السلام علیکم دوستوں تو کیسے ہیں اپ سب لوگ کافی ٹائم کے بعد اج موڈ بنا کہ ہم جائیں بت بازار جو اللہ دین پارک کے میدان میں لگتی ہے یہ جوہر موڑ سے دس منٹ دوری پہ ہے اور یہاں پہ اپ کو ہر ایک چیز بالکل سستی ملے گی کم ریٹ میں ملے گی اور انشاءاللہ اپ ہماری محنت کو ضائع نہیں کرو گے ہمارے چینل کو سبسکرائب کرو گے اور کمنٹ کر کے اپنے شیئر کا نام لازمی بتاؤ گے کہ وہاں پہ بھی ایسی بازاریں لگتی ہیں یا نہیں لگتی ہمارا صرف ویڈیو بنانے کا یہی مقصد ہے کہ اپ تک انفارمیشن گھر بیٹھے پہنچائی جائے تو ہمیں اجازت دیجئے شکریہ بہت شکریہ اللہ حافظ
Негізгі бет Aladin Bazar Karachi Pakistan | Cheapest rates in Bazar |
Пікірлер: 6