Aaye Tarjuma O Tarkeeb Seekhen #11 || جملہ انشائیہ (قسم) کا ترجمہ و ترکیب
اس سبق میں آپ قسم کی مکمل ترکیب سیکھیں گے کہ اگر جملہ میں واو قسمیہ آجائے یا تا قسمیہ آجائے تو اس کی ترکیب آپ کیسے کریں گے۔
مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔
آپ کو اس چینل پر ان کے تجرباتی دروس ملیں گے۔
آسان نحو اول کے دروس
• Asan Nahw Awwal
آسان صرف اول کے دروس
• آسان صرف اول
آسان نحو دوم کے دروس
• Asan Nahw Duwwam
آسان اصول حدیث کے دروس
• آسان اصول حدیث
ترجمہ و ترکیب سیکھیں
• ترجمہ و ترکیب سیکھیں
Негізгі бет Aaye Tarjuma O Tarkeeb Seekhen #11 || جملہ انشائیہ (قسم) کا ترجمہ و ترکیب
Пікірлер: 7