Nasheed Artist : Hafiz Ahmed Raza Qadri
Track : New Rabi Ul Awal Naat 2021 "Aaye Nabiﷺ Hamare"
Audio : RWDS
Video : SSIMG
Child Voice : Aliyan Qureshi
Production : Ahmed Raza Qadri
Record Label & Releasing by ARQ Records
Subscribe My Channel : / hafizahmedrazaqadri
ہمارے نبیﷺ آگئے ہیں
عیدمیلادالنبیﷺ مبارک
سرکار کا میلاد ہے، خوشیوں کے نظارے
آئے نبیﷺ ہمارے
سرکارِ دو عالم کا جو میلاد کرینگے
گھر اپنا برکتوں سے وہ آباد کرینگے
عشاق کے ہو جائینگے پھر وارے نیارے
آئے نبیﷺ ہمارے
ہے میری تمنّا
ہے میری تمنّا، میں اپنے گھر کو سجاؤں
مفلس ہوں بہت، اتنی رقم کیسے میں لاؤں
میلادِ نبیﷺ کرنے کو مل جائیں سہارے
آئے نبی ﷺ ہمارے
میلاد کا موقع ہے، خوشی مل کے منائیں
ہم اپنے دوستوں کے چلو کام تو آئیں
ہم جشنِ محمدﷺ کیلئے ایک ہیں سارے
آئے نبیﷺ ہمارے
یہ کون آئے۔۔
یہ کون آئے، چھائی ہیں رحمت کی گھٹائیں
یہ نور نور گاتی ہوئی مست ہوائیں
ہیں رقص میں یہ شام و سحر چاند ستارے
آئے نبی ﷺ ہمارے
صدقہ نبیِ پاک کا پائیں گے اجاگر
میلاد کے دن ہاتھوں سے خود بانٹیں گے لنگر
ہوتے ہیں غلاموں کے کرم پر ہی گزارے
آہے نبیﷺ ہمارے
Like on facebook : / hafizahmedrazaofficial
Follow on twitter : / ahmedrazaqadri
Follow on Instagram : / ahmedrazaqadri
Follow on Google+ : plus.google.co....
#ahmedrazaqadri #rabiulawalkalam #AayeNabiHamare
Негізгі бет Aaye Nabiﷺ Hamare - Rabi ul Awal Kalam 2021 - Hafiz Ahmed Raza Qadri
Пікірлер: 1,3 М.