چیف جسٹس لاہور کو 25 کروڑ عوام کا سلام اللہ رب العزت سے دعا ہیے ایمان دار ججز کو خاص حفظ وامان میں رکھے آ مین
@publicpm8809
4 ай бұрын
Ameen
@fazalrahman4376
4 ай бұрын
Aameen Summa Aameen
@goldistanbul1352
4 ай бұрын
میری عمر 30 سال ہے سچ میں مجھے آج تک یہ بیوروکریسی اور حکومت کا کچھ پتہ نہیں تھا آپ کا بہت شکریہ کے آپ نے پنجابی زبان میں بول کر بہت کچھ سیکھا دیا
@rustambhatti4249
4 ай бұрын
Great leader Imran Khan I love you Imran Khan and all pti ❤❤❤❤❤❤
@farooqa90
4 ай бұрын
میں فاروق وڑائچ سپین سے ہوں گل صاحب آپ کی گرفتاری پر سوشل میڈیا پر بھرپور اواز اٹھائی تھی شکر الحمد اللہ اپ رہا ہو کر محفوظ جگہ پہنچ گئے ہیں اور اور پاکستان کے دشمنوں کو بھرپور رگڑا لگا رہے ہیں اور نال پنجاب دے لوکاں نوں پنجابی دی اہمیت وی دس رہے ہو
@murtazaahmad9703
4 ай бұрын
عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد
@ayeshaiftikhar2741
4 ай бұрын
صرف سیاست دانوں کے ساتھ نہیں نیچے بھی یے ہی ہو رہا ہے ۔ میں جناح ہسپتال کراچی کے BMSI کے Pathology department کی ڈاکٹر ہوں اور 15 سال سے سچ بولنے اور کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنے کی یہ ہی سزائیں بھگت رہی ہوں
@RAVENGE372
4 ай бұрын
عمران خان اک سچا تے ایماندار تے بہادر لیڈر اے جیہڑا عوام دے ❤❤❤ وچ وسدا اے ۔جے عوام دا کسے دل 💓 توڑن دی غلطی کیتی تے او کھسریاں دا سب کج توڑ دین دے😮
@hafizaqeel6090
4 ай бұрын
MashaAllah excellent Decisions by Justice Mohsin akhtar kiyani sb and babar star sb
@RanaTahir-ut2hw
4 ай бұрын
آللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور سب کارکنوں کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین حقیقی آزادی لے کے رہیں گے انشاء اللہ
@JaaberAli
4 ай бұрын
عمران خان زندہ باد جیت عوام کی ھو گی انشاءاللہ
@CraftalePK
4 ай бұрын
chief justice Lahore highcourt zindabaad. and all judges who are fighting for country.
@qazifaheem3301
4 ай бұрын
ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے جس نے اپنی ہی قوم کو چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے دشمن کو موقع ہی نہیں دیتے کہ وہ حملہ کرے 🥰🥰
@NaeemKhan-io6or
4 ай бұрын
صرف جرنیل غدار ہیں فوج نہیں
@muhammadakrammughal3225
4 ай бұрын
شہباز گل صاحب میں آپکو آگاہ کرتا ھوں۔ کہ ھم آپ کے ساتھ ھیں۔ اور اگر عمران خان کو کچھ بھی ھوا تو پاکستان میں علم کی طاقت اور علم کی تلوار کے ساتھ ایسی آگ لگائیں گے۔ کہ یہ سب اپنے پیدا ھونے پر افسوس کریں گے۔ کیوں کہ ان کے پلانر اور یہ خود اس گڑھے میں گِر چُکے ھیں جس میں ان کی سمجھ دانی کام کرنا چھوڑ چُکی ھے۔ بہتر ھے اور ابھی بھی وقت ھے۔ بندے کے پُتر بن جائیں?
@KhalidHussain-fn1bl
4 ай бұрын
سائیکل ہی ان کا نصیب ہے ان شاءاللہ ان کی نسلیں بھی ان پر شرمندہ ہوں گی ان کی حرکات سے
@nishatawan8564
4 ай бұрын
اللّہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@ArshadTabbasum-ci9vj
4 ай бұрын
ہاہاہاہاہاہاہا گل صاحب پریشانیاں دور کردیا جے
@bintmutloob363
4 ай бұрын
گل صاحب پاکستانیوں کو آپ پر فخر ہے ۔ ❤ سلامتی ہو بیشمار
@Alihaiderr762
4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ دی مدد عمران خان کے ساتھ ھے
@shakiralishakirali6575
4 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
@ijazshah9899
4 ай бұрын
سواری لبے نا لبے سپیڈ 190 گل بھائی آپ پنجابی بولتے ہیں اور ٹھیک ٹھاک بولتے ہیں لیکن یہ محاورے اور برجستہ فقرے بولنا یہ کمال ہے۔ اللہ سلامت رکھے
@atlascopcocompressor-ne4qp
4 ай бұрын
PM Imran Khan Zindabad ❤
@laibasajjad1713
4 ай бұрын
shahbaz gil zindabad .....imran khan zinda bad
@bshah3211
4 ай бұрын
Speaking as Pakistani born and living in UK, if Imran Khan returned we would sell our assets to pay Pakistan debt off. The sheer hope and joy we all felt as PTI came into power was something unique which we had never felt or imagined for Pakistan. The saddest moment was watching this hope being shattered and strangled for Pakistani in Pakistan and abroad.
@Kareemtech84
4 ай бұрын
کاروبار ٹھپ, مارکیٹیں ویران, خالی بازار بتا رہے ہیں کہ کسان سے ہی ملکی معیشت کا پہیہ چلتا ہے۔ ساجد آرئیں
@begumarshad2538
4 ай бұрын
Imran Khan zindabad the great leader ❤
@TariqBhutta-fg5so
4 ай бұрын
اللہ نگہبان
@sikandarhayatgopang786
4 ай бұрын
بہت خوبصورت شہباز گل صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
@talatmahmood4412
4 ай бұрын
Pti zanda bad imran Khan zanda bad pakistan zanda bad pti zanda bad pti zanda bad pti zanda bad pti zanda bad pti zanda Gill sabe
@balochonethings
4 ай бұрын
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ، میں خدا کو گواہ کر کہتا ہوں ، میں ایک بلوچ ہوں وہ بھی کٹر بلوچ میں پنجاب کے لوگوں کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھتا تھا ، جب سے آپ کو سنتا ہوں تو مجھے سمجھ آیا ہے آپ جیسا پڑھا لکھا شائد ہی کوئی پنجاب میں نہیں ہوگا ، کاش پورہ پنجاب آپ جیسا ہوئے ۔ خدا آپ کو سلامت رکھے ۔ اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے آمین ۔
@Ashoo828
4 ай бұрын
بھائی ہر جگہ آچھے بُڑھ لوگ ہوتے ہیں سارے پنجابی بُڑھ نہیں ہوتے
@shahid442
4 ай бұрын
AOA bhai, mostly punjabi asay e hyn, kisi se nafrat nahi krty, ap k log yahan atay hyn, warm welcome krty hyn, bs kuch log ilaqai taasub phelatay hyn Aur kuch na samaj unki baton ma ajatay hyn. Hm aman pasand log hyn, Isi tarha ap bhi achay Pakistani ho. Gill shb ny apka comment shamil kia to zruri smjha k comment ka reply krna chahiey ta k punjab aur punjabion ka paigham Pohanchy ap tk. Baqi Jo b nafratain phelatay hyn ilaqayat ya lisaani bunyadon par, Allah unhain hidayat دیں Yhi dua hy bs.
@balochonethings
3 ай бұрын
Shahbaz Gill to mare Murshid ka Banda he , Gill Sahab keliye jaan hazir he .🙏
@shahid442
3 ай бұрын
Beshak Allah pak Gill shb ko isteqamat dain, Ameen. Twanu khush hona chahi da a k 80% pakistani v twaday peer pai ny
@farmanAli-nd7cc
4 ай бұрын
Great Leader Imran Khan ❤❤❤❤❤
@imrangoatfarm4654
4 ай бұрын
شہباز بھائی میں ہر ویلاگ ضرور سنتا ہوں اور ساتھ بکریاں بھی چراتا ہوں میں رحیم یار خان سے ہوں
@shahidbashir2954
4 ай бұрын
سلام جسٹس کیانی
@ShuraizKhan
4 ай бұрын
Good NEWS BASHEER GILL
@ImranKhanLover-rm8wh
4 ай бұрын
Only 1 King Imran Khan zinda bad
@allamazainshafqat
4 ай бұрын
یااللہ پاکستان کے غداروں کو نیست ونابود فرما آمین ثم آمین
@mehranwaheed7675
4 ай бұрын
Gill sahib you are good politician and journalist ❤❤
@agjanjua7
4 ай бұрын
نور جہاں دے چور پتر نور جاں دی روح وی تڑپدی ہووے گی اپنے پتراں دیاں حرکتاں ویکھ کے🖐️😢
@hamzaahmadwattoo1281
4 ай бұрын
🤣
@MuhammadJaveed-i7k
4 ай бұрын
Dr Shahbaz gill sab AOA Shabash bari mehnat kar reo allah pak mehnat sila zaroor de ga khush rawo te hass de wass de rawo imran khan zindabad Pakistan zindabad pak army.. M javaid
@muhammadsafdar7247
4 ай бұрын
عمران خان زندہ باد ۔
@sw1256
4 ай бұрын
Allha khan ko apni hifzo amaan mein rakhe...😢😢😢😢Ameen summa Ameeen
@Sheraz993
4 ай бұрын
Imran Khan 👉hero👈of Pakistan❤❤
@asadgujjarbamta2371
4 ай бұрын
دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ہیں۔ یہ پاک فوج ہی کی ہمت ہے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ کھیتی باڑی، پراپرٹی ڈیلنگ، شادی ہال، اور کئی قومی اداروں کو چلا رہی ہے۔ حتی کہ محب وطن سیاسی پارٹیوں کو بنانے، چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رہی ہے۔۔۔ اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین ۔۔🙏
@MunirAhmad-h2b
4 ай бұрын
Military runs everything most come from a few backward districts rules openly and from behind shameless Most of the budget spent without any accountability by the military.Full stop.
@hamzaahmadwattoo1281
4 ай бұрын
🤣☺️
@munsifsawa4049
4 ай бұрын
We pray for these two justices .may Allah encourage them and they should give justice to poor and innocent people of Pakistan. .
@wajjahatkhan4913
4 ай бұрын
Geo Shahbaz Gill.👍
@ghazalamir8771
4 ай бұрын
بہت ہی بہترین وی لاگ کرتے ہیں آپ گِل صاب ،، جس طرح آپ بڑے سے بڑے مسائل، انتہائی عام فہم زبان میں سمجھاتے ہیں (کہ گاؤں کے عام سے بندے کو بھی سمجھ آ جائے) یہ بھی بہت بڑا جہاد ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین
@asimmajeed-vs9ul
4 ай бұрын
جب تک پاکستانی قوم کسی ارمی چیف کو عبرت کا نشان نہیں بنائیں گے تو اسی طرح پستے رہیں گے
@amjadshah2740
4 ай бұрын
شہباز گل میرے بھائی پاکستانی تاریخ میں یہ پہلے خسرے تھے جنہوں نے جوتوں کی جگہ جوگر پہنے تھے ۔ یہ تاریخی خسرے تھے ۔ جناب ۔ عمران خان اور حق سچ کا ساتھ دینے والے تمام لوگوں کو پروردگار سلامت رکھے ۔ الہی آمین ۔ 🙏 🙏🏼🇧🇫 ✌ ❤
@salmimir168
4 ай бұрын
Excellent very insightfully expressed you are very well informed weldon awesome 👌
@AzmatJi369
4 ай бұрын
ڈاکٹر شہباز گل صاحب اپ کا پنجابی وی لاگ اتنا معیاری ۔دلچسپ اور سیاسی شعور سے بھرپور ہے کہ اس جیسا کوئی دوسرا پنجابی زبان میں وی لاگ نظر سے نہیں گزرا ۔جس کے لیے اپ اور اپ کی کی پوری ٹیم مبارک باد کے مستحق ہے چھوٹی چھوٹی ایک دو کمزوریاں ہیں اگر اپ کو لگے تو ٹھیک کر لیں لائٹس میں اضافہ کریں سر کے اوپر اور دائیں بائیں تاکہ اپ کے شیڈ دکھائی نہ دیں اگر اپ پروگرام کہ شروع میں سوالات رکھیں تو پروگرام میں مزید دلچسپی پیدا ہوگی اللہ اپ اپ کے پروگرام کو مزید ترقی عطا فرمائے اور اس کے ذریعے لوگوں کے شعور میں اضافہ فرمائے
Insahalla fatty haq ki ho gi inshalha Pakistan pti Pakistan zindabad Imran khan pti Pakistan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂 zindabad Pakistan zindabad
@muhammadmuneer3555
4 ай бұрын
Allah Pak 17 Augest 1988 key thra ch Nazam.Deen.ko allah pak.Tank.day ga our ch Nazam Deen janam.recied kar day ga inshallah
@NasirHussain-bm3wr
4 ай бұрын
گل صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے میں بہت مایوس تھا کہ ہم اپنی زبان اور کلچر کو بھول گئے ہیں آپ نے ماشااللہ بہت آگے کا سفر طے کر لیا ہے اور پنجابی زبان کو زندہ کر دیا ہے اللہ آپکو سلامت رکھے آمین آپ اسے چھوڑنے کا مت سوچئے گا بہت بہت خوشی ہوتی ہے آپکا پنجابی ویلاگ سن کر شکریہ
@miandawood5579
4 ай бұрын
گل صاحب عمران خان کی رہائی کے لئے عوام کو سڑکوں پر نکلنا پڑیے گا انشاءاللہ عمران خان رہا ہو گا
@ziachaudhry1406
4 ай бұрын
Gill you are one of the billions. Very impressed of your guts.
@fazalrahman4376
4 ай бұрын
Excellent PUNJABI VLOG DR SHAHBAZ GILL. IMRAN KHAN AND ALL PTI WORKERS ZINDABAD
@imrangoatfarm4654
4 ай бұрын
شہباز بھائی میں میں 2007 سے سکول چھوڑا اور اسی دن سے میں نے اپلائی کرنا شروع کیا اور آج تک اپلائی ہی کرتا آ رہا ہوں کبھی سیٹیں کینسل کبھی کچھ کبھی کچھ
Imran Ahmad khan niazi 🌹🌹🌹 PTi Pakistan zinda abad
@muhammadrashad96
4 ай бұрын
Shahbaz gill Shab Protest Canada k Capital Ottawa Aur Toronto Mai B Karo ❤
@sajjadkashmiri2545
4 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب میں تواڈے سارے وی لاگ دیکھتا ہاں جڑی چس اے سن کے آندھی ہے او کہتھے اور نہیں. سجاد اعوان دبی
@starwow8248
4 ай бұрын
Allah Al haq Hai in Sha Allah bht jld zulm met jaye ga Allah ki madad zaror aye gi bht jld
@noormalik69
4 ай бұрын
imran khan Zindabad pti ✌ Pakistan Zindabad ❤🇵🇰❤
@tahirasafdar-o7l
4 ай бұрын
رہےنام اللہ کا
@sciencefollower
4 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 فوج کا سیاست میں حصہ لینا آئین پاکستان کی سنگین خلاف ورزی ھے۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@TariqNiazi-cv4lr
4 ай бұрын
Dr Shb apki Sachi aur payari baten main sari family tk ponchata Hun ta k sbko shahoor aye aur Meri sb bhaion se request ha k ye awaz jitni bhe koi rokay wo apni duty samjh kar doston sathion rishtay daron tk ye awaz ponvheye
@yasirislah6861
4 ай бұрын
I AM SINDHI from interior sindh , Shahbaz sir me SOFTWARE ENG hon, Mari quran ki taleem 1 Punjabi Ama k ghr hue thi islye punjabi smjh aati he , Meri puri family apky sb Vilogs Dekhti he , Gill sir hamari establishment hum sb ko devide kr rkha he 70 saal sy bs ek IMRAN KHAN hy jo sarii Qooom ko ek PAKISTANI krny k liye mahnat kr raha tha, Allah KhanSahab or apko apny hifazat me rakhy PAKISTAN ZINDABAD❤️🇵🇰🇵🇸
@MuhammadIntzar-ls1vb
4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ جینوں چاہوے عزت دیندا اے نظام دین دا کجھ ماڑا موٹا پرم سی او وی گیا چھیکڑ تے خسرے ای بن گئے
@MAsif-w4y
4 ай бұрын
Imran khan zind bad
@shahg5348
4 ай бұрын
بھای جی پردیس میں ہم دیسیوں کے لیے دعا کرو رب ہم پر کرم کرے پورا ملک ہی بگڑا ہوا ہے ظلم کی ہر حد پار ہوگئ گھر گھر لوگ پریشان ہیں
@YousafAwan-x7u
3 ай бұрын
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ramzanaparveen4280
4 ай бұрын
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤
@allamazainshafqat
4 ай бұрын
جو جو جج قانون وانصاف کے لیے کھڑے ہو گئے ہیں ان کی عظمت کو سلام ہے
@rubinawehrmann6205
4 ай бұрын
اللہ الحق ہیں ، اللہ الرحمن الرحیم ہیں ۔ اللہ عزوجل ہر ایک کے لئے الرحمن ہیں۔ نظام دین کو کسی اور نے نہیں بلکہ نظام دین سے خود اللہ عزوجل نے اس کے پاؤں میں کلہاڑی مروائی ہے ۔ الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ الحمدللہ
@AqibSaleem45
4 ай бұрын
Allah pak Khan sab ki hifaazt frmaae Ameen
@naveedmahar1681
4 ай бұрын
Well done sir keep up
@TahiraTahira-y3e
4 ай бұрын
DR YASEEM ko ALLAH PAK SAHA DA AMEEN.
@asmatahir9950
4 ай бұрын
Gill sahib we are at a stand still. Nothing for the good is happening. It is getting worst every day but they are all not going anywhere
@Gsa74-n8t
4 ай бұрын
Shahbaz Gill❤❤❤❤❤❤❤❤ Imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@corvaaks3336
4 ай бұрын
Chudri Nazam deen ko Allah firhon di tarah ibrat ka muqam banain. Ameen
@Jack-ws9my
4 ай бұрын
سلام بلکل ضروری نہیں کہ کتنا زیادہ یا کم دورانیہ کا وی لاگ بات وہ جو آپکے دل میں اترے
@bismillah718
4 ай бұрын
شہباز بھائی اگر خان صاحب کو تختہ دار تک خان صاحب کے وکلاء اور پارٹی لے آئی ہیں تو آپ لوگ اب انتظار کر رہے ہیں اس رات کا جس رات خان صاحب کو لٹکایا جائے گا میرا رب خان کی حفاظت فرمائے گے انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ❤❤
@tahiraahmed9354
4 ай бұрын
May Allah keep you safe and and healthy and same f pm Imran and muhsan and Mr star. Amin
@amirnaqvi5334
4 ай бұрын
❤❤گل صاب اللہ تھانوں خوش رکھے تسی کمال کیتا اے پنجابی وی لاگ کر کے اے بڑی مٹھی زبان اے۔ تے لوکاں نو تسی پاکستان دی بربادی کرن والیاں دی شکلاں دخا دایاں نے اللہ ایاں نو برباد کرے❤❤
@SaeedAwan-z3n
4 ай бұрын
Jazak Allah🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@smairailyas4428
4 ай бұрын
Imran Khan zindabad ❤
@imrangoatfarm4654
4 ай бұрын
میں معزور ہوں ڈیسیبل سرٹیفکیٹ بھی بنا ہوا ہے لیکن اس آمریت کی وجہ سے میں اب او ور ایج ہوگیا ہوں اور اب بکریاں
@javediqbal423
4 ай бұрын
زندہ باد 🤩😍🤲🏻 سر 👑 ڈاکٹر شہباز گل صاحب 👑 حفظہ اللہ 🤲🏻 تحریک شعور و آگہی ✍🏻👊🏻💪🏻👋🏻🤛🏻🤜🏻✍🏻 عام کرنے پر آپکو سلام ✋🏻 اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ✍🏻✅💯🤍💚🇵🇰
@mubashariqbal926
4 ай бұрын
Imran Khan zindabad
@ahmedzahid8163
4 ай бұрын
EXCELLENT TALKS THANKS REGARDS
@M_Zuman_khan1
4 ай бұрын
Gill sahb salam Aap ney urdu v log mein jattoun ki taraf sey muafi mangi hei iss ki koi zarurat nai hath ki 5 unglian barabar nai hoti hein ALLAH PAK Aap ko haq sach k sath issi tara rakhy amin aap jaisy logoun ki izzat hamary dilloun mein hei
@kaaliakaalia9123
4 ай бұрын
Gill saab please educate all those Pakistani overseas who hold nationalities to file complain in their areas against these generals so that they don't get visa after they retire and leave the country.
@IrfanIlyas-pj4pd
4 ай бұрын
Imran khan Zindabad
@hasanhusnain7866
4 ай бұрын
Gill saab Punjabi vlog amazing
@naeemnasir9719
4 ай бұрын
جناب کپتان عمران خان زندھ باد ❤❤❤❤❤ نظام دین مردھ باد 😂
@raghbirsinghdhindsa3164
4 ай бұрын
ਤੁਹਾਡਾ ਪ੍ਰੋਗਰਾਮ ਬਹੁਤ ਹੀ ਵਧੀਆ ਹੁੰਦਾ ਹੈ।
@mahammadkhalil8198
4 ай бұрын
Assalam alekum Chaudhary Shahbaz Gill Saheb This time, these goons cannot bring martial law because the treasury is empty. Yes, if America had given them free money then it could be possible, but that too is not the one giving free money.
@SeyedSaleem
4 ай бұрын
8th February General Elections Pakistanis given their massive mandate to Imran Khan,Bilawal Bhutto but power not given to them
Пікірлер: 581