ماشاءاللہ ماشاءاللہ آج اس بیان سے بہت کچھ ملا اللہ آپ کو سلامت رکھیں
@arieskhan313
6 ай бұрын
As Salaam Alaikum Sir
@premiersports-tb2ue
10 ай бұрын
Mha sah allah
@highlightedthoughts4010
2 ай бұрын
🌹 subhanallah 🌹 🤲 JAZAKALLAH KHAIRA 🤲 AAJ DIL MUTHMAIN HOGAYA HAI KE HUM EK HAQ PASAND AUR RAZA E ILAHI KE LIYE JEENE WALE SAKHSIYAT KI ITHEBA KAR RAHE HAI AUR INKI NISBAT SE KHUDA AUR RASOOL SE JUD RAHE HAIN. ALLAH HAZRATH PEER IQBAL QURESHI SAHB KO SALAMATH RAKHE 🤲 AAMEEN 🤲🌹 HAZRATH HUM SUBKO DUA ME YAAD RAKHEN
@farhanahmad6161
10 ай бұрын
Je ❤❤
@mdakraam7854
10 ай бұрын
Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barkatuch Alhamdulillah, prayers are needed, may Allah bless you throughout your life, Ameen Mad Akram ji, very good.
@UzmaTasleem-sf5zc
9 ай бұрын
Subha Allah, usatad e mohtaram Allah pak ko affiyat aata karay mujay. App kay wazif par amal karnay ki tofiq dain
@uzairahmadshamsi5144
10 ай бұрын
ماشاءاللہ
@AllaKhan-ks2ws
10 ай бұрын
Ok to ❤🥰
@arslanhamid1331
10 ай бұрын
❤
@abdulnoor1702
8 ай бұрын
Shaista parveen...Abdul Noor....Nadeem
@sunduskhan8703
10 ай бұрын
ماشآءاللہ ماشآءاللہ ماشآءاللہ بہت خوب شکریہ عبدالسلام بھائی🇮🇳 ہم آپ کی ویڈیوز کو برابر سنتے ہیں
@QuranNashriyatOfficial1
10 ай бұрын
جی بیت شکریہ
@ImranHaiderofficial
10 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@NisarShaikh-n9h
10 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ وحدت الوجود صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی ۔ تصوف کی دنیا میں صوفی مذہب کے جلیل القدر صوفی ہیں ۔
@DanishKhan-d9c9y
10 ай бұрын
Subhanallah

@mohammadshafi1965
10 ай бұрын
Allah quboliyat de

@@NisarShaikh-n9h u r totally interpreting wrong theory and this is predetermined
@arieskhan313
6 ай бұрын
In Hazrat sb ki khanqa konsay city or elaqay main hai?
@SaRaH-qb2et
10 ай бұрын
Aammeen Aameen summa aammeen Allahhumma aammeen ya Rabalaalameen
@syedjeelannandyalmunicipal4623
8 ай бұрын
Assalam alaikum hazrat maine pahelibar aapko utube per dektahu,abto maine bahutse vedips dekh chukahu yakeen hua hhai aapki ibadath ,ilmke allah se madath hame mile. Syd mahe jabeen 33 years jinnahth ke firke me hai madath kare duvake jariye in sari balao ko jinnath se naiath pane ki duva karo we jaldi theek hojai shadi karneka irada hai agar theek hojaye to yahee daryaft hai salaam alikm
@mohammadshafi1965
10 ай бұрын
Allah ke Shaan Hazrat ka ikhlaas dekho kaise Allah ne kaam liya
@AbbasKhan-ot7fc
10 ай бұрын
Ye mulana thek hai
@premiersports-tb2ue
10 ай бұрын
Assalamalikum aapse bt kease ho skhte h ham India se bt kar rhe hu
@QuranNashriyatOfficial1
10 ай бұрын
Video Me Hazrat Ka Number Hai
@zainulmujawarmujawar3209
10 ай бұрын
Mashallah harat hajrat amliyat sikhna chahiye
@sameerbhat8044
10 ай бұрын
جناب آپ کو زیادہ سے زیادہ سوال عملیات کے متعلق کرنے تھے آپ کو باقی سوالات نہیں پوچھنے تھے۔ باقی ہمارے مرشد پیر اقبال قریشی صاحب ہمارے اکابر ہے۔ آیندہ خیال رکھے اس چیز کا جناب
@QuranNashriyatOfficial1
10 ай бұрын
جی بہت شکریہ
@premiersports-tb2ue
10 ай бұрын
Mujh reply dejye
@NisarShaikh-n9h
10 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ وحدت الوجود صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی ۔ تصوف کی دنیا ف صوفی مذہب کے جلیل القدر صوفی ہیں ۔
Пікірлер: 37