ماشاءاللہ۔ بہت ہی علمی بیان۔ آج کے اس پر فتن دور میں، جب کہ ایک نئے فرقے "علمی کتابی مسلم" کے بانی اور امام الاعظم انجنیئر علی مرزا اور اسکے اندھے مقلدین پیارے نبی صلی کے پیارے صحابہ کرام رضوان کے بارے میں جذباتی اور کم علم لوگوں کے دلوں میں شیطانی وسوسے ڈال رہے ہیں۔ اس طرح کی دینی مجالس سجانے کی بہت ضرورت ہے۔ ❤️🌹
Пікірлер: 5