کے حامل ہیں اور نہ انکے انتخاب کسی معیار کے ہیں
@asammirza466
2 жыл бұрын
Kitney log chaley gaye bhara mela chor kar 85% percent khazreen duniya chor kar ja chukey God bless them
@lostman601
2 жыл бұрын
بس ھم زندہ قوم اسی وقت تک تھے جب تک یہ لوگ اور یہ والا پی ٹی وی تھا ، اب سب مر گئے ، سب ختم ہو گیا ۔۔۔ گل کرو شمعیں !!
Пікірлер: 786