۲۱واں سالانہ عرس السیدین
تیسری تقریب ۶-۷ ذیقعد ۱۴۴۵ھ | ۱۵ مئی ۲۰۲۴
پرچم کشائی | چادر رونمائی | لنگر شریف | صندل مبارک
حضرت الشیخ قطب الاقطاب خواجہ صوفی سید محمد عبدالقادر عرف قدرت اللّہ شاہ ذبیح اللّٰہی افتخاری چشتی القادری قدس اللّہ سرہُ العزیز
سجادہ و جانشین
حضرت الشیخ قطب الاقطاب مخدوم خواجہ صوفی سید سعید الدین عرف مخدوم اللّہ شاہ تنویری قدرت اللّٰہی ذبیح اللّٰہی افتخاری چشتی القادری قدس اللّہ سرہُ العزیز
زیرِ سرپرستی:
سجادہ و جانشین خانقاہ خدانمائی افتخاری قدرت اللّٰہی چشتی القادری حضرت صوفی سید محمد قاسم شاہ عرف قاسم علی شاہ تنویری مخدومی قدرت اللّٰہی خدانمائی چشتی القادری مدظلہ اعٰلی
ملنے کا پتہ:
خانقاہِ خدنمائی افتخاری قدرت اللّٰہی، شاہ رسول کالونی اولڈ کلفٹن، کراچی پاکستان
Негізгі бет 21st Urs e Sayyedain | Day 03 | Parcham | Chadar Sharf | Sandal Mubarak | Qibla Qasim Ali Shah Saheb
Пікірлер: 3