ارتعرل غازی میں بہت دھیان دیا گیا باریکی بھی دیکھے بندہ بشر ھے پھر بھی اگر تھوڑا بہت غلطی اگر ھوا لیکن عوام نے بہت پسند کیا دنیا میں بہت مقبول ھوا اور اداکاری بہت ھی اچھا کیا۔عثمان میں وہ اداکاری بھی نہیں اور غلطی در غلطی ھورھا ھے۔یعقوب سردار اور محمد کئی غلطیاں کرچکے شرمندہ ھوئے۔مگر پھر بھی عثمان کے دشمن ھیں
Пікірлер: 19