پاکستان کے علاقے دیر پائیں میں رہنے والے افغان کمانڈو کا اصل نام علیم اللہ ہے لیکن علاقے میں لوگ انہیں 'کمانڈو' کے نام سے ہی جانتے ہیں۔
علیم کا خاندان اسی کی دہائی میں افغان جنگ کے بعد خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں واقع ایک افغان پناہ گزین کیمپ میں آباد ہو گیا تھا۔
علیم نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ مارشل آرٹس ان کا شوق ہے جسے سیکھنے کی خاطر وہ پورے پاکستان میں گھومے۔ '11 سال پہلے جب اس شوق کو سیکھنے کے لیے نکلا تو چترال سے لے کر کراچی تک گیا تاکہ مارشل آرٹس سیکھ سکوں اور یہ کر کے دکھایا۔'
#IndyUrdu #IndependentUrdu Independent Urdu
انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے
فیس بک: / indyurdu
ٹوئٹر: / indyurdu
انسٹا گرام: / indyurdu
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے: www.independen...
Негізгі бет 'Afghan commando' teaches Pakistani youth martial arts
Пікірлер: 62