میں صدقے جائوں آپ کے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@syedmuzamilshah7485
2 жыл бұрын
Peer mehar Ali shah sab pa Karoro rehmaty nazal Ho or is kalam k sadqy Allah pak khan sab ki bakhshish kary Ameen
@Mareezeishq-
Жыл бұрын
(کلام پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ) اج سک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اداس گھنیری اے لوں لوں وچ شوق چنگیری اے اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں (آج محبوب علیہ الصلوۃٰ والسلام کی بہت زیادہ یاد آرہی ہے، نہ جانے دل کی نگری اتنی ادا س کیوں ہے۔ رگ رگ میں عشق کی چنگاریاں امڈ رہی ہیں۔ نہ جانے کیوں آج آنکھوں سے آنسو ر ک نہیں رہے۔ ) .مکھ چند بدر شاہ شانی اے متھے چمکدی لاٹ نورانی اے کالی زلف تے اکھ مستانی اے مخمور اکھیں ہن مدھ بھریاں (آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کا چہرہ چودھویں کے چاند کی زینت لئے ہوئے ہے، اور اُن کے ماتھے پر نورانی ابرو چمکتے ہیں۔ زلفیں سیاہ ہیں اور آنکھیں مست کردینےوالی ہیں۔ اور ان کی مخمور آنکھیں انتہائی نشیلی ہیں۔) دو ابرو قوس مثال دِسن جے تھی نوکِ مژاں دے تیرچھُٹن لباں سرخ آکھاں کہ لعلِ یمن چٹے دند موتی دیاں ہن لڑیاں (آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کی ابرو مبارک ایسے نظر آتی ہے کہ جیسےکوئی کمان ہو۔ اور پلکوں کا یہ عالم ہے کہ ایسے لگتا ہے کہ جیسے ابرو کی کمان سے تیر چھوڑے گئے ہوں۔ ان کے ہونٹ لعلِ یمن جیسے سرخ ، اور دانت ایسے ہیں جیسے سفید موتیوں کی کوئی لڑی ہو۔) اے صورت شالا پیشِ نظر رہوے وقتِ نزع تے روزِ حشر وچ قبر تے پُل تھی جد ہو سی گزر سب کھوٹیاں تھی سن صد کھریاں (میری دعا ہے کہ آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کی صورت کا دیدار مجھے مرتے دم بھی ہو، اور قیامت کے دن بھی ہو۔ جب قبر میں اور پل صراط پر اُنکا جلوہ دیکھنے کو ملا ہو گا، تو ہر بگڑا کام بن جائے گا۔ ) حجرے تھی مسجد آؤ ڈھولن من بھاونی جھلک دکھاؤ مٹھن تے اُو ہاں مٹھیاں گالیاں لاؤ مٹھن جیہڑیاں حمرا وادی سن کریاں (حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ مدینہ منورہ کی طرف عازمِ سفر تھے کہ رات کو وادیِ حمرا میں قیام پذیر ہوئے،عشاء کی نماز ادا فرمائی مگر اس نماز میں سنتِ غیر موکدہ نہیں اداکیں۔ نماز ادا کر کے خود تو سو گئے مگر قسمت بیدار ہوئی اور میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں تشریف لائے۔ اور استسفار فرمایا کہ آج میرے بیٹے نے میری سنت کیوں چھوڑ دی۔ جب بیدار ہوئے تو پھر یہ نعت تحریر فرمائی ۔ اس شعر میں وہ روضہِ پاک پر جا کر کہتے ہیں کہ اب حجرے سے باہر مسجد میں تشریف لائیے اور اپنی خوبصورت شکل مبارک کا دید ار کروائیے۔ اور مجھ سے وہی میٹھی میٹھی باتیں فرمائیے جو آپ نے وادیِ حمرا میں کی تھیں۔ ) سبحان اللہ ما اجمَلَکَ ما احسَنَکَ ما اکمَلَکَ کیتھے مہر علی کیتھے تیری ثنا گستاخ اکھیاں کیتھے جا اڑیا (اللہ پاک ہے کہ اتنا خوبصورت ، اتنا احسن ، اتنا مکمل چہرہ ِ مبار ک تخلیق فرمایا۔ کہاں مہر علی اور کہاں آپ علیہ الصلو ۃٰ السلام کے آگے کے دو دانت ، میری گستاخ آنکھوں نے کیا خوبصورت منظردیکھ لیا ہے۔ ) منقول
@rahatdewan5170
Жыл бұрын
Please correct lardian to ARDIAN thanks
@Mareezeishq-
Жыл бұрын
@@rahatdewan5170 شکریہ محترم
@UmErFAROOQ-gj2yd
Жыл бұрын
MA SHA ALLAH thanks a lot for that @kamran
@NoorAhmed-sd3ug
Жыл бұрын
JazakAllah bhai. I was searching for translation.
@Mareezeishq-
Жыл бұрын
@@NoorAhmed-sd3ug جزاک اللہ خیرا کثیراء ⚘️
@mosalim670
3 жыл бұрын
Aise purane kalam sambhale rakhne ka bahut bahut shukriya.
Tnx for uploading/sharing. Nice kalaam, and Nusrat knew how to justify it all with his voice, it gives me goosebumps. IS Khubsoorat kalaam ko par kar, Nusrat sahib ne apni avaz ka haq ada kar diya. Allah pak unki maghfirat farmae, or uploader ko dhero khushia ata farme. Ameen.
@punjabiliterature9857
Ай бұрын
Ustad Nusrat Fateh Ali khan Is Still In Our Heart Because He Is Deserving To Love 06/2024
ماشاء اللہ بہت خوب. اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
@abrarhussain2389
Жыл бұрын
kali zulf ty akh mastani e wah 💞💞💞💞👌👌👌👌
@qawalitycreations8751
Жыл бұрын
Tufail Niazi sb in front of Khan sb and enjoying and listening ❤
@joomusicprizebondwinner7236
2 жыл бұрын
Khan sab ne Allah Allah Kitna surela kaha wah
@qawalitycreations8751
Жыл бұрын
ALLAH Pak Ustad e Azam ki Maghfirat Farmay, Ameen... اللہ پاک اُستادِ اعظم کی مغفرت فرمائے آمین 😢🙏🙏🙏
@aftabali289
2 жыл бұрын
سبحان اللہ بے شک حق سچ
@bilalmohameed8952
2 жыл бұрын
Kya kehne nusrat g
@derasanmalwala9032
Жыл бұрын
yaar tabla wala bhi kamaaal hau
@qawalitycreations8751
Жыл бұрын
He is the Great Ustad Dildar Hussain Khan Tabla Player, and now live and fit Alhamdolliah.. Mery channel per un ki collection hai,
@jerrymi-cv9fd
8 ай бұрын
wah likhny wala ny b kamal kar diya or parny waly ny b wah wah
@mahmoodstone5267
3 жыл бұрын
MashaAllah, SubhanAllah, what a great kalam, great voice ever!
@nabihamalik3581
2 жыл бұрын
Right❤
@aadibaba1814
Жыл бұрын
Good
@abdulahad7854
Жыл бұрын
Mm
@muhammadazhar308
3 жыл бұрын
Subhan Allah
@taslimrehman1835
Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@akeelansari4792
Жыл бұрын
Allah taala marhum qawaal hazraat ki maghfirath farmaye
@statusinmuza
2 жыл бұрын
سبحان الله ☺
@ahmadnawaz6311
Жыл бұрын
❤❤❤ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
@amirshahzad7044
Жыл бұрын
When ever I listen then I'm carrying
@tajchahal1842
4 ай бұрын
Carrying? You grocery shopping?
@rajtheangrydj2711
2 жыл бұрын
Raag Jaijaiwanti
@dsharma1978
2 жыл бұрын
Doesn’t look like jaijaiwanti, more towards darbari occasionally
@qawalitycreations8751
Жыл бұрын
It's jonpuri from asawri,
@qawalitycreations8751
Жыл бұрын
Raag jejewanti ka alaap or sargam 17:20 pe Sirf khubsorti k liye lagya or wapis phir jonpuri me agay,
@jamesmathematicians3806
10 ай бұрын
WA subhanallah kamaal likhy waly ne ki hy aue parhny waly end Kar Dia hy.
@usmanahmad8664
2 жыл бұрын
Janlewa lajawab
@salmanmohal6350
3 ай бұрын
ماشاء اللہ
@mohammadahsan7959
Жыл бұрын
ماشااللّہ نصرت صاحب
@lodhipathan4202
Жыл бұрын
Subhanallah !!!
@nickvasco2135
2 жыл бұрын
Wah wah 👏🏽👏🏽
@sanakhalid2272
4 ай бұрын
NFAK RESPECT
@taslimrehman1835
7 ай бұрын
سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ عظیم
@taslimrehman1835
7 ай бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@mehriacomputeracademy
2 жыл бұрын
Mashallah
@BaberKhan-bt8uq
6 ай бұрын
MashAllah SUBHAN ALLAH
@taslimrehman1835
7 ай бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ
@shakatika7236
Ай бұрын
Ustad legend
@muhammadbilalali7910
2 жыл бұрын
Good 🇵🇰🇬🇷🇬🇷🇵🇰
@sheikhzeeshan2257
4 ай бұрын
subhanALLAH !!!
@NadeemAli-rd6zw
Ай бұрын
❤❤❤
@BaberKhan-bt8uq
6 ай бұрын
MashAllah
@yasarkhan1378
4 ай бұрын
Bismillah 🌹💐💐💐🌹
@maxftitu1067
2 жыл бұрын
Like number 786 🙏🙏
@matanjan
2 жыл бұрын
Well done
@ranjivdhiman7614
2 ай бұрын
Wah🎉
@PawanKumar-nr3lq
2 ай бұрын
❤
@MandeepSingh-uc9xg
2 жыл бұрын
God of music
@zasnewspk
3 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@Digital.657
3 ай бұрын
❤❤
@gulammurtaz2726
4 ай бұрын
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@Noshavlogs110
2 ай бұрын
پرسکون ہونے کے لیے تنہائی اور خاموشی میں یہ کلام سننا ❤
@maxftitu1067
2 жыл бұрын
Ya khwaja nizamuddin auliya r a 🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏 Ya khwaja garib nawaz r a 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹 Ya khwaja kutubuddin bakhtiar kaki r a 🙏🙏🌹🌹🙏🙏🌹🌹🙏🙏🌹🌹 Ya khwaja fariduddin r a 🙏💕🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏💕💕💕💕💕💕💕💕 Ya Mai Sahiba paak daman r a 🙏🌹🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹 Ya Amir khusro r a 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕🌹🌹🙏🙏🌹🌹🙏 Ya Ustad Nusrat Fateh Ali Khan ji Paigam e allha batane 2wale 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹
@aqilpeerproduction2395
3 жыл бұрын
kia batt hy
@PawanKumar-nr3lq
2 ай бұрын
🎉 grat
@AmirIKHAN-hx2kb
3 жыл бұрын
💞💞💞
@rahatdewan5170
Жыл бұрын
Please correct the wording it is not lardian but ja arrdian
@saleemjavedi5282
2 жыл бұрын
Aaj sikh mitra di badheri h plz koi mujhe btao kya matlab h
@syedaasraasad2415
2 жыл бұрын
Listen to thisnaat at Minhaj naat group Aaj Sikh Mitra
@nosheenali5816
Жыл бұрын
سِک کا مطلب ھے شدت سے چاھت۔ خواہش یاد۔ ودھیری کا مطلب ھے کہ حد سے بڑھ گئی ھے۔ یعنی آج محبوب کی شدت سے یاد آ رہی ھے۔ یا محبوب کو دیکھنے کی چاھت بہت بڑھ گئی ھے۔ یہ دل کیوں آج بہت اداس ھو رہا ھے۔ لوں لوں یعنی جسم کا رواں رواں شوق سے بھر گیا ھے آج آنکھوں سے آنسووں کی برسات کیوں ہو رہی ھے۔
@saleemjavedi5282
Жыл бұрын
@@nosheenali5816 sukriya
@Mareezeishq-
Жыл бұрын
(کلام پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ) اج سک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اداس گھنیری اے لوں لوں وچ شوق چنگیری اے اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں (آج محبوب علیہ الصلوۃٰ والسلام کی بہت زیادہ یاد آرہی ہے، نہ جانے دل کی نگری اتنی ادا س کیوں ہے۔ رگ رگ میں عشق کی چنگاریاں امڈ رہی ہیں۔ نہ جانے کیوں آج آنکھوں سے آنسو ر ک نہیں رہے۔ ) .مکھ چند بدر شاہ شانی اے متھے چمکدی لاٹ نورانی اے کالی زلف تے اکھ مستانی اے مخمور اکھیں ہن مدھ بھریاں (آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کا چہرہ چودھویں کے چاند کی زینت لئے ہوئے ہے، اور اُن کے ماتھے پر نورانی ابرو چمکتے ہیں۔ زلفیں سیاہ ہیں اور آنکھیں مست کردینےوالی ہیں۔ اور ان کی مخمور آنکھیں انتہائی نشیلی ہیں۔) دو ابرو قوس مثال دِسن جے تھی نوکِ مژاں دے تیرچھُٹن لباں سرخ آکھاں کہ لعلِ یمن چٹے دند موتی دیاں ہن لڑیاں (آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کی ابرو مبارک ایسے نظر آتی ہے کہ جیسےکوئی کمان ہو۔ اور پلکوں کا یہ عالم ہے کہ ایسے لگتا ہے کہ جیسے ابرو کی کمان سے تیر چھوڑے گئے ہوں۔ ان کے ہونٹ لعلِ یمن جیسے سرخ ، اور دانت ایسے ہیں جیسے سفید موتیوں کی کوئی لڑی ہو۔) اے صورت شالا پیشِ نظر رہوے وقتِ نزع تے روزِ حشر وچ قبر تے پُل تھی جد ہو سی گزر سب کھوٹیاں تھی سن صد کھریاں (میری دعا ہے کہ آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کی صورت کا دیدار مجھے مرتے دم بھی ہو، اور قیامت کے دن بھی ہو۔ جب قبر میں اور پل صراط پر اُنکا جلوہ دیکھنے کو ملا ہو گا، تو ہر بگڑا کام بن جائے گا۔ ) حجرے تھی مسجد آؤ ڈھولن من بھاونی جھلک دکھاؤ مٹھن تے اُو ہاں مٹھیاں گالیاں لاؤ مٹھن جیہڑیاں حمرا وادی سن کریاں (حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ مدینہ منورہ کی طرف عازمِ سفر تھے کہ رات کو وادیِ حمرا میں قیام پذیر ہوئے،عشاء کی نماز ادا فرمائی مگر اس نماز میں سنتِ غیر موکدہ نہیں اداکیں۔ نماز ادا کر کے خود تو سو گئے مگر قسمت بیدار ہوئی اور میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں تشریف لائے۔ اور استسفار فرمایا کہ آج میرے بیٹے نے میری سنت کیوں چھوڑ دی۔ جب بیدار ہوئے تو پھر یہ نعت تحریر فرمائی ۔ اس شعر میں وہ روضہِ پاک پر جا کر کہتے ہیں کہ اب حجرے سے باہر مسجد میں تشریف لائیے اور اپنی خوبصورت شکل مبارک کا دید ار کروائیے۔ اور مجھ سے وہی میٹھی میٹھی باتیں فرمائیے جو آپ نے وادیِ حمرا میں کی تھیں۔ ) سبحان اللہ ما اجمَلَکَ ما احسَنَکَ ما اکمَلَکَ کیتھے مہر علی کیتھے تیری ثنا گستاخ اکھیاں کیتھے جا لڑیاں (اللہ پاک ہے کہ اتنا خوبصورت ، اتنا احسن ، اتنا مکمل چہرہ ِ مبار ک تخلیق فرمایا۔ کہاں مہر علی اور کہاں آپ علیہ الصلو ۃٰ السلام کے آگے کے دو دانت ، میری گستاخ آنکھوں نے کیا خوبصورت منظردیکھ لیا ہے۔ ) منقول
@Mareezeishq-
Жыл бұрын
@@nosheenali5816 (کلام پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ) اج سک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اداس گھنیری اے لوں لوں وچ شوق چنگیری اے اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں (آج محبوب علیہ الصلوۃٰ والسلام کی بہت زیادہ یاد آرہی ہے، نہ جانے دل کی نگری اتنی ادا س کیوں ہے۔ رگ رگ میں عشق کی چنگاریاں امڈ رہی ہیں۔ نہ جانے کیوں آج آنکھوں سے آنسو ر ک نہیں رہے۔ ) .مکھ چند بدر شاہ شانی اے متھے چمکدی لاٹ نورانی اے کالی زلف تے اکھ مستانی اے مخمور اکھیں ہن مدھ بھریاں (آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کا چہرہ چودھویں کے چاند کی زینت لئے ہوئے ہے، اور اُن کے ماتھے پر نورانی ابرو چمکتے ہیں۔ زلفیں سیاہ ہیں اور آنکھیں مست کردینےوالی ہیں۔ اور ان کی مخمور آنکھیں انتہائی نشیلی ہیں۔) دو ابرو قوس مثال دِسن جے تھی نوکِ مژاں دے تیرچھُٹن لباں سرخ آکھاں کہ لعلِ یمن چٹے دند موتی دیاں ہن لڑیاں (آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کی ابرو مبارک ایسے نظر آتی ہے کہ جیسےکوئی کمان ہو۔ اور پلکوں کا یہ عالم ہے کہ ایسے لگتا ہے کہ جیسے ابرو کی کمان سے تیر چھوڑے گئے ہوں۔ ان کے ہونٹ لعلِ یمن جیسے سرخ ، اور دانت ایسے ہیں جیسے سفید موتیوں کی کوئی لڑی ہو۔) اے صورت شالا پیشِ نظر رہوے وقتِ نزع تے روزِ حشر وچ قبر تے پُل تھی جد ہو سی گزر سب کھوٹیاں تھی سن صد کھریاں (میری دعا ہے کہ آقا علیہ الصلوۃٰ والسلام کی صورت کا دیدار مجھے مرتے دم بھی ہو، اور قیامت کے دن بھی ہو۔ جب قبر میں اور پل صراط پر اُنکا جلوہ دیکھنے کو ملا ہو گا، تو ہر بگڑا کام بن جائے گا۔ ) حجرے تھی مسجد آؤ ڈھولن من بھاونی جھلک دکھاؤ مٹھن تے اُو ہاں مٹھیاں گالیاں لاؤ مٹھن جیہڑیاں حمرا وادی سن کریاں (حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ مدینہ منورہ کی طرف عازمِ سفر تھے کہ رات کو وادیِ حمرا میں قیام پذیر ہوئے،عشاء کی نماز ادا فرمائی مگر اس نماز میں سنتِ غیر موکدہ نہیں اداکیں۔ نماز ادا کر کے خود تو سو گئے مگر قسمت بیدار ہوئی اور میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں تشریف لائے۔ اور استسفار فرمایا کہ آج میرے بیٹے نے میری سنت کیوں چھوڑ دی۔ جب بیدار ہوئے تو پھر یہ نعت تحریر فرمائی ۔ اس شعر میں وہ روضہِ پاک پر جا کر کہتے ہیں کہ اب حجرے سے باہر مسجد میں تشریف لائیے اور اپنی خوبصورت شکل مبارک کا دید ار کروائیے۔ اور مجھ سے وہی میٹھی میٹھی باتیں فرمائیے جو آپ نے وادیِ حمرا میں کی تھیں۔ ) سبحان اللہ ما اجمَلَکَ ما احسَنَکَ ما اکمَلَکَ کیتھے مہر علی کیتھے تیری ثنا گستاخ اکھیاں کیتھے جا لڑیاں (اللہ پاک ہے کہ اتنا خوبصورت ، اتنا احسن ، اتنا مکمل چہرہ ِ مبار ک تخلیق فرمایا۔ کہاں مہر علی اور کہاں آپ علیہ الصلو ۃٰ السلام کے آگے کے دو دانت ، میری گستاخ آنکھوں نے کیا خوبصورت منظردیکھ لیا ہے۔ ) منقول
Пікірлер: 86