ماشاء اللہ سبحان اللہ میاں صاحب میں اپ کا ہر بیان بیان بہت شوق سے سنتی ہوں❤ مجھ ناچیز کے لئے بھی دعا کیجئے گا کہ اللہ مجھ سے بھی دین کے کام چن لے 🤲💐 امام حسین کے در پر میری حاضری لگ انکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین یا حسین یا حسین شہدائے کربلا زندہ باد زندہ باد اہل بیت زندہ باد زندہ باد میں سنی و جماعت فرقہ سے ہی ہوں میں شیعہ نہیں ہوں امام حسین علیہ السلام سب کے پیر و مرشد ہیں،🤲🤲🤲🤲💐💐💐💐💐
Пікірлер: 5