सुगरी ते माई तुसी ग्रेट हो, टेंशन नही लेने का भगवान जी आपको खुब तरक्की दे. आपकी. अच्छे घर मे शादी हो जाऐगी, आप सुखी हो जाऐंगी आप अपना ख्याल रखै मालिक आपकौ सुखी रखे
@nasarlak1088
18 күн бұрын
آپ عظیم اداکارہ ہیں
@ShoukatAliKhanMarwat
16 күн бұрын
Dear and Respected Sughri. I am your sinere fan since last four years. Please I want to meet you. Thanks. Stay Bless.
@toninuri1519
16 күн бұрын
رچناوی ٹی وی میں صغری سیانی مائی صابرہ کا بہت بڑا مقام ھے رچناوی ٹی وی کی پہچان صغری سیانی مائی صابرہ ان کی وجہ پاکستان کے لوگوں کو اچھی تربیت ایک اچھا سبق ملا نسبت آموز کہانیوں سے پاکستان کی مدد کی قوم کی مدد کی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@NomanaliNomanali-o4n
17 күн бұрын
شعبہ صغری شعبہ اچھی بات اپ نے کہی ہے جو شخص پیسے نہ نہ دے اس کے ساتھ کام نہیں کیا جاتا کیونکہ اج تو دور ہی پیسے کا ہے میری پیاری صغری بہن
@TariqMehmood-c4l
11 күн бұрын
Aap donon bahut acche Hain aapki vajah se drama achcha lagta hai
@MuhammadAkram-yw5sl
18 күн бұрын
آ پ دونوں ماں بیٹی صبر کرو عزت دینے والا اللہ ھے
@AdbulayeshaAyesha
16 күн бұрын
ہمیں نہیں پتہ کون غلط ہے اور کون ٹھیک اللہ تعالی ہمیشہ سچ اور حق کے ساتھ ہوتا ہے اب اللہ تعالی اپ کو ایسے ہی کامیابی عطا فرمائے
@RahmatAli-ic9bd
18 күн бұрын
ان اللہ مع صابرین صبر کرنے والوں کے اللہ ساتھ ہوتا ہے ۔ماں بیٹی اپ دونوں نے صبر کرنا ہے برداشت کرنی ہے اللہ اپ کے ساتھ ہے اور ہم لوگ اپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
@RaveenaOfficial-wj1cd
17 күн бұрын
اللہ پاک آپ لوگوں کو سبر دیے
@toninuri1519
16 күн бұрын
صغری سیانی صاحبہ مائی صابرہ اللہ تعالٰی حالات ٹھیک کرئے گا انشاءاللہ بہت تھوڑی تنخواہ ھے محبوب صاحب کتنے پیسے بچتے ھے مجھے معلوم نہیں لیکن آپ کی تنخواہ کم ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zakianwar975
18 күн бұрын
اللہ تعالی اپ کو ایسا شوہر دے جو اپ کو ان کاموں سے نکال کر عزت کی زندگی دے ہم نے مرنا بھی ہے لیکن ہم لوگ بھول چکے ہیں
@Akashcorporation0
18 күн бұрын
Bhai peisy ka Nasha Hy ya pher b ya kam Kary gi
@AiraFatima455
18 күн бұрын
Shame on you@@Akashcorporation0
@wajidnadeem2825
17 күн бұрын
رچناوی ٹی وی کی ٹاپ ون سٹار تھی صغریٰ اور رمزی کی وجہ سے چینل چل رہا تھا چالیس ہزار اماں صابراں کو اور صغریٰ کو چالیس ٹوٹل 80ہزار یہ ظلم تھا صغری روتی کیوں ھو اپنے چینل پہ محنت کرو انشاءاللہ اپکا چینل خوب ترقی کرے گا
@wajidnadeem2825
17 күн бұрын
رمزی صاحب صغری کے بنا اپکو کوئی پسند نہیں کرے گا
@MRBOY-7
16 күн бұрын
#boycottrachnavitv
@azamgujjar5723
18 күн бұрын
Allah ama sabra or sugri syani ki hifazt frmay
@Ashfaq123
17 күн бұрын
Lata he ye log sachey hen,inko support karo please
@jamshedkhetran8075
18 күн бұрын
میں نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے بھی سغری اور مائی صابراں کی حمایت میں اپنی وال پر لکھا ھے ۔ جمشید کھیتران
@AbizRay
14 күн бұрын
آپ پریشان نہ ہوں اللّٰہ آپ کو ان سے بھی زیادہ عزت سے نوازے گا آپ کی باتیں سن کر میری اپنی آنکھوں سے بھی آنسوں نکل آئے
@msaeedawanawan9654
18 күн бұрын
میں تو سغری صابراں کو غلط سمجھ رہا تھا آج پتہ چلا کہ یہ تو مظلوم ہیں اللہ تعالٰیٰ آپ کی مددگار ہو گا
@SamiJatt-p5i
18 күн бұрын
😢
@valabaloch
18 күн бұрын
Ameen 💞 @@SamiJatt-p5i
@muhammadilyas8009
18 күн бұрын
ماشا اللہ سلامت رہو
@MustafaGondal-w8t
17 күн бұрын
اسلام علیکم جی اماں صابراں اور صغریٰ آپ سچی باتیں کر رہی ھے❤❤❤❤❤❤❤
@qammarabbasiqammar3515
17 күн бұрын
آس زمانے میں کوئی استاد نہیں ہوتا جب تک فائد ہ ہو گا
@KAIFJUTT7000
17 күн бұрын
صغری پری کیوں روتی ھے حاسد حسد کرتے ھیں وزیراعلی پنجاب نوٹس لو منوروڑاٸچ❤
@qureshitufail1360
16 күн бұрын
You doing good job you and your mother forget the people you are very honest people I am with you God will help you. I will help you. You are very innocent people use. Don’t trust them. I love you. I love you, mother. You’re my sister. You do wonderful job and I respect you, thank you❤❤❤
@donnewshd3206
13 күн бұрын
مائی صابرہ اور صغری سیانی آپ بہت اچھی سٹار ہیں اور رہی بات عزت کی تو اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت دے آپکو عزت اللہ نے عطا کی ہے کوئی آپکو زلیل نہیں کرسکتا آپ انکو بلندیوں پر پہنچانے والی ہیں اور ساری محنت آپکی ہے چینل پر میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپکو مزید عزت اور انصاف دیگا
@sajidsail4604
18 күн бұрын
مائی صابراں اور صغری آ پ صبر کریں اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھوتا ھے آ پ بہت اچھی اداکار ھو خوش رہیں آباد رہیں اللہ اپ کا حامی و ناصر
@valabaloch
18 күн бұрын
❤
@AzmatHayat-wm3rj
18 күн бұрын
آپکو یہ صفائی دینے کی ضرورت نہیں تھی... عزت رب العالمین دیتا ہے بیٹا.... انسان کیا چیز ہے ❤❤❤
@IbrahimBati-qb9ln
15 күн бұрын
😢 bahot duk hova hi ye sun ke Allaha Tala ap ko tarqi de ga bus Tum apny chana pe kam jari rako
@DeenKiDuniyaIslam
18 күн бұрын
پہلا جھوٹ اگر وہ پیسوں سے گھر نہیں بنا تو بتاو پھر پیسہ کہاں سے آئے اگر آپ کے پاس پہلے سے پیسہ تھا تو تو پھر آپ عزت سے گھر بیٹھتی
@SabaChaudhary-w9s
17 күн бұрын
Right 👍👍👍 💯👍
@asghargull2492
18 күн бұрын
آج کے بعد اماں صابراں اور صغری می اپ دونوں کا مزید فائن ھوگیا ھوں ❤❤❤❤❤❤ آپ دونوں سچی ھو یہ دنیا بہت ظالم ھے
@tilakrajverma6269
18 күн бұрын
Sk
@Bilalahmad22161
18 күн бұрын
💯 right 😢😢
@MAshraf-n7c
18 күн бұрын
Dono.boht.chlak.niklee.ho
@mandytv2
18 күн бұрын
Yh hy 2number Mera 1100000 lak ka gy ha
@AsifShah-t8o
16 күн бұрын
Sugri Jo pehli baar joth bole de dubara us pe yaqeen nhi krte log seyani bno achi achi vedio bnao halal ki rozi kmao choro Dunya ko
@AnmolImran-c2n
15 күн бұрын
Salam Meri behan Meri ama ap loag itna na roey Allah per bharosa rakhay bass sub theak ho jaye gah ap dono waqaei is chenal ki Jan Thi ap ka Kam bohat acha tha Meri behan sabar kaeay ap may to chahata ho ap sub usi tarha dubara Kam karay jis ki Jo khalati hai wo Mafi mangay our yeh Masla Hal ho inshallah
@fatehsingh3070
18 күн бұрын
Sugra ji tuc vi bhut vde actor ho ek saal ch thoda channel vi Rachnavi to age hove ga
@WasifCh-jy6ff
17 күн бұрын
Ap ki bathono schaai nhi he ahmne samne BAAT kro TB pta chle gha
@riazawan42
17 күн бұрын
اللہ تعالی اپ کو عزت دے یہ دنیا بہت ظالم ہے دنیا عزت نہیں دے گی اللہ پاک عزت دے گا
@SaifullahSaifullah-r9s
18 күн бұрын
اماں صابرا اور صغری سیانی آپ دونوں بہت اچھی اداکار ہیں
@AbdulHameed-m5p
18 күн бұрын
❤❤❤❤الللہ تعالیٰ اماں صابراں سوگری ماں بیٹی الللہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بھروسا رکھو الللہ تعالیٰ آپ لوگوں پر رحمتیں نازل فرمائے گا ❤❤❤❤❤
@Akramgujjar-k2f
18 күн бұрын
Ya sab bay hayai k kam is man Allah ke maddad????
@ArifVirk-bi3vr
16 күн бұрын
Bahut dukh hua usne achcha nahin kiya
@Smi-t9e
14 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
@banaraspak8250
10 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی ناصر ہو
@MwaheedMwaheed-j2d
16 күн бұрын
Meri bahan sbar karo Allah malk Allah Ansaf Kary ga ansha Allah
@gracecloth4598
18 күн бұрын
مائ صابرہ اور صغری نے رچناوی پر بہت اچھا کام کیا تھا ان کی قدر کرنی چاہیے تھی مگر افسوس کہ ایسا نہیں ہوا
@aftabaftabakbar1537
18 күн бұрын
ماٸی صابراں اور صغری بہت اچھی ایکٹرز ہیں اور یہ 100% سچ بول رہی ہیں اللہ پاک ان کی مدد فرما امین 😭😭😭
@Islamic_806
17 күн бұрын
رچناوی ٹی وی پر محبوب سر کا بیان کس کس نے دیکھا ہے
@monikarrda
17 күн бұрын
Camera ke samne aakr baat karni chahiye, na ki apni apni video banakr dikhane se, rone ki acting to klakar bakhubi kar leta hai, ab na sugari aur na rachnavi tv ki vo saakh nahi rahi।
@khurram3616
17 күн бұрын
Sister and mom Allah bless you and your family
@tasneemrana6116
18 күн бұрын
صغرٰی اماں صبراں دفعہ مارو ان کو رزق روزی اللہ کے ہاتھ میں ہیے ہر انسان کا حق ہیے کہ اپنا کاروبار کرے اپنا کام کرے اپنا نام بنائے لوگ کسی کو کھاتا نہیں دیکھ سکتے جلنے والوں کو جلنے دو اپ لوگ اپنا کام کرو عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہیے رونے کی ضرورت نہیں میں اسڑیلیا میں رہتی ہوں تمھاری ہر ویوڈ بہت شوق سے دیکھتی ہوں اللہ اپ بہت اونچائی پر لے کر جائے گا انشاءاللہ
@FarmanKhan-zg6wv
18 күн бұрын
Good
@tmyaqoob
18 күн бұрын
ماشاءاللہ بہن گریٹ
@TanveerHussain-wk9ts
18 күн бұрын
lakh lanat hai rachnavi owner tere tey
@darsequranosunnat8990
18 күн бұрын
السلام علیکم صغریٰ باجی اماں صابرہ آ پ صبر کریں اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھوتا ھے آپ بہت اچھے اداکار ہیں۔ اللہ آپ کو مزید برکتوں سے نوازے۔ساہیوال سے عامر رفیق
@AshfaqHussain-td8ki
18 күн бұрын
اماں صابرہ اور صغری آپ دونوں نے سچ بول کر تمام ناظرین کے دل جیت لیۓ ِ
@malikathar7090
18 күн бұрын
Jhot ha
@Simple-t4v
17 күн бұрын
Bht Galat Kiya tum logo ne mehbob sab K sath
@Muhammadhassan-nq4ni
17 күн бұрын
Aajkal Ke log bahut selfish hote hain aap log sabar karo Allah Pak aap logon ko iska azal dega inshallah 🤲🏻😔
@SGADVENTURE108
17 күн бұрын
پہلے ہمیں لگتا تھا کہ اپ سچ بولیں لیکن کل جب وہ ساری ٹیم لے کر اپ کے گھر ائے اپ سے بات کرنے کے لئے تو اپ گھر کی چھت سے نیچے تک نہیں اتری ان کا سامنا ہی نہیں کیا اس کا مطلب ہے کہ اپ سارا سال جھوٹ بول رہے ہیں صرف ویوز لینے کے لئے اج سے تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ان کے چینل کا بائیکاٹ کریں اور کوئی بھی سوری سیانی کا چینل نہیں دیکھے
@pervezakhtar8826
18 күн бұрын
أپ خواتین کے ناطے ہماری ہمدردیاں أپ کے ساتھ ہیں جو معاوضہ أپ کو دیا جاتا تھا انتہائ کم تھا
@Muhammadshabir-u3v
18 күн бұрын
صغری باجی آپ محنت کروں انکو صفائی مت دو بغیرتو کو ہم آپ کے ساتھ ہے
@Imran786si
5 күн бұрын
Bagherar huga tu
@aneesanjum173
18 күн бұрын
اگر سچے تھے تو ان کے ساتھ بیٹھ کر بات کرتے وہ لوگ پوری ٹیم کے ساتھ آپ کے گھر گئے آپ لوگوں نے ان کے ساتھ کیا کیا اب ڈرامے کر ری ہو
@fiazlothar38
17 күн бұрын
بھائی ٹھیک ہے یہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔ لیکن اب رمضی لی چلینج قسم کھاے اپنے بیٹے کی اگر صغری جھوٹ بول رہی ہے تو؟؟؟؟؟
@MuhaZawar
15 күн бұрын
Os ne kasm othai hay aap Muslim ne ho...
@maktabaghazali8765
16 күн бұрын
آج صغراں جی بہت بہت پیاری لگ رھی ھو کاش شادی ھوجائے اپکی جلدی
@ehsanstarslyctuff3545
18 күн бұрын
Wish I best off luck everyone with you
@Shazab-yg7wi
18 күн бұрын
مائی صابرہ اور سگریis very good Allah آپ کو کامیابی دے آمین ❤❤
@naheedr8031
18 күн бұрын
It is your right to earn money with hounar don't care for them
@UmaraliAli-om4fm
17 күн бұрын
Rachnvi team jb apky sath bat krny ai thi toh ap unky Sath bythu kr bat krty apny bht bura kia hai unky Sath woh apky darwazy pr ay thy.. Apny rachnvi team ky Sath bura kia hai apki galti hai apko bat krni Cahahy thi ak dfa...
Allah pak behtar jnta ha tm log Jo b ho jhoty ya sachy
@ZahidWaqas-zy3nw
18 күн бұрын
دفا کریں آپ کی عزت ہمیشہ ہرجگہ ہے آپ ان کی باتوں کو دل پر نہ لیے آپ بہت اچھے ہیں الحمدللہ
@MuhammadAsif-nm6xd
15 күн бұрын
اللہ تعالی اپ کی پریشانی حل کرے ہم دعا کرتے ہیں 🤲🏻
@ImtiazRathore-d7q
10 күн бұрын
❤❤❤
@SajjadAli-ys4wp
18 күн бұрын
رچنا ٹی وی بہت دیکھا ۔اب دل برا ھو گیا۔ رمزی جو کردار ڈرامے مہں ادا کرتا ھے ۔اصلی زندگی پر لاگو کر بیٹھا
@HaroonAhmad-d9h
18 күн бұрын
Allah bless you amman saabraan
@AliAhmad-yi2uj
18 күн бұрын
صغرا جی ایک بات تو ہے کہ جب آپ کو چالیس ہزار صرف دے رہے ہیں تو یکدم پورے لاکھ کی ڈیمانڈ تو نہیں بنتی نا آپ آ ہستہ آہستہ بڑھاتیں😢😢😢
@AbbasAli-lb1xs
18 күн бұрын
ماما صابراں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو مزید کامیاب کرے آمین رچناوی ٹی وی والے اپنی اوقات بھول گئے ہیں جو باتیں کرتا ہے کرنے دو ۔ آپ کو رونا نہیں چاہیے ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں کسی کی پرواہ مت کرو کوئی کسی کو نہیں دیتا ماما صابراں اور صغری زندہ باد .... عباس علی آف اٹلی
@Islamic_806
17 күн бұрын
رچناوی ٹی وی پر محبوب سر کا بیان کس کس نے دیکھا ہے
@AzmatHayat-wm3rj
18 күн бұрын
اس میں رونے والی بات نہیں.. آپنا کام پہ دھیان دیں پلیز ❤❤❤❤
@JamilNisar-w1f
17 күн бұрын
Hum ny apki video dekhna chor di thi k shyd ap ny khud chhora hai aj haqiqat ap ny btai hai aj se ap ka chennal dekhy gy dukh hova sun kar😢😢😢
@Yasir-p9j
17 күн бұрын
Ramze AP gar wala nay hay no sad ham AP ka sat hay sis g Allah pak Karam kar ga inshallah sis app apna chnal bana
سغری اینڈ اماں صابراں آ پ کو اللہ تعالیٰ انشاء اللہ عزت دے گا آ پ پریشان نہ ہوں ہم تمہارے ساتھ ہیں عمران بے وس سعودی عرب سے آ پ کے لیے دل سے دعا کر رہے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ جھنگ کا رہنے والا ہوں میرے گھر والے آ پ کے لیے دل سے دعا کر تےہیں
@MujahidMalik-cb6nq
18 күн бұрын
جھنگ کس جگہ سےہو
@natahirkhokhar4613
18 күн бұрын
@@MuhammadImran-l2j , God Willing, God bless you always Jhang Ale O.
@MuhammadAkhter-m8s
13 күн бұрын
Allah Paak AP Loggon ko Halal Rizq aata Fermoy
@NaveedMase-n6m
18 күн бұрын
God bless you 🙏
@Ahmadaziz12dec
18 күн бұрын
Dont worry your channel will be at top .
@RehmanBhatti311
18 күн бұрын
😢😢😢😢😢😢 ہائے اللہ 😭🥀
@Ramzanamjad979
18 күн бұрын
صغریٰ بہن آپ قدم بڑھاتے جاؤ کسی کی بات پر کوئی توجہ نہ دو انشاء اللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی
Allah khair karega aap apni roji kar rahe ho Kisi se mang kar thodi kha rahe ho Allah aapko bhi Kaun jitna hi banaega ham sab aapke sath Hain Meri dua Hai aap logon ke liye kaun se jyada aapka channel upar jaega aap apna kam Jari rakhen kutton ka kam hota Hai bhokna unko bhaunkne de
@AslamKhan-gv3fy
17 күн бұрын
Ye Drama kr nahi hain Malik Mehboob is very gentle person
@nasiramin1516
17 күн бұрын
ma request krta hn k rona bnd kro.....or agy Kam kr apna , boht nice actors ho ap .. Carry on kse ke bat pr dehan na do
@vickysidhu2198
18 күн бұрын
sugri India aa ga i m vicky sidhu i love you va tanu kamon india may sabra nu ve la nala welcome india sugri i love you,,, ramji ta lakh 🖐 1🖐🖐lanta va
اماں صابراں اور صغری آپ پریشان نا ھوئے ہم آپکے ساتھ ہیں رو مت صغری اللّٰہ پاک آپ کو کامیابی دے گا اور ہم نے رچناوی دیکھنا بند کر دیا ہے
@Chouhdry.aneeqayzaz4570
18 күн бұрын
Bahi jhoot keh rhi ha woh 80 hzar dy rhy thy.agr ,is ki man lo 40 bhi mily beti ko ur ,30 hzar man ko to Kya 70 bhi Thora ha .Mai Yahan Dubai Mai aa KY itny nhi ghr bhejta to ye whan Kya km han ye nashukri han.agar sachy han to UN KY samny live beth KY Camry Mai bat kreen
@asifkahoot2182
18 күн бұрын
بات اسی کی ہوتی ہے جس میں کوئی بات ہوتی ہے مخالفت بھی اسی کی ہوتی ہے جس میں کوئی خاص بات ہوتی ہے
@AdbulayeshaAyesha
16 күн бұрын
اللہ تعالی اپ کو بہت کامیابی دے اور ماں باپ ایسے ہی ویڈیو بناتی رہنا اپ بہت کامیاب ہوں گے انشاء اللہ
@MuhammadIqbal-o9d2d
10 күн бұрын
بےشک عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
@kamaliaaseelbirds7222
18 күн бұрын
چینل کے ہیرو ہی چنیل کی شان ہے صغری توں کامیاب ہو لگے رہو
@AzizUllah-d9t4l
13 күн бұрын
Subar kro Allah Pak ap k sath hay Allah Pak ap dono KO kush rakhy
@AzmatHayat-wm3rj
18 күн бұрын
اور. پھر قسم..... اٹھا ئی...میرے خیال میں آپ نے جو کیا اچھا کیا... ھر بندے کی مجبوری ھوتی ھے... ❤❤
@maqsoodmughal8964
18 күн бұрын
آپ بہت عظیم ہو آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ اپنا کیس اللہ کریم کی عدالت میں پیش کو اللہ کے فیصلے بہت عظیم ہوتے ہیں دل چھوٹا نہیں کرتے ایسے حالات انسان کو بہت تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن کرتے ہیں اللہ آپ کو عزت کے ساتھ ساتھ ترقی سے نوازے
@MuhammadIqbal-rz5bu
17 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہیں صبر کرو اللہ اچھا وقت ضرور لاۓگا
@AbdulHameed-m5p
18 күн бұрын
❤❤❤الللہ تعالیٰ خیر کرے گا آپ پریشان ہوں ❤❤❤❤ ہماری آپ کے لیئے دعا ہے ❤❤ عبد الحمید UEA
@KAIFJUTT7000
17 күн бұрын
او رمزی توں مراثی ھے میرعالم شرم کر کسی کے ساتھ ❤ایک منٹ گزارا ھوا بہت ھوتا ھے تم نے تو 4سال گزارے ھیں توں میراثی کا میراثی نکلا❤منوروڑاٸچ❤
@SanwalHussan
16 күн бұрын
اچھا جی میں اپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت دکھی ہوا ہوں یہ جو اپ رو رہی ہو اپ یقین کرو مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر بہت دکھ ہوا ہے اور بہت دلی دکھ ہوا ہے اپ کے لئے ویڈیو تو دیکھ یہ جو اپ بات کر رہی ہے نہ میں جس کے ساتھ اچھا کرو بعد میں وہی ہمیں برا کہتا ہے اپ نے محبوب ملک کے ساتھ اچھا کیا ہے میں میں اپ کے تقریبا ایک سال ہو رہا ہے میں اپ کا روزانہ انے والا نیا ڈرامہ دیکھتا ہوں رچناوی ٹی وی پر آج آپ کے ساتھ جو اس نے کیا ہے وہ بہت غلط ہوا ہے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ہماری دعا ہے اپ کے ساتھ آمین ثم آمین 😢😢😢😢😢
Пікірлер: 2,8 М.