ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علموں عمل میں ترقیاء عطاء فرمائے
@ashiqhussainbhattiofficial
4 ай бұрын
❤❤
@ashiqhussainbhattiofficial
4 ай бұрын
قرآن دے مقابل رسالے وکھیندا😮
@ghulamullahawan6031
4 ай бұрын
ذندہ باد اسد شہزاد بھائ اللہ اپ کو مزید استقامت دے مزید ہمت دے مزید جرات دے مزید بہادری دے اللہ اپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے امین ثم امین ماشاءاللہ للڑوں کو بہترین جواب دیا زندہ باد زندہ باد
@zakirhussainofficial3362
4 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ شاعر اشاعت آپ نے کمال کر دیا اس کو جواب دے کر💯 بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ مزید ترقی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@zakirhussainofficial3362
4 ай бұрын
اسد شہزاد صاحب مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کا یہ کلام سن کر اور اس بات پر بھی کہ پتا نہیں احسن نقشبندی نے سوچا بھی نہیں ہو گا کہ کوئی اسکو جواب بھی دے گا آپ کا جواب سن کر پتا نہیں اس کی کیا حالت ہو رہی ہو گی مجھے تو سن کر مزہ آ گیا جی توحیدی صاحب کمال❤️❤️🌹🌹💯
Пікірлер: 26