السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی شاہد محمود یہ پرانی ویڈیو ہے اپ اپنے اکاؤنٹ پر نظر ثانی کریں اور نئی ویڈیو ڈالا کریں اس اس طرح کا ساڑھے چار لاکھ اکاؤنٹ ٹریکٹر دیتا ہے میرے بھائی ویڈیو تازہ ڈالیں شاید محمود ہم اپ کے سبسکرائبر ہیں اور ہمیں اتنا دھوکے میں نہیں رکھو اپ کی مہربانی ہے بھائی اور سنائیں اپ خیریت سے ہیں ٹھیک ہیں اپ کیا حال وال ٹھیک ہے اور اپ کا شوروم کیسا چل رہا ہے ماشاءاللہ ٹھیک ہے جو اپ نے بنایا تھا
Пікірлер: 8