Abbas Gaye Mary | Muhammad Hussain Zaidi Nohay 2021 | Muharram | Noha Hazrat Abba as
DARIYA PY KESA SHOOR HA
••••••••••••••••••••••••••••••••••
SYED Muhammad Hussain ZAIDI | EXCLUSIVE 3rd NOHA 2021/1443
COMING SOON
Subscribe Syed Muhammad Hussain Zaidi
••••••••••••••••••••••••••••••••••••
Title ▪️Dariya py kesa Shoor Ha
Reciter ▪️Syed Muhammad Hussain Zaidi
Poet ▪️ Janab Mazhar Abidi
Composition ▪️Mazhar Abidi
Chorus :Own rizvi and team
Audio: lawa studio
Video: Focus studio Safdar kaleem
Graphics Shoaib Zaidi
#MuhammadHussainZaidi #Nohay2021#Mola Abbas #Azadar #AyameAza #Muharam #LabaikYaHussain #Arbaeen #karbala #Dilkarbalamerahgaya
#Ashura #Razaabbas
#nadeemsarwar #meerhassanmeer #Farhanaliwaris #Mesumabbas #muhammadhussain #Mahemuharam #pyarynabisaw #Hussainzindabad #BsyaHussain #Nohay2021 #Newnohay
دریا پہ کیسا شور ہے
عبّاس عبّاس عبّاس
گئے مارے
یہ سُن کے پیاسے رودیئے
عبّاس عبّاس عبّاس گئے مارے
(1)
دریا شاہ لائے مشک و علم اٹھاکر
زینب سے رو کے بولے شبّیر سر جھکاکر
اب جی کے بھائی کیا کرے
عبّاس عبّاس عبّاس گئے مارے
(2)
بھائی سے پھر لپٹ کر بولیں یہ بنتِ زہرا
پردیس میں یہ ہم پر کیسا ستم ہے بھیّا
بے آس ہم تو رہ گئے
عبّاس عبّاس عبّاس گئے مارے
(3)
یوں بھی کوئی جہاں میں بےآسرا ہوا ہے
برباد جسطرح سے کُنبہ میرا ہوا ہے
قاسم کے بعد دیکھیئے
عبّاس عبّاس عبّاس گئے مارے
(4)
ڈھارس تھی جس علم سے وہ خاک پر گرا ہے
تھا سبز جو پھریرا وہ سُرخ ہو گیا ہے
بدلا ہے رنگ اس لیئے عبّاس
عبّاس عبّاس گئے مارے
(5)
زیرِ علم سکینہ کرتی ہے بس یہ نالے
مانگوں گی اب نہ پانی کوئی اُنہیں بُلالے
آئی ہے یہ صدا مُجھے
عبّاس عبّاس عبّاس گئے مارے
(6)
کہہ کر چچا گئے تھے آونگا لے کے پانی
کیوں لوٹ کر آئے شیرِ خدا کے ثانی
بالی سکینہ کیا کرے
عبّاس عبّاس عبّاس گئے مارے
(7)
دل مظہرعابدی کا یہ بات لکھ کے رویا
اک حشر سا تھا برپا مولا نے جب بتایا
الفاظ مرثیہ بنے
عبّاس عبّاس عبّاس گئے مارے
دریا پہ کیسا شور ہے
Негізгі бет Abbas Gaye Mary | Muhammad Hussain Zaidi Nohay 2021 | New Nohay 2021 | Muharram 2021-1443
Пікірлер: 49