احمد فراز
شہر نامہ
وڈیو کے لیے شکریہ : محترم محمود جعفری اور احسن خان صاحب
اسی عرصۂ شبِ تار میں
یونہی ایک عمر گزر گئی
کبھی روزِ وصل بھی دیکھتے
یہ جو آرزو تھی وہ مر گئی
یہاں روز حشر بپا ہوئے
پہ کوئی بھی روزِ جزا نہیں
یہاں زندگی بھی عذاب ہے
یہاں موت میں بھی شفا نہیں
Негізгі бет Ahmed Faraz recites ' Shahr- Nama' یہاں روز حشر بپا ہوئے پہ کوئی بھی روزِ جزا نہیں
Пікірлер: 6