6 مئی 2024
مدنی مشورہ سٹی زمہ دار حسان عطاری
(رمضان ہال فیضانِ مدینہ بعدِ عشاء)
💫 14 مئی 2024 مدنی مشورہ نگران شوریٰ
💫 15 مئی نگران پاکستان کا مدنی مشورہ
💫 امیر اہلسنت کی 786 نصیحتیں کتاب کا مطالعہ (تقسیم کاری)
💫 12 دینی کاموں کو اپنی ذات پر نافذ کرلیں
💫 یوسی زمہ داران کی %100 تقرری مکمل کرنی ہے (10 مئی 2024 تک حمزہ بھائی کو اپڈیٹ لسٹ دینی ہے حمزہ بھائی 12 مئی تک سوفٹویئر میں اپڈیٹ کروادیں گے
💫 یوسی زمہ داران تمام مدارس المدینہ کا ریکارڈ بنائیں
💫 ٹاؤن زمہ داران اپنے یوسی زمہ داران کا پیشگی و عملی جدول چیک
💫 ٹاؤن زمہ داران اپنے ہر ہر مدرسۃالمدینہ بالغان میں جدول بنائیں
💫 اپریل 2023 تا اپریل 2024 مدرسۃالمدینہ بالغان کا تقابلی جائزہ جہاں مدارس یا تعداد کم ہے وہاں خصوصی توجہ
💫 ہر ہر مدرسۃالمدینہ بالغان میں اوسطاً 12 طلباء کی تعداد (ہدف)
💫 ہمارے جتنے طلباء ہیں اتنے ہی ہفتہ وار اجتماع و مدنی مزاکرہ و دیگر دینی کاموں میں شمولیت کا ہدف ہے
💫 فی مدرسۃالمدینہ بالغان ایک مدنی قافلہ (ہدف)
ملفوظات نگران پاکستان 👇
🌹مدرسۃالمدینہ بالغان 12 دینی کاموں کا دفتر ہے۔
🌹 سست کو چست رکھنا ہے اور چست کو چست رکھنا ہے
Негізгі бет 6 مئی 2024 مدنی مشورہ فیضانِ مدینہ شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغان کراچی سٹی
Пікірлер: 1