گل صاحب ماشاءاللہ، آج آپ نے کمال طریقے سے افتاب اقبال کہ ان چیزوں کا احاطہ کیا جس کے لیے ہمارے پاس یہ احساسات تو تھے لیکن یہ الفاظ نہ تھے جوآج آپ نے مہیا کر دیے. یوں سمجھتے ہیں کہ ہمارے دلوں کے احساسات کوآپ نے زبان دے دی. زندہ باد شہباز گل صاحب زندہ باد گل صاحب آپ نے آج ہمارے لیجنڈ کامیڈین جناب سہیل احمد صاحب کے بارے میں بهى جو کچھ فرمایا ہے، اللہ جانتا ہے وہ سب صحیح ہے، ہم بھی ان سے یہی توقع رکھتے ہیں، کیونکہ ہم ان کو بہت اچھا انسان سمجھتے ہیں اور ان سے محبت کرتے ہیں. وه اگرحق کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے، تو باطل کے ساتھ کسی صورت بھی کھڑا نہیں ہونا چاہیے.
@MianAmjad-c6r
5 ай бұрын
سہیل احمد ۔۔۔۔۔پٹواری ھے اسکے اگے کوئ بات نہیں ۔۔۔۔۔۔
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@nishayaqoot7553
5 ай бұрын
Gill sir you are absolutely right politically correct ....you are excellent and even extent to perfect annalist
@javedshinwari9696
5 ай бұрын
شہباز گلل صاحب، فخر اور غرور دریا کے دو الگ الگ کنارے ھیں ، ایک کنارے کے پانی میں بھرپور جوش غرور اور ولولہ نظر آتا ھے جبکہ دوسرے کنارے میں پانی کے بہاؤ کا انداز خوبصورت اور دلفریب فخریہ لہروں کی صورت میں بہتا چلا جاتا ھے ، میری اس تمہید کا لب لباب آ فتاب اقبال کی شخصیت کا احاطہ کرنے کی ایک جھلک نظر آ تی ھوگی۔ جبکہ سہیل احمد ایک ایکٹر اور منجھے ھوئے مقبول فنکار ھیں ۔ کون بڑا اور کون چھوٹا ھے اس بحث میں کوئی بد ذوق ھی پڑے گا ، باقی آ فتاب اقبال کے لباس کی قطع وضع ، اسکی گھڑی یا تلےدار جوتی اور بیٹھنے کا سٹائل اسکا ذاتی مشغلہ اور حق ھے اور اس معاملے پر اعتراض کرنا ذاتی مداخلت کے مترادف بنتا ھے۔ باقی شہباز گلل صاحب نے دونوں شخصیات کے بارے میں شفاف نظریہ اور باذوق خیالات کا اظہار کیا ھے اور کھل کر عوام کے سامنے مثبت سوچ کا اظہار کیا ھے۔ میری طرف سے شاباش ،،❤
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@muhammadaamersaeed4421
5 ай бұрын
بہت خوب صورت تجزیہ اور اس قدر مہذب انداز میں آپ نے محب وطن حساس لوگوں کی ترجمانی کی ۔ ڈاکٹر صاحب آپ واقعی بہت اچھے استاد ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@sikandarhayatgopang786
5 ай бұрын
بہت خوبصورت شہباز گل صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
@MuhammadNadeem-ii9uk
5 ай бұрын
Absolutely! Aftab Iqbal's impact on Pakistani stage actors comedy is unparalleled. As a kingmaker, he's not just a host but a mentor who has launched countless careers. His support has been crucial for comedians like Sohail Ahmed, who owe their recognition to him. Let's appreciate his contributions and the platform he's provided for emerging talent. 🙌 #Gratitude #AftabIqbal
@tahirhassanch
5 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے ۔ یقیناً دونوں شخصیات قابل تحسین کے مستحق ہیں لیکن فرق صاف ظاہر ہے ۔۔۔۔
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@ehsantariq1
5 ай бұрын
زبردست ڈاکٹر صاحب! آپ نے بالکل درست بات کی ہے ۔ میں نے بھی سہیل صاحب کی پوڈ کاسٹ اور بعد میں آفتاب صاحب کا ویلاگ سنا ہے اور اس ویلاگ میں جو تجزیہ آپ نے دیا ہے بالکل میری بھی یہی رائے تھی
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@abdulmalik3845
5 ай бұрын
پٹرول 150 کا تھا پھر پاکستان کے محب وطن محافظوں نے دو سال دن رات محنت کی اور آج الحمد للہ پٹرول 300 کا ہے
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@bilalqadirpk
5 ай бұрын
Aftab Iqbal is a gem of a person. Sohail Ahmed jaisy kai actors hon gy par Aftab Iqbal jaisy creater buhut kam hain.
@AliKhan-db9rz
5 ай бұрын
سہیل صاحب ایک اچھے کامیڈین ہیں اُن کو چاہیے کے اپنے کسی لیول کے بندے سے بات کریں افتاب اقبال صاحب جیسے لوگ ملک و قوم کا اثاثہ ہیں ہمیں فخر ہے افتاب اقبال صاحب پر
@MuhammadAhmad-re9jf
5 ай бұрын
Jahil he rehna, aese logo k paksitan ka asasa bnao ge?? Ajeeb qoom he he paksitani
@ahmadking234
5 ай бұрын
Correct
@rajaasgher4628
5 ай бұрын
Aftab Iqbal is legend of Pakistan. Sohail sab is also legend but he must know about real facts in current situation.
@shilyas6907
5 ай бұрын
Aftab to baghora uthiya he
@Abdul_Haseeb-e4v
5 ай бұрын
کونسا اثاثہ بھائی آفتاب کی ریسرچ ٹیم نا ہو وہ بات کرنے کے قابل بھی نہیں ہے وہ بس پلانٹیڈ ماحول کا شیر ہے انتہائی کوئی واہیات قسم کا انسان ہے جسے میں کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں آتی اپنا سٹینڈرڈ زرا بہتر کریں تھرڈ کلاس پرسن کو قوم کا سرمایہ قرار دے دیا .. ایک طرح سے صحیح بھی ہیں آپ جیسی گھٹیا قوم ویسا ہی گھٹیا اس کا اثاثہ
@HappyFamilychill
5 ай бұрын
بہت ہی عمدہ تجزیہ
@450Learnings
5 ай бұрын
Indeed, Aftab Iqbal Sb is creative and innovative...Trend setter
@halifaxians4all
5 ай бұрын
بہت اچھا اور عمدہ تجزیہ۔ بلا شبہ سہیل صاحب کی باتیں بہت تکلیف دہ ہیں لیکن گل صاحب آپ نے اپنے صبر کا پیمانہ لبریز نہیں کیا۔ شاہد اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا کردے۔
@naseermalik5205
5 ай бұрын
شہباز گل صاحب ، بہت اعلیٰ وی لاگ کیا ہے آپ نے۔ ویلڈن محترم
@inspire.nation121
5 ай бұрын
Boht khoobsurat beyan kia hai ap ny.. Love your analysis and love Aftab Iqbal❤
@hasamhaider7931
5 ай бұрын
مجھے تو افتاب اقبال کاایسے بیٹھنا شروع سے اچھا لگتا ہے❤
@Ahsankhan-nu3xe
5 ай бұрын
Is qoam k dimag me khas tor pr buzurgon k dimag me ek keera hota hy kisi ko judge krne ka
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@mohsinbashir4278
5 ай бұрын
@@ABUMAVIA-vs2qlstupid
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
@@Ahsankhan-nu3xe تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@zafarmian427
5 ай бұрын
I commend you for your excellent, unbiased and realistic analysis. I fully agree with your honest opinion. I have been an admirer and follower of both legends, Intellectual Aftab Iqbal and Comedian Sohail Ahmad aka Azizi from the start of Hasb e Haal in 2008. I was disappointed and it was hard to believe that Sohail Ahmad could go so low. It is a fact that he works in a channel owned by Mian Aamer Mahmood, a close associate of Sharif Clan. No doubt Sohail Ahmad was a good theater actor but got recognition and popularity after Aftab Iqbal created character Azizi and groomed him as Director. Aftab Iqbal is on the right side of history and suffered a lot but Azizi is paid well for bashing Pakistan’s most popular leader Imran Khan. After departure of, a man of principles, Junaid Saleem, Azizi got free hand, became unethical and he did not miss a chance to taunt Khan because he had to speak “His Master’s voice. May Allah grant Azizi some wisdom to realize that his attitude won’t hurt Aftab Iqbal or Imran Khan be he himself will be a loser. 🤔
@azramohsin1543
5 ай бұрын
اچھا ایکٹر ہونا الگ بات ہے اور اچھا انسان ہونا دوسری بات ،یہ وقت لوگوں کو بے نقاب کر رہا ہے
@afzalahmed3609
5 ай бұрын
Best analysis about Aftab Iqbal.
@zarinaazhar3801
5 ай бұрын
آفتاب اقبال کی تعریف سے آپ نے دل خوش کردیا 💯💯💯💯💯
@sajidakhan4528
5 ай бұрын
i agree with you 💯
@RamzanAli-ox8jv
5 ай бұрын
Love u ho guea gill shb. Aftab Iqbal is a Great person and he established so many persons for earning good money.. 💗💗
@zaibkhan923
5 ай бұрын
گل صاحب بہت اچھا تجزیہ دتا اے تساں ۔۔۔اساں دے دل دیاں گلاں کیتیاں نیں تسی ❤❤❤
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@ruffusemmanuel6361
5 ай бұрын
Well done, Dr. sahab Kia khobsurat Guftgu , lafzoun ka chunao aur explanation,,, Amazing sir GOD bless you
@Bookstreasure
5 ай бұрын
13:16 ڈاکٹر صاحب آپ نے پنجابی بولنے کی اجازت مانگی تھی مگر آپ نے انگریزی بھی ٹھوک دی But I like it Love your way
@SultanKhan-yn1mn
5 ай бұрын
😜😜👌👌👌👏👏👏👏👍👍👍👍
@muzammilnawaz8403
5 ай бұрын
شہباز صاب میں آپکا ویلاگ بس ایسے ہی نہیں دیکھتا تھا مگر مجھے آپکا ویلاگ دیکھ کر بہت ہی اچھا لگا آپ نے بہت ہی اچھی اور زمداری والی گفتگو کی ھے ❤
@SherKhan-ig1gs
5 ай бұрын
No comparison between Aftab Iqbal, a scholar, & Sohail Ahmad, a Bhaand & Jugatbaaz!
@kmjavaid
5 ай бұрын
Sohail Ahmed is an actor and comedy actor but sometimes tries to pretend as a philosopher or scholar which is laughable he should know his limits and stay within his limits
@AwaixJavaid
5 ай бұрын
Aub aftab iqbal ko muqadas gaye bana lo, us pe baat nahi kar skty? Wo frishta ha?
@naseeratanweer9289
5 ай бұрын
Aftab iqbal such a nice man, he has no comparisons with Sohail a comadean.
@goharkasi7690
5 ай бұрын
@kmjavaid Now u will decide about people limits and behavior. Kaun ho ap koi duniya ya deen ke liye koi achievement ap ki ya app ko Nobel prize mila hai.
@abeedihsan8263
5 ай бұрын
Indeed no comparison.
@ajmalkhan4427
5 ай бұрын
بہت ہی اچھی اور پیاری چھترول کی ہے سہیل احمد کی, ول ڈن گل ساب
@muhammadejaz3927
5 ай бұрын
جی اوئے شیر بگیا عمران خان دا سچا تے کھرا سپاہی ❤️💚
@MuhammadIntzar-ls1vb
5 ай бұрын
عزت مآب شہباز گل صاحب آپ کو سلام ❤ شیر دل لیڈر مرشد عمران خان صاحب کے لیے دعا اللہ تعالیٰ مرشد کو رہائی نصیب کرے آمین
@Urduclips22
5 ай бұрын
انور مقصود صاحب اور آفتاب اقبال صاحب نے آرٹسٹوں میں سے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی صرف
@Amin-Minhas
5 ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
@TaimoorjanTaimoorjan-g8c
5 ай бұрын
Ameen
@SultanKhan-yn1mn
5 ай бұрын
الٰہی آمین
@MirSheh-vk3zu
5 ай бұрын
i. A AMEEEN
@basicbash9260
5 ай бұрын
Amreeki saazish😂
@SultanKhan-yn1mn
5 ай бұрын
عمران خان صاحب کو امریکی سازش کہنے والے بھائی کی جہالت پہ ترس آرھا ھے جسے اتنا بھی نہیں پتہ امریکی سازش یوں قید تنہائی نہیں کاٹتی اتنی تنگیوں میں ازیت ناک زندگی نہیں گزارتی جیل میں قید نہیں ہوتی امریکی سازش سب کے سامنے پی ڈی ایم کی شکل میں سب کے سامنے ھے
@shakeelbuttar1285
5 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے !اور اپنی نصرت عطا فرمائے۔
@hammadkhan7702
5 ай бұрын
جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
@nabeelahmedbutt2706
5 ай бұрын
Bagarat insan
@junaidali-hs8sr
5 ай бұрын
ALLAH pak imran khan or har mohib-e watan pakistani k hall py raham farmaye or Pakistan k sachy or khuddar leader khan ki hifazat farmaey.
@umeshnarula1948
5 ай бұрын
Dr Gill sahib Love u Sir From PUNJAB INDIA
@syedhyder1905
5 ай бұрын
Very true analysis based on facts. Ek writer ka kisi artist / comedian se koi moqabala karna he bemaqsad hae aor woh bhe Aftab Iqbal jaisa azeem writer se. Sohail bhai apko Azizi ke naam se mashhur karne wala kon tha ? Isse pahle Azizi ko kon janta tha? Aftab to Aftab hae ....... edhar duba udhar nikla. Respect the person who gave you name and fame. Respect the creator.
@sajidawanpianist3648
5 ай бұрын
خدا کی قسم سہیل احمد صاحب کیناس حرکت کی وجہ سے کافی دل دکھا 😔 😢
@ayubleghari
5 ай бұрын
No doubt, Aftab Iqbal is an educated personality, specially when he open APP TV.
@muhammedsaleem8425
5 ай бұрын
سُہیل احمد نے بھی دوسرے سٹیج اداکاروں جیسے اپنی منافقت کھل کر دکھا دی ھے۔ آفتاب اقبال اور سہیل احمد کا موازانہ کرنا بنتا ھی نہیں۔
@mailkraza8104
5 ай бұрын
Agreed
@naeemtahir2012
5 ай бұрын
Both of them are pioneers but Sohail Saab stepped out of line and Aftab Iqbal answer was very composed.he is free thinker and little bit arrogant.with the time his thinking changes.
@rafaqathayat6770
5 ай бұрын
میرے خیال میں سہیل احمد نے خواہ مخواہ اپنے آپ کو بےعزت کروا دیا
@SultanKhan-yn1mn
5 ай бұрын
👌👏👍👍
@ahmadking234
5 ай бұрын
U say correct
@sajidakhan4528
5 ай бұрын
i agree with you 💯
@FNDZRI
5 ай бұрын
✅
@SultanKhan-yn1mn
5 ай бұрын
فاطمہ علی بہن آپکی ڈی پی پہ تصویر بہت پیاری اس پہ پنجتن پاک کے نام درج ہیں سبحان اللہ
@shakeelsagar812
5 ай бұрын
Dear Gill Sahib,,, So gracefully elaboration about Aftab Sahib, no doubt, All actors of stage drama industry & other medium should be gratitude & thankful to Aftab Iqbal with so grace also, because he is pioneer due to his wisdom & knowledge under Granduer of Allah Almighty, & thanks for mentioning & praised to others Legends of this Sacred Land & P. T. V. etc👌👌🙏🙏👑👍🏻🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲💞
@honeysingh7433
5 ай бұрын
Aftab Iqbal is right Sohail Ahmed talking like patwari 😅😂i think hi jealous to Aftab Iqbal 😂😂
@qasimaziz4084
5 ай бұрын
Yes Patwari word suits to Sohail Ahmed even he is an excellent actor.
@shaukatkhan8073
5 ай бұрын
Sohail has tilt for PMLN I have noticed that from past 12 years.
بہت ہی زبردست آپ نے بھی اس موضوع کی ایسی جہتیں نمایاں کر دی ہیں جو کہ میری نظروں سے اوجھل تھیں۔
@mazfarnadeem1846
5 ай бұрын
Every actor no matter how big he is should submit to his director. Thats how it works. People don’t understand these technicalities. Aftab Iqbal is a King maker.
@Javedakhtar-c3g
5 ай бұрын
There is no comparison between the two Aftab Iqbal is a genius so that's it.
@shakebjafari6459
5 ай бұрын
Stars should always praise each other irrespective of their status. Praising makes one bigger whereas criticising makes one smaller
@khalidahmed2381
5 ай бұрын
Gill saab you explained it excellent way
@zahidahmad8424
5 ай бұрын
Excellent Analysis of two great personalities. Well done Shahbaz Gill!
@syedjaffri3744
5 ай бұрын
سہیل احمد اور آفتاب اقبال کے درمیان فرق صرف بندر اور مداری کا فرق ہے باقی لوگ سمجھدار ہیں۔
@kurtaslan1511
5 ай бұрын
Wohi fark apka aur Sir Aftab ka hai. Right ✅️
@nomanejaz8604
5 ай бұрын
@@kurtaslan1511 بھائی وہ یہی بول رھے ھیں مداری آفتاب اقبال ھے۔ اور بندر ؟
@MirSheh-vk3zu
5 ай бұрын
@nomanejazb8604 waddy moh wala boli kuta=bandar
@MirSheh-vk3zu
5 ай бұрын
waddy moh wala boli kuta=bandar
@sadafmughal3411
5 ай бұрын
Very well said
@zeeshansaeed3142
5 ай бұрын
Bohat zabardast Shehbaz sir, you presented everything in a good way...we love you we love PAKISTAN...LOVE U BRO
@miangee340
5 ай бұрын
آفتاب اقبال بہت بڑی شخصیت ھے ان کا موازنہ سہیل کامیڈین سے بنتا ھی نہیں
@imaginations17
5 ай бұрын
The one is a good comedian and the other is a creative scholar. Both have performed well in their fields, both must realize their roles during this age of darkness and suppression.
@zaibkhan923
5 ай бұрын
اس میں کوٸ شک نہیں کہ سہیل احمد نے بہت اعلی کام کیا ہے اس میں اس کا کوٸ مقابلہ نہیں لیکن جب اس نے پہلی دفعہ عمران خان کے خلاف بات کی تھی تب ہی دل سے اتر گیا تھا ۔۔۔۔وڈے وڈے بت عمران خان دے عشق وچ ٹوٹ گۓ سہیل احمد تے کوٸ شے ای نیں😊
@shanije7728
5 ай бұрын
سہیل احمد کو تو 2013 میں ہی دیکھنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔۔شدید قسم کے پٹواری واقع ہوئے ہے۔۔۔۔۔۔
@harbirarora5526
5 ай бұрын
Kya khoobsurat or zabardast analysis kita hai sir tusi Aftab Iqbal sir di personality, contribution, mannerism da….amazing analogies: kabaddi players, cricket straight drive, okarrha da munda…wah Aftab Iqbal sir is a living university…so much to learn, so much to get enlightened….he entertains, he teaches, he motivates…kamaal da tohfa ditta hai Pakistan ne duniya nu…
@sanarana1745
5 ай бұрын
Aftab Iqbal n bohat acha Answer diya well done👍
@PAKLANDTV
5 ай бұрын
میں دونوں کا فین ہوں لہذا مشورہ ہی دےسکتا ہوں کہ منافقت کی سیاست آجکل زوروں پر ہے اگر منافقت کے خلاف بول یا لکھ نہیں سکتے تو کم سے کم اسکی حمائت کرکے عوام کی نظروں میں گرنے سے اجتناب ہی بہتر ہے۔
@zahmed5965
5 ай бұрын
Although I am disagree with Aftab Iqbal on many things ,but he is on the right side of the page, supporting our true leader.
@SamanaMurtaza-f4t
5 ай бұрын
Sohail Ahmad is ✅️ Aftab Iqbal thinks too high of himself - One should be humble 'n down to earth 😮
@musfira-bm3lv
5 ай бұрын
No comparison between both personalities.... aaftab iqbal is a great champion he deserves what he did how he sit ... I am a big fan being a viewer I learned a lot from his shows. It's not just a infotainment show it's a university... 😊 I am glad to hear that you are talking about his work and as you acknowledged him 🫡 to you sir....
@abidhussain_official
5 ай бұрын
اس بار سہیل احمد نے غلط سوئچ میں ہاتھ ڈالا ہے، اسے کہتے ہیں اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا
@shanije7728
5 ай бұрын
سہیل احمد کو تو 2013 میں ہی دیکھنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔۔شدید قسم کے پٹواری واقع ہوئے ہے۔۔۔۔۔۔
@saadiarasheed4831
5 ай бұрын
ویسے اس مشکل دور میں ہر شعبے کی خواتین نے جس ہمت کا مظاہرہ کیا مرد اس طرح نہیں کھڑے ہوئے۔ شگفتہ اعجاز اور مشی خان بہت کھل کے بولتی رہی ہیں
@babaj3329
5 ай бұрын
پلیز صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو نہ بھولیں ان پر مبینہ طور پر سرگودھا جیل میں تشدد کیا جا رہا ہے
@shylamalik9363
5 ай бұрын
نہ رو
@miangee340
5 ай бұрын
ذات دی کوڑھ کرلی تے شہتیر نوں جپھے( سہیل احمد کو حیا کرنی چاھیے تھی)
@mujahidtoor1255
5 ай бұрын
سر بہترین وی لاگ ❤❤❤❤ اہم موضوع تھا یہ بھی پاکستان کے دیگر حالات کی طرح
@sophiaaziz1755
5 ай бұрын
Simply, one is lafafa while the other is an intellectual
@rashidabatool1934
5 ай бұрын
آفتاب اقبال ایک تخلیقی انسان ہیں۔ان کو اللہ نے بہت صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اللہ نے ان کو عزت دی ہے، جو کچھ لوگوں کو ہضم کرنے کے لیے خصوصی پھکی لینی پڑے گی ۔
@ZahirAhmed.s
5 ай бұрын
جیو جی گل صاحب اپ نے کمال مہارت سے ایک کی بے حسی اور دوسرے کی قربانی کو اجاگر کیا ،شخصیات تو دونوں بہت بڑی اور قابل عزت ہیں لیکن جب بات حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی ائی تو سہیل احمد اس پر پورا نہ اتر سکے ۔
@beyondgalaxies3960
5 ай бұрын
بہترین تجزیہ یار۔ بہترین۔۔۔ پہلی دفعہ آپ کی تعریف کر رہا ہوں۔ میں نے ہمیشہ آپ کے ہر ویلاگ پہ تنقید کی۔ حالانکہ میں نہ جیالا، نہ پٹواری اور نہ یوتھیا ہوں۔
@faridaakhtar7650
5 ай бұрын
Phir aap yaqeenan kalai makhlok hain
@beyondgalaxies3960
5 ай бұрын
@@faridaakhtar7650 تم نفسیاتی کیس بن چکے ہو سب۔ تمہیں ہر دوسرا بندہ خلائی مخلوق لگتا ہے، کہ خلائی مخلوق کے ساتھ ہی سیم پیج سیم پیج کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے تھے۔ پورا سال نفسیاتی تھراپی کروا کے ہی شاید اس مرض سے نجات ملے۔
@cs6-n3p
5 ай бұрын
I agree with your analysis Shahbaz bhai.
@SUFIVOCALSMMB-jz7vb
5 ай бұрын
سارے ٹھیک نہیں ہوتے لیکن ممکن ہے ہمیں ظالم نظر آنے والے لوگ کسی کے محبوب و مہربان ہوں😂
@fazalrahman4376
5 ай бұрын
GREAT ANALYSIS DR SHAHBAZ GILL. Allah Swt Bless and Protect you. AAMEEN
@hameedchaudhry5387
5 ай бұрын
Dr. Gill Sahab, very unique topic you chosen for todays Vlog. You done good job to explain your viewers what is integrity. Even though Qazi Faiz Issa and Asim Munir has no standing of integrity which is missing in their personality in present era. Love you Shahbaz Gill 👍👍👍
@ABUMAVIA-vs2ql
5 ай бұрын
تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ
@musfira-bm3lv
5 ай бұрын
Great job sir thank you.... for talking about our spiritual teacher ❤❤❤
@cbum3935
5 ай бұрын
Aftab iqbal sir ny bohat khushian di hain logo ko hasaya Aftab iqbal LEGEND ♥️
@kanwalnajaf6673
5 ай бұрын
Aftab iqbal also strongly... Stood by our leader... Aswell... He is on right side.. Of history.. In dis difficult time..
@mujahidaslam4567
5 ай бұрын
Behtareen tajziq.
@aslam786bashir
5 ай бұрын
گِل صاحب آپ نے ان دونوں شخصیات کا نہایت شاندار تجزیہ کیا۔ آفتاب اقبال صاحب نے جب خود اس بارے وی لاگ کیا وہ بھی اپنی شخصیت کا ہر پہلو کماحقہُ بیان نہ کر سکے گِل صاحب ماشاءاللہ آپ نے آفتاب اقبال کی شخصیت روزِ روشن کی طرح ہمارے سامنے رکھ دی جس میں کوئی ابہام نہ ہو آپکے الفاظ کا نہایت خوبصورت استعمال سن کر دل بہت راضی ہوا الله پاک آپ کو سلامت رکھے
@zahoorelahi8881
5 ай бұрын
There are no comparison between Aftab Iqbal and Sohail Ahmad Aftab Iqbal is a great scolar
@O-Allah-Hu
5 ай бұрын
برادرم ڈاکڑر شہباز گِل صاحب ، سہیل صاحب اپنی جگہ ایک اچھے اداکار ہیں مگر افتاب اقبال صاحب کا ایک اپنا ہی مرتبہ اور مُقام ہے اور ہم نے ان بہت کچھ سیکھا ہے، سہیل صاحب ایک پروگرم میں عمران کے خلاف اور حکومت کے حق میں بولے ہیں جس کا دُکھ ہوا-
@khan314gmail
5 ай бұрын
Sohail Ahmed is a good entertainer but not a politician. Once in Hasab Haal may be 8 or 9 years ago Imran was invited in the show before Shahbaz Sharif was also participated in the show rather when he CM Punjab & head gunja was PM. So the question is this that now Sohail eyes got cataract in his eyes or his brain got surgery or being changed by the time. U r my favorite actor but not now. U also arrogant while sitting with that red suit as u r now touching 60, Aftab is little less than u, if he had white stuff which according to his age is sober but red doesn't suit u.کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی چال بھول گیا۔ U got a lot of wealth inspite of that u didn't help your colleagues for example Abida Baig & others & talking about SriLanka. Think of Pakistan from where u earned fame & money. It's awful. Kindly accept your apology to Aftab Iqbal who is King Maker. U r only money maker for yourself. Sorry to criticise u because u hurt my heart by going against a person who is behind the bars for nothing. Imran was at that hero when u were nothing even not known to people. So many seniors still there Khalid Abbas Dar, Irfan Khosut, Anwar Ali. Jawad Wasim. The fame is only for time being so accept mistake & apologies.
@cucu2001in
5 ай бұрын
Ager us ne imran khan ke khilaf baat ki hi…to tumhari kus me kiya aag lag gai hi…kanjri
@ainishq3471
5 ай бұрын
آفتاب اقبال کو تاریخ میں بہت سنہرے حروف میں یاد کیا جاتا رہے گا۔ اور سہیل صاحب یقیناً اچھے فنکار ہیں لیکن ان کی پٹوارانہ سوچ انہیں رسوا کروا گئی
@MuhammadNasir-ry1mx
5 ай бұрын
Sohail Ahmed is a good comedian, but politics doesn't suit him. Aftab Iqbal is a scholar. No comparison.
@altafsadiq1
5 ай бұрын
Aftab is a shallow person. You are wrong in saying that he is a scholar. Ha ha.He is no match for the talented Sohail.
@leo99380
5 ай бұрын
Just reading a couple of books doesn't make you a scholar.
@leo99380
5 ай бұрын
Aftab Iqbal thinks he is greater than everyone else that's his flaw no 1
@amrbilmaroofwanaheal-munka3311
5 ай бұрын
Nobody is perfect, Aftab really contributed this Nation.
@arslanbabar1061
5 ай бұрын
Seriously Aftab Iqbal Is a scholor? What a rubbish
@hanifrajpoot5807
5 ай бұрын
بہت عزت سے سہیل احمد صاحب کی جب تک وہ بولے نہیں تھے
@shanije7728
5 ай бұрын
سہیل احمد کو تو 2013 میں ہی دیکھنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔۔شدید قسم کے پٹواری واقع ہوئے ہے۔۔۔۔۔۔
@ماجدحسين-غ9ن
5 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب زبردست انداز میں آپنے سمجھایا ❤
@ehtishammalik9528
5 ай бұрын
آفتاب اقبال صاحب پسندیدہ ترین ہیں ❤
@RaoRiazAli
5 ай бұрын
اگر آفتاب اقبال نہ ہوتا تو سہیل احمد کا حال بھی طارق ٹیڈی والا ہوتا۔۔۔ سہیل احمد اور آفتاب اقبال کا جوڑ ہی نہیں ملتا اسکو معافی مانگنی چاہیے
@masroor5672
5 ай бұрын
ہم بھی آفتاب اقبال صاحب کے فین ہیں۔۔ پڑھے لکھے اور دانشور انسان ہیں۔۔ لیکن سہیل احمد کا طارق ٹیڈی سے موازنہ نہیں بنتا۔۔سہیل احمد کا پہلا ڈرامہ ہم نے سٹوڈنٹ لایف میں دیکھا تھا جس میں انہوں نے سٹوڈنٹ لیڈر کا رول ادا کیا اور بہت جاندار رول کیا۔ پھر پی ٹی وی پہ کئی ہٹ ڈرامے کیے۔۔پھر سٹیج پہ مشہور رول کیے۔۔طارق ٹیڈی تو لینڈ ھی تھیٹر پہ ہوے اور وہیں مر کھپ گئے۔۔ طارق ٹیڈی اور سہیل احمد میں بنیادی فرق یہ تھا کہ سہیل احمد نے کبھی ڈرامے میں فحش اور گندی جگتیں نہیں کیں۔۔ آفتاب اقبال کا لیول ھی الگ ھے۔۔ انہوں نے تو سکرین پہ یہ نیا ٹرینڈ شروع کیا اور بہت ھی اچھے سے یہ کام کیا۔۔ پھر انکا علم بہت ھے۔۔ مطالعہ بہت ھے۔۔ آفتاب اقبال کی سب سے بڑی خوبی یہ ھے کہ انہوں نے تاریخ کی درست سمت خود کو کھڑا رکھا ھے جب یہاں ارشد شریف کا قتل ہو گیا اور عمران ریاض خان کو اٹھا لیا گیا۔۔ دوسری طرف سہیل احمد تاریخ کے غلط سمت کھڑا ھے اس لیے دونوں کا کوی موازنہ ھی نہیں ھے۔۔
@arslanbabar1061
5 ай бұрын
اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کہ بتاؤ سہیل احمد کو پہلے سے جانتے ہیں کہ آفتاب اقبال کو
@nuzhatansari766
5 ай бұрын
V fantastic and true 14:46 views Gill Sahab excellent!
@masud184
5 ай бұрын
Gill Babu Aaj Aap ko salam, Proud and Pride ka farq samjha diya, believe or not believe, I am so proud of your Pride, such a suchal Punjabi, Mashallah
@ZEESHANJOSEPHBHATTI-fg3ue
5 ай бұрын
Both are blessed with wisdom & many multiple blessings. Should avoid to be opponent of each other's. Both are living in millions of hearts
@rashadameer8931
5 ай бұрын
گِل بھائی بندہ کتنا بھی پڑھا لکھا کتنا بھی لیجنڈ کتنا بھی ایکٹر کیوں نا ہو جب وہ پٹواری بن جائے تو سب کچھ سمجھیں تو صفر ہو جاتا۔۔۔ آپ دیکھتے جائیں اس پٹواری کے ساتھ کیا کرتے ہم انشااللہ ❤
@iffatalmas907
5 ай бұрын
👍👍👍👍
@shanije7728
5 ай бұрын
سہیل احمد کو تو 2013 میں ہی دیکھنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔۔شدید قسم کے پٹواری واقع ہوئے ہے۔۔۔۔۔۔
@muhammadimran1090
5 ай бұрын
Great analysis ❤❤
@WM7861
5 ай бұрын
I totally agree with Shahbaz Bhai. Aftab Iqbal Sir is a legend, he is a king maker.
@safi-kw3le
5 ай бұрын
میرے خیال میں آفتاب اقبال کا حصہ معاشرے میں عزیزی سے زیادہ ہے۔
@abbasghulam5904
5 ай бұрын
Love ❤️ you imran khan InshaAllah you are next P M Pakistan
@mansooraliraja5986
5 ай бұрын
Sohail Ahmed tries to hit below the belt. Aftab Iqbal SB is an amazing personality with a huge literary background.
@yaseensalafi9163
5 ай бұрын
شہباز پا جی آج تے تساں کمال کر دتا اے اللہ توڈے توں راضی ہو جائے جو بندہ زرداری کی تعریف کر رہا ہے آپ اس کے لیول کا خود ہی اندازہ کر لیں
@ahmedtausif1296
5 ай бұрын
Interesting analysis, both great personalities in their own spheres, except great Sohail Sahib should choose the True/right Path, Good wishes for both of them Aameeeen
@tahirnaweed5043
5 ай бұрын
I think suhail ahmed not on right
@zakaurrehman9657
5 ай бұрын
Excellent views on both the characters,
@SohailHassan-j6p
5 ай бұрын
اسلام علیکم گل صاحب آپ نے بہت اچھی باتیں کی اور آفتاب اقبال نے پاکستانی ٹی وی انڈسٹری میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ اور سہیل احمد نے بھی کردار ادا کیا۔
@jmmmch
5 ай бұрын
Your analysis was really good Gill sahab. You did it with respect that brights it more.
Пікірлер: 1,8 М.