ماشاءاللہ ایک پارٹی جس نے الیکشن میں حصہ ہی نہیں لیا اسے مخصوص نشستیں مل گئیں ایسے معجزے صرف پاکستان کی عدلیہ ہی کر سکتی ہے
@SarfrazAhmad-kw5lh
22 күн бұрын
Mulk lot k choro ko airport p Mafi Pakistan me he mumkin ha
@FadiKhan
22 күн бұрын
Ek party jo elections jeeti hi nahi wo hakoomat mai aa gai. Aisi haramzadgi pakistan mai hi ho sakti hai. Aur aisi haramzadgi ko patwari hi support kar saktayhain.
@PakiNewsNetwork
22 күн бұрын
jee sir. afsos naak aur gham naak.
@mi1400
22 күн бұрын
ye STH ko bohat zor ki aayee huwi thee... fauran apnay kapron main hi ker dee iss ne... govt ka response dekh lia hay .... 15 days to forward block as all will not submit declaration to join pti ... cuz they will loose 1bn MNA package and they have to obey "orders" where to go... Lahore court will keep rejecting IK fitna's bails
@waqarkayani6964
22 күн бұрын
شاہ صاحب پاکستان کے ساتھ کچھ عرصہ سے جو ہو رہا ہے اس میں ہمارے نظام انصاف کا سب سے بڑا حصہ ہے اس وقت جو بے یقینی ہے اس سے ہمارے معزز ججز کا حصہ 90% ہے ویسے میرے لیے حیرت انگیزی میں اضافہ اس وقت ہوا کہ جب معزز جسٹس منصور علی شاہ صاحب کا آئین کے بر خلاف فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے کیس سنی اتحاد کا تھا اور فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں انتہائی حیرت انگیز ہے اور دنیا میں مزید جگ ہنسائی کا باعث بنے گا
@99abdulbasit
22 күн бұрын
نوسر باز 804 کو سہولتیں شب وروز میسر ہیں
@PanjwaniShamsherAli
22 күн бұрын
سپریم کورٹ کو غسل دے دیا گیا ہے قاضی کے استعفی کا انتظار ہے اور عمراندار جسٹسز اپنی دستاربندی کریں
@muhammadakram-rx3ts
22 күн бұрын
جیسے پانامہ سے اقامہ نکلا اسی طرح سنی اتحاد کے مقدمے سے پی ٹی آئی نکل آئی۔ پاکستانی عدلیہ زندہ باد ۔ یہ کسی بھی مقدمے سے کچھ بھی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
@mi1400
22 күн бұрын
ye STH ko bohat zor ki aayee huwi thee... fauran apnay kapron main hi ker dee iss ne... govt ka response dekh lia hay .... 15 days to forward block as all will not submit declaration to join pti ... cuz they will loose 1bn MNA package and they have to obey "orders" where to go... Lahore court will keep rejecting IK fitna's bails
@matloobkashmiri435
22 күн бұрын
جیسے ھی پاکستان کچھ بہتر ھونے لگا تو پھر وہی دو نمبر کورٹ آڑے آ گیا ،،،،،
@user-zi9tn8le9f
22 күн бұрын
بہتر؟ او بھائی اپنے دماغ کا علاج کرواو
@FadiKhan
22 күн бұрын
Konsi behtari? 2 number tareeqay se pmln mulk per qabiz hai. Mehangai ne awam ki qamar torr di hai. Tum konsi behtari ki baat kar rahe ho.
@matloobkashmiri435
20 күн бұрын
@@FadiKhan ,,, is bahtri ko dekh e k liye insan hoona zaroori ha Youthiya hoona Nahe q k youthiye chotiye to hen hi Pagal
@aadilsattar6575
22 күн бұрын
ماشاءاللہ سر مزہ آ گیا ہے ۔ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کا دعویٰ کیا عدالت نے پی ٹی آئی کو الاٹ کر دی۔ پاکستان زندہ باد۔ اب امید ہے چیف جسٹس آف پاکستان کی پروفشنل ازم نے از خود نوٹس پر جو کچھ کیا ایسا کرنے والوں کا انجام ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاؤہ کسی سے بھی پاکستان کی بہتری کی کوئی امید نہیں ۔ ن لیگ پاکستان کے لئے جتنا اپنا بیڑہ غرق کر سکتی ہے کر رہی ہے شہباز شریف پی ٹی آئی کے لئے کام کرتے ہیں ۔ صاف ظاہر ہو رہا ہے ۔
@jooray3308
22 күн бұрын
PTI nahi pindee k kahnay par chal raha shahbaz shareef,wadday mian ko maryam aur chachoo nay kuppee par laga dea hay, wo masoom ban kar so chuka hay 😅😅😅😅😅 aur N league tabah kar dee, zardaree,molana, imran, shahbaz sab same pajeye hain
@mi1400
22 күн бұрын
ye STH ko bohat zor ki aayee huwi thee... fauran apnay kapron main hi ker dee iss ne... govt ka response dekh lia hay .... 15 days to forward block as all will not submit declaration to join pti ... cuz they will loose 1bn MNA package and they have to obey "orders" where to go... Lahore court will keep rejecting IK fitna's bails
@galaxytech1
22 күн бұрын
ویسے کیا ہی بات ہے سیٹس پی ٹی آی کو مل گیں لکن اس کے بندے تو سنی اتحاد میں شامل ہوگے تھے تو اب وہ دوبارہ پی ٹی آی میں کسطرح شامل ہوگے؟ پاکستان ہے اندھیر نگری چوپٹ راج۔
@afsarsaid9748
22 күн бұрын
Es kay nahe Independent MNAs and MPAs SIC mai shamil
@afsarsaid9748
22 күн бұрын
Yeh 8 corrupt awr incompetent judges hain We do not need such judiciaries
@beyondgalaxies3960
22 күн бұрын
پھدو کھاتا ہے سب چلتا ہے
@flahatmarkaz408
22 күн бұрын
نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے محسن بھوپالی
@BILAL--ey5ot
21 күн бұрын
Wah true 😊
@tariqzubair7487
22 күн бұрын
مسلم لیگ ن کو چاہیے کہ حکومت چھوڑ دے
@shaahedhusen1249
22 күн бұрын
Itne gherat mnd nhi hain
@beyondgalaxies3960
22 күн бұрын
مسلم لیگ نے حکومت لی ہی کب ہے بھائی میرے؟ آپ ہوش میں تو ہو؟ حکومت تو نقوی صاحب کی ہے۔
@couragetoknow3627
22 күн бұрын
Nani Gashti ny Choopay lagga k hokamat ly hIi bahi aisay kaisay chore dy
@malikeverdigm1586
22 күн бұрын
@@shaahedhusen1249hahhahaah
@adnansiddiqui7177
21 күн бұрын
ابو نہیں مانیں گے
@DarulHikmah-zd8ch
22 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ نے پہلے ہی کہا تھا کہ نون لیگ کو حکومت نہیں لینی چاہیے اب نون لیگ والے سو پیاز بھی کہائیں گے اور سو جوتے بھی
@shameelmanzar8360
22 күн бұрын
مسلم لیگ ن کو حکومت سے لازمی علیحدگی کر لینی چاہیے۔
@mi1400
22 күн бұрын
ye STH ko bohat zor ki aayee huwi thee... fauran apnay kapron main hi ker dee iss ne... govt ka response dekh lia hay .... 15 days to forward block as all will not submit declaration to join pti ... cuz they will loose 1bn MNA package and they have to obey "orders" where to go... Lahore court will keep rejecting IK fitna's bails
@PiggybackRide
22 күн бұрын
BAJI GOGI KO ANA CHAHIYE
@99abdulbasit
21 күн бұрын
@@shameelmanzar8360 عمران خانن اور گنڈا پور کے کھیروں گاجروں بینگنوں کو حکومت کرنی چاہیے ۔۔۔
@fazlihussainSwabi
22 күн бұрын
سر مستحکم پاکستان کسی کو بھی نھیں چاھئے
@SarfrazAhmad-kw5lh
22 күн бұрын
Abhe mutakham ha 😂😂
@bananaparfait552
22 күн бұрын
کرنی دھاندلی اور بنے گا مستحکم پاکستان
@PakiNewsNetwork
22 күн бұрын
khas tor per Supreme Court bandial group.
@sarfarazshah4977
22 күн бұрын
اس سے ثابت ہوا فوج غیرجانبدار ہے ورنہ ان ججوں کی کیا ہمت تھی
@Eng-Adil-Ahmed-Official
22 күн бұрын
❤ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی شان آن پاکستان ❤
@SurprisedComputer-es2ed
22 күн бұрын
حرام خور ہے قاضی
@dr.saifuddin7096
22 күн бұрын
Jab Qayamat qareeb ayegi tu Shayateen jeetaingay aor Haq pr chalnay walon ki misal 🔥 AAG pr chalnay ki hogi
@ShafiqueRehmanShakir
22 күн бұрын
اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے۔
@AbidHussain-eb2pl
22 күн бұрын
Finish
@PakiNewsNetwork
22 күн бұрын
jee sir. mulk ka khatma karne ki koshish ki ja rahi ha.
@musawarhussain6779
22 күн бұрын
اسٹیبلشمنٹ دخل دیتی تو آپکا کیا خیال ہے ، پی ٹی آئ سیٹیں جیت سکتی یا جج اپنی مرضی کا فیصلہ کر لیتے ؟
@usairumarif9539
22 күн бұрын
bilkul
@jooray3308
22 күн бұрын
Sab milay huye hain shoodaro 😅
@Hashmi4925
22 күн бұрын
شہباز شریف تب تک حکومت نہیں چھوڑے گا جب تک ن لیگ بالکل زیرو نہیں ہو جاتی
@tariqzubair7487
22 күн бұрын
یہ فیصلہ بھی پانامہ سے آ قامہ نکلا آ یا اور سنی اتحاد کونسل نے کیس کیا تھا ptiاس کیس میں فریق نہیں تھی مگر سنی اتحاد کونسل کیس سے PTI نکل آ ئیں یعنی کہ جو فریادی نہیں اس کی سنی گئی یہ فیصلہ بلکل غلط ہے
@FarooqBhatti.
22 күн бұрын
محبِ وطن اتنے کمزور کبھی نہ تھے،. یوں لگتا ھے جیسے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ مسلسل جیت رھی ھے، ہومیوپیتھک طریق علاج اب چل نہیں سکتا ۔۔۔
@Azizurrehman.69
22 күн бұрын
😂😂😂😂
@ShafiqueRehmanShakir
22 күн бұрын
نظریہ ضرورت ژندہ باد
@jamilnasirch.
22 күн бұрын
عدلیہ کا غلیظ ترین فیصلہ قرار دیا جاتا ھے😢 PGA Pakistan 🇵🇰💞
@awmughal
22 күн бұрын
آئین اور قانون ۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
@KashifKhan-go2kc
22 күн бұрын
شاہ جی آپ کی بات درست ہے لیکن لیکن یہ فیصلہ غیر دستوری غیر قانونی ہے 🙏
@MrWaqar12
22 күн бұрын
Wada judge tko😂😂😂😂ptwari
@diyanshahid873
22 күн бұрын
بالکل ٹھیک کہا آپ نے سارا ملک دستور پر چل رہا ہے
@SurprisedComputer-es2ed
22 күн бұрын
مطلب چوروں کو دے دیتے قاضی چور ہے
@FiazButtoman
22 күн бұрын
جی جی اگر یہ سیٹ حکومت کو ملتی تو ٹھیک تھا۔آپ کی بے شرمی کا اپنا ہی لول ہیے۔
@yousafmir409
22 күн бұрын
O teri pahn dy yaar sikndar raja ka faisla dastori and qanoni thaa 😂 pahn dy lorya 😊 shoraa🤫
@mirashraf9179
22 күн бұрын
ن لیگ کو حکومت چھوڑ دینی چاہیئے لیکن شہباز شریف یہ نہیں کرے گا اور ن لیگ کا خاتمہ ہو گیا ہے
@jooray3308
22 күн бұрын
N league ko khud shahbaz aur hamza dono nay milkar by the order of pindee, tabah kia hay aur maryam nay poora sath dea hay chachoo ka, wadda mian kuppee pee k so chuka hay
@ShaukatAli-gw5rb
22 күн бұрын
Simply another rewriting of the Constitution Shah g 😮😮
@atheribrahim8012
22 күн бұрын
Judicial marshal law in its full swing
@khalidpanezai3754
22 күн бұрын
Sir g great STH very comprehensive
@zafarakhtar2666
22 күн бұрын
اسلام علیکم جناب طلعت حسین صاحب یہ فیضلہ ن لیگ کے ڈھیلے پن کی وجہ سے آ یا ھےافسوس ھے کہ ن لیگ کو بدمعاشی کا جواب پی ٹی آئ والوں کو ٹکا کر دینا تھا اینٹ کا جواب پتھر سے
@beyondgalaxies3960
22 күн бұрын
نون لیگ کے پاس عوامی طاقت ہی نہیں تو ٹکا کے جواب کیسے دے؟ عام مزدور کا بل جب 40 ہزار آئے گا تو نون لیگ ٹکا کے جواب کیسے دے گی؟ مڈل کلاس جب پراپرٹی کی خرید فروخت پہ 22 فیصد ٹیکس دے گا تو حکومت کے گیت گائے گا؟ کس دنیا میں رہتے ہو؟ نون لیگ نے پاکستان کا بزنس بند کر دیا ہے۔ پنجاب سے اسے آئندہ ایک سیٹ بھی ملی تو اسے نون لیگ فتح سمجھے۔ یہ مکمل ختم ہو چکے ہیں۔ اور یہ ممکن ہی نہیں کہ 40 ہزار مزدور کا بل آئے اور حکومت دو مہینے چل پائے۔ بس تماشہ دیکھنا عوام ان کا حشر کیا کرتی ہے۔
@ShahidMahmood-oo1tz
22 күн бұрын
Black day for Pakistan
@mohammadyaqoob8039
22 күн бұрын
اطہر من اللہ یو تھڑ اب خو ش ہو گا۔۔
@ShaukatAli-gw5rb
22 күн бұрын
Previous establishment is solely responsible for this court packing, now these judges are giving tough time to the establishment and present government 😮
@mirzarashid235
22 күн бұрын
These civil have no value
@user-gw4ki5nf4y
22 күн бұрын
Allah hifazat fermai. Umeed bahut kum hai.
@user-xt6gp7di7p
22 күн бұрын
گڈ ٹو سی یو اور وِش یو گڈ لک کے چند دن بعد ۹ مئی ہوا تھا ۔ آج گڈ ٹو سی یو قسط نمبر ۲ ہوئی ہے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔
@user-wf7ni2qg6d
22 күн бұрын
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چاہیے تھا بندیال کی طرح مخصوص بنچ بنا کر مخصوص فیصلہ دلا سکتے تھے
@tabassumnaz9214
22 күн бұрын
اللہ پاکستان پر رحم فرمائے آمین
@MK-vr4zg
22 күн бұрын
Again game started to overthrow government
@KhurramQudoos-oe5he
22 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست پی ٹی آئی ورکرز و سپورٹر ووٹر صاحبان اللہ تعالٰی آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین پاکستان ذندہ باد پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@rayyanhassan6955
22 күн бұрын
Nazreea e zaroorat zinda ho GIA.
@karamdad585
22 күн бұрын
مبارک ہو نظریہ ضرورت پھر ژندہ ہو گیا
@jeanlobo761
22 күн бұрын
8 judges mulk pe baari
@meezafarooqi8348
22 күн бұрын
Estab p bhari
@Sam-kd2dc
22 күн бұрын
Badsha hein.
@HammadSiddiqui-rk5gg
22 күн бұрын
مجھے تو لگتا ہے کہ کہ یہ فیصلہ اس لیے پی ٹی آئی کے حق میں آیا کیونکہ آئندہ بارہ مئی اور القادر ٹرسٹ کا فیصلہ میں بہت بڑا دھماکہ ہونے والا جس میں پی ٹی آئی ہوش میں آ جائے جو ابھی خوشی سے پھولی نہیں سمائے گی
@yousafmir409
22 күн бұрын
Omed pay donya kayam hy😂
@NajiRana11
22 күн бұрын
Imraandoo judges k hty huay Kuch nhi hoga sheetan niazi or PTI ko
@Shahid1180
22 күн бұрын
عوام کو اس فیصلے سے رتی برابر فائدہ کوئ نہیں ہونا یہ تمام عوام کو الو بنا رہے ہیں اور ہر روز ایک نیا کٹا کھول دیا جاتا ہے تمام کے تمام سیاستدان موج منا رہے توکیسی امپلیکیشن؟
@rafiafatima4151
21 күн бұрын
Insaan apni chaal chal lay, Per Allah taala ki chaal har chaal per bhari hai. InshaAllah wait n watch.
@anwarsalimkeen3720
22 күн бұрын
کیا سنی اتحاد کو جوائن کرنے والے اب پی ٹی آئی کے ممبر شمار ہونگے
@beyondgalaxies3960
22 күн бұрын
جس طرح ان کا جی چاہے
@saniaabbas1768
22 күн бұрын
Pti ko khatm samjhnay walay samjh lain Allah is the best planner. Alhamdullilah
@mobeenmalik6835
22 күн бұрын
The investment done in IK and Faiz has borne fruit This was an investment in Supreme Court. Good luck Hafiz sahab
@ghazalhouse-qc7cu
21 күн бұрын
قاضی فائز عیسی زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
@Jankanjo4
22 күн бұрын
مجھے تو لگ رہا ہے تاریک انصاف پاکستان سے زیادہ معزز ہے ۔۔ ۔۔ اسٹبلشمنٹ اور فوج کیا کمزور ہے ؟؟
@pakdubaitv189
22 күн бұрын
Ye PMLN ki weekness ha hamesha naram raveya rakha opponents k leay. Aur PMLN leaders Imran Khan Sey dialogue krna chahty hain. PTI judges ko galian b dety hain aur faisely b apni marzi k leti ha jabkey PMLN ezat kr k mar khati ha haMesha strong decision leny hongey PTI and Judges donon k khelaaf
@MKhan-hb8jk
22 күн бұрын
Pakistanis have suffered lot under democracy and in the name of democracy !
@Sam-kd2dc
22 күн бұрын
Perfect situation for come back of zia regime
@peoplicitytrading4834
22 күн бұрын
The Last Laugh by " Qazi Faiz Essa "
@Abdulrafaytivi
22 күн бұрын
❤
@sarfarazbhattibhatti5846
22 күн бұрын
Well done Shah g g❤❤❤❤❤
@saimanaqvi8829
22 күн бұрын
Thanks sir good analysis
@redeagle8888
21 күн бұрын
جس طرح پانامہ سے اقامہ نکلا اج سنی اتحاد سے پی ٹی آئی نکل آئی اور پاکستان سے آین قانون کے مکمل خاتمے کا اعلان کردیا گیاآخری چیف جسٹس قاضی دی گریٹ
@sadiasami7070
22 күн бұрын
Gen Asim Muneer , C J Qazi Faiz Issa and respectable fouj proved their neutrality in the current important judgment otherwise they were capable of manipulating the results. (Instead of worshiping their Bhugwan) Now Pti should change their anti Pakistan and anti fouj (rhetoric) policies and start the political dialogues with political parties in assemblies in the interest of Pakistan because Pakistan is important, the main job of parliamentarians is to serve the country by introducing the bills of improvements like curtailing or reducing the extra heavy expenditures and perks, privileges retirement benefits, protocols travelling allowances free electric units of Fouj, Judiciary, parliaments Senetors , MNA , MPA Bureaucracy if PTI even bring these bills in the assemblies for legislation we will solute them and support them whether the bills gets approve or not. If they are loyal to pakistan It's the time to stop beating drums of their leader and show patriotism ( having said this we know that will not happen because they are a brainwashed cult and their main agenda is to creat instability, destruction, hate and divide, blame game, abusive trolls etc . They have no interest in the country but cult following is more important
@sidrasohail5112
21 күн бұрын
Blah blah blah! Don't know in which la la la land people you live.Ik won't going do iota of these things!
@Rana-xx1ft
22 күн бұрын
پی ٹی آئی کے جج جیت گئے
@abdulwahabkhaskhali2469
21 күн бұрын
اب پاکستان سے دل بھر گیا۔
@mkahmad2991
22 күн бұрын
loot sale for PPP
@Sam-kd2dc
22 күн бұрын
Ab 3000 ke jegah 30000 dollars ke juty pehnege vo
@ptilver7956
22 күн бұрын
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️
@rafijellani5229
22 күн бұрын
Ehdenus siratul ul kalabagh Cream
@farazkhan7035
22 күн бұрын
very good journalism. keep up the good work.
@haroonhassan3064
21 күн бұрын
Very difficult for talat to talk about it.
@Jankanjo4
22 күн бұрын
پاکستان کھبی مستحکم نہیں ہوگا۔۔۔۔یہ کبڈی کا میچ ستر سال سے جاری ہے
@tahirrasheed9740
22 күн бұрын
اسٹیبلشمنٹ بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ، انجام! ملک کی مزید بربادی، اب فلسفہ میکاؤلی کو آزمانے کا وقت ہے۔
@MuhammadAslam43461
22 күн бұрын
Thanks ❤❤❤
@fdsashraf
22 күн бұрын
Wase chief justice ko khod notice laina chaheye
@aliawan2929
22 күн бұрын
ہماری عدلیہ ہمیشہ ہی غیر قانونی فیصلے کرتی رہی ہے
@ghazalhouse-qc7cu
21 күн бұрын
پاکستانی عدلیہ بلی میں سے شیر پیدا کر سکتی ہے پاکستانی عدلیہ زندہ باد
@WaseemAliOfficial1
22 күн бұрын
ایک سوال جسکا جواب مجھے ابھی تک نہیں ملا.. جب تحریک انصاف کے آزاد اراکین سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگے اور اب سپریم کورٹ ان اراکین کے تناسب سے کیسے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم جارہی کررہی ہے؟ کیونکہ انکی سیاسی پارٹی تو اب سنی اتحاد کونسل ہے
@LaitiMerashehar-ld4gm
22 күн бұрын
Excellent Question ?
@AsifRaza-ec7wf
22 күн бұрын
شاہ جی ہمارا مشورہ تو یہی ہے۔۔باقی اداروں کو تالا لگا دیں۔۔وزیراعظم ہاؤس۔۔صدر۔۔۔ پارلیمنٹ اور بھی جتنے ادرے ہیں۔۔ کیونکہ ہر معاملات میں انہوں نے ٹانگ دینی ہوتی ہے۔۔۔۔ ججز اتنے بڑے منصب پر بیٹھ کر کیسے غلط اور من پسند کے فیصلے کر لیتے ہیں۔۔ جو پاکستان کے آئین کے خلاف ہوں؟؟ کیا انکو سزا نہیں ملنی چاھیے؟؟ جو آئے روز آئین کی خلاف ورزی کرتے ہیں
@nawazcheema9188
22 күн бұрын
Lanat Supreme Court
@MajidYousaf-em9cu
22 күн бұрын
U r my inspiration majid yousaf
@siddiquemaan7848
22 күн бұрын
Election Commision ur parliment ko khtam kar k ye b Supreem Court ko dy dia jay
@Sam-kd2dc
22 күн бұрын
Hkumet he kerne do
@siddiquemaan7848
22 күн бұрын
@@Sam-kd2dc 😂😂😂
@user-tc9eu7gr9m
22 күн бұрын
خوبصورت تجزیہ
@Authentication577
22 күн бұрын
Imrandoo jitt gea 😂
@Sam-kd2dc
22 күн бұрын
Shebaz jeet giya. Osne 3 judges appoint keye the. Qazi sab ko daga deker appoint keye. Ye oske jeet hein
@Authentication577
22 күн бұрын
@@Sam-kd2dc Kya matlib
@naveedakhtar8747
22 күн бұрын
Mein SC ke is decision se bohat khush hoon...... Hub-a-Ali mein nahe balke bughaz-a-muaveya mein...... 😂😂😂 Lekin STH, jo b kar le ye court ya establishment ya govt.... Result will not change!! " no political stability and economy would remain on ventilator for coming many years in pak" 😂😂😂😂
@Sam-kd2dc
22 күн бұрын
IMF hein. Majeed qarz dega majeed tax legayega. No problem
@abaidbajwa9284
22 күн бұрын
وزیرِ قانون اور اٹارنی جنرل کو فوری طور پر resign کر دینا چاہیے
@redeagle8888
21 күн бұрын
ملک سے قانون آئین کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا ہے اب ملک میں کوئی منصف چیف جسٹس نہیں بنے گا ۔ پیسے دو اور فیصلہ لو بھارت اور اسراہیل جیت گئے پاکستان یار گیا اخری چیف جسٹس قاضی دی گریٹ 💫💫
@shapar5977
22 күн бұрын
Allah Alhaq hai
@mkahmad2991
22 күн бұрын
The members of the court, who have played a role for their HIGH Chair don't know what future holds for them. You can't write your own future.🤩
@redeagle8888
21 күн бұрын
پانچ ججوں نے ملک میں قانوں ائین قائم کرنے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہےبھارت اور اسراہیلی جیت گیے اور پاکستان ہار گیااب کوئی منصف چیف جسٹس نہیں بنے گاآخری چیف جسٹس قاضی دی گریٹ
@imranmaliknmalik8981
22 күн бұрын
Excellent 👍👍
@afsarsaid9748
22 күн бұрын
But in this case court is wrong and the decision is not in accordance with the spirit of the constitution This decision is in contravention of the constitution
@abcd-od5ig
22 күн бұрын
مارشل لاء چاھیے❤
@shahabmaqsood7834
22 күн бұрын
Frankly speaking TALAT HUSSAIN. chief justice Qazi faez isa could not bear the PTI trolling and propaganda compaigning against him and he got pressurizeed from the WOKALA yesterday centered in to the supreme court main door saying go Qazi go ?
@siddiquemaan7848
22 күн бұрын
Afsos Sad Afsos
@MrLeo3D
22 күн бұрын
Empire strikes back. 200% Expected decision... because CPEC is being revived 😊
@sahirapervaiz
22 күн бұрын
Very right 👍👍👍👍 Sir..
@dilshadiqbal231
22 күн бұрын
Good analysis
@Izyaan-q1x
22 күн бұрын
Once again imraandaar judges have again showed there full support to there party.
@Sam-kd2dc
22 күн бұрын
Imrandaar kese? 3 judges to shebaz ne legaye. Qazi sab ko daga deker legaye. Ye to shebaz ke jeet hein qazi sab par
@MukhtarLubna
22 күн бұрын
Justice Faiz ESSA pressure me agai, it's okay 😊 youthiyo ne kehna shru kardiya tha Qazi ESSA ko na Pakistan me na hi mulk se bahir sans lene dainge😢
@sherazraja8296
22 күн бұрын
There's no law for PTI, the government should put article 6 on judges who are re_ writing the law.
@user-hj2vz7gy1d
19 күн бұрын
Very good decision from supreme Court justice Mansoor Ali Shah ny qazi ki extension ka program waar diya 😂😂
@tahirwaseem6169
22 күн бұрын
Nice analysis
@anwarsalimkeen3720
22 күн бұрын
اس فیصلہ کے خلاف اپیل کتنے جج سن سکیں گے
@sidrasohail5112
21 күн бұрын
Kya faida
@MeerSubhanAliAarbani-eq2os
22 күн бұрын
😮 Lol lol our politician, & as everyone knows, in pk everything is possible, but Alas we will back 25 years, it means we are nothing. Sir ALLAH bless you and your family 🙏 Amin
@Jankanjo4
22 күн бұрын
شہباز شریف کو چاہیے کھل کر حکومت کرے۔۔۔۔ معیشت کی فکر عدالت اور اسٹبلشمنٹ کرے ۔۔۔ورکرز اور سیاست کی فکر کریں۔۔۔ ۔۔۔ کھل کر کھلیں ۔۔۔
@rizwannazeer1984
21 күн бұрын
نظریہ ضرورت پھر زندہ💦😲
@kausarbilal3805
22 күн бұрын
یہ فیصلہ کیا عام عوام کے لے بھی کوئی ریلیف لاے گا جواب زیرو یہ اشرافیہ کی جنگ ہیں جنہیں مراعات حاصل ہیں ان کو کیا پرواہ ملکی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے یہ صرف عوام بھگتے گے کیا ہم یہ کھیل تماشہ ختم نہیں کرتے کیوں ایسے دروازے کھولتے اور بند کرتے رہتے ہیں جن سے فائدہ ہمیشہ اشرافیہ کو ہی ہوتا ہے
Пікірлер: 505