3 Solar Panel Par 80 Foot Se 2 Inch Pani Motor Hum Ne Lagai Hui Hai 80 Foot Per Water Level 25 Foot
السلام علیکم دوستو یہ جو ویڈیو نے بنائی ہوئی ہے دو انچ کے لیے یہ موٹر ہم نے انسٹال کی ہوئی 80 فٹ پہ اور اس میں ہم نے یہاں پہ اپ کو پانی کا پریشر بھی دکھایا ہوا ہے اور یہ بور کیونکہ نیا تو نہیں تھا اس میں پہلے ایک الریڈی انہوں نے موٹر ڈالی ہوئی تھی وہ موٹر 24 وولٹ کی جو کاربن والی موٹر تھی ان کو ہم نے یہ موٹر لگا کے دی 1300 واٹ تو یہ دو انچ کے لیے تھی پہلے تو ان کا جو وہ موٹر لگا ہوا تھا وہ پائپ لگا ہوا تھا ان کا پونی کا تو وہ کیونکہ کام ان کا نہیں کر رہا تھا تو پھر انہوں نے کہا کہ یار ہم نے موٹر لگانی ہے بڑی والی تو یہ تین سولر پہ چل رہی ہیں یہ میں نے مکمل اس میں ویڈیو میں ڈیٹیل بتایا ہوا ہے اپ نے ویڈیو اینڈ تک لازمی دیکھنی ہے کیونکہ اس میں میں نے یہ بھی دکھایا کہ کیونکہ جب یہ موٹرم چلا رہے تھے شروع میں تو پانی صاف ستھرا ا رہا تھا بعد میں جو پانی کے اندر ریت شروع ہو گیا تھا اور اس میں میں نے یہ بھی بتائے ہوئے ہے کہ اگر اپ کا بور نیا ہو کیونکہ ایسا ہوتا ہے نا کبھی کبھار بلکہ کافی سارے دوست جو ہے نا کال بھی کرتے ہیں پوچھتے رہتے ہیں کہ ہمارے جو پانی ہوتے ہیں شروع میں تو کافی اچھا پریشر رہتا ہے بعد میں پانی کم ہو جاتا ہے تو اس کے بارے میں بتایا ویڈیو میں بھی دکھایا ہوا ہے کیونکہ جب ہم اس کو چلا رہے تھے بور ویسے تھا تو نیا جیسے میں نے کہا پہلے ہوا تھا اس میں پہلے موٹر لگی ہوئی تھی چھوٹی سی تو اس کے پانی میں اور اس کی پانی میں زمین اسمان کا فرق ہوتے ہیں تو ہم نے جب اس کو چلایا تھا تو پانی ایک دم ختم ہو چکا تھا ریت انا شروع ہو گیا پہلے پانی صاف تھا بعد میں پھر ریت اس میں انا شروع ہو گیا تھا اور پانی بھی کم ہو چکا تھا تو وہ بھی میں نے ڈیٹیل مکمل بتائے ہوئے ہے اگر کسی دوست کا پانی گندا ا رہا ہے پانی ختم ہو رہا ہوتا ہے کم ہو جاتا ہے ختم تو نہیں ہوتا لیکن کم ہو جاتے ہیں تو وہ بھی اپ نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ میں نے ڈیٹیل بتایا ہوا ہے ویڈیو میں اپ ویڈیو اینڈ تک لازمی دیکھیں اگر اپ کا پانی کم ہو رہا ہے یا ختم ہو رہا ہے تو یہ اپ ویڈیو جو ہے نا اپ کی بہت کام کی کام کیے ہیں تو انشاءاللہ اپ نے ویڈیو دیکھنا مکمل ہے اور انشاءاللہ اپ کا جو بھی مسئلہ ا رہا ہوگا انشاءاللہ اپ کا حل ہو جائے گا
New channel • Blood red malta ka nay...
jioimran.blogs...
Dc Solar Submersible Water Pump 12V 24v How To Buy Online In India • Dc Solar Submersible W...
Dc solar Screw pump me grees kyu lagate hai👉👉 • Dc solar Screw pump me...
Dc motor dc water pump 24 volt👉👉 • Dc motor dc water pump...
Dc Inverter Solar Submersible Water Pump Outlet 2 Inch👉👉 • Dc Inverter Solar Subm...
Dc 12 Volt Submersible Solar Water Pump Power 150 Watt👉👉 • Dc 12 Volt Submersible...
Submersible water pump 380 feet jd submersible pump👉👉 • Submersible water pump...
How to the submersible motor
Link 👉 👉👉 • Submersible motor disa...
Dc submersible motor fitting dc motor carbon brush Link 👉 👉👉 • Dc submersible motor f...
3 HP Submersible motor assembling
Link 👉 👉👉 • Video
0.90 HP Submersible motor disassembling/Open the submersible motor/removing the submersible stator
Link 👉 👉👉 • Submersible motor disa...
How to remove a submersible motor stator एक सबमर्सिबल मोटर स्टेटर कैसे हटाएं
Link 👉 👉👉 • How to remove a submer...
Негізгі бет 3 Solar Panel Par 80 Foot Se 2 Inch Pani Motor Hum Ne Lagai Hui Hai 80 Foot Per Water Level 25 Foot
No video
Пікірлер: 9