@Aleem Khan sb, Kindly Complete your promise about Golf Estate block.
@Khan-rb6xc
7 ай бұрын
Aleem khan sb meherbani kr k pehle J, overseas, golf aur hill estate ka kuch kr lain.. park view mai jisne invest kia hai usne zaleel hone ya zehni mareez bane k lie investment nahe ki
@javedalmass5492
7 ай бұрын
Good opportunity
@samiullah9088
7 ай бұрын
What about golf state
@ferozqaiser9421
7 ай бұрын
Ala
@ahmednasir20
6 ай бұрын
Plzzzz aleem khan sahab apko allah ka wasta hai pearl block park view city lahore walon k sath jo promises kea jin logon na first day sa full payment kr k file khreedi unko plot dain hum tu ab thak gae hainwait kr kr k
@QasimAliAwan
6 ай бұрын
Plz share your contact no i have great news for you
@ahmednasir20
6 ай бұрын
@@QasimAliAwanbhi agar koi news ha tu plzzzzzz ap video bnain is topic pa
@QasimAliAwan
6 ай бұрын
G kl sham ko video ajae gi insha'Allah kl event hai ap tasreef b lain further details k liye 03424305238 py contact krain
@ahmednasir20
6 ай бұрын
Ok brother jazakallah khaira
@farzoqbinbukhtawar5372
7 ай бұрын
پارک ویو کے نئے پراجیکٹ میں انویسٹمنٹ کرتے وقت اپنے ڈیلر سے یہ سوالات ضرور پوچھیں ۱۔ ہلز اسٹیٹ اور گولف اسٹیٹ کا مستقبل کیا ہے؟ ۲- کیوں گالف اسٹیٹ کے صارفین کو اوورسیز بلاک میں منتقل کر رہے ہیں ؟ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ گولف اسٹیٹ میں 70 فیصد گرینری ہوگی اور 30 فیصد پلاٹس ہوں گے اور اب انہوں نے اس بلاک کو مکمل طور پر منسوخ کر دیا ہے اور صارفین کو اوورسیز بلاک میں منتقل کر رہے ہیں۔ ۳- اوورسیز بلاک میں 7000 سے زائد فائلیں یہ فروحت کر چکے ہیں اور ان کے پاس صرف 2000 سے 3000 پلاٹوں کی زمین ہے۔ ان کو کیسے ایڈجسٹ کریں گے۔ ۴-اوورسیز بلاک کے پلاٹوں کا سائز کیوں کم کیا ہے ؟ ۵-پچھلے 3 ماہ میں دو بار اوورسیز بلاک کی پوزیشن کی تاریخ کیوں ملتوی کی ہے؟ ۶- بیرون ملک سرمایہ کاروں کا مستقبل کیا ہے؟ ۷۔ سکول اور گیس جیسی بنیادی سہولیات کیوں نہیں؟ اپنا قیمتی سرمایہ بچائے پارک ویو کے نئے پراجیکٹ میں نہ پھنسیں۔ ایک دفعہ پھنس گئے تو پھر ساتھ سال تک بیٹھے رہیں گے یا اپنا پلاٹ کم قیمت پر بیچنے پر مجبور ہوں گے۔ جزاک اللہ
@Zahid-Parvez-View
6 ай бұрын
Big tall false claims only, first deliver Overseas, Gulf and Hill estate before making these claims.
Пікірлер: 17