(Previous video) My Village میرا گاؤں: kzitem.info/news/bejne/sIukqYGBg3uTnJg
@Afalam9085
Жыл бұрын
حضرت احمد جاوید صاحب اردو تہذیب و ثقافت اور شائستگی کا منبع و مرقع ہیں.. آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک
@sabarafi8706
Жыл бұрын
حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین
@MImran-qs9ly
Ай бұрын
اب ایسے لوگ کہاں ہیں! ہوں گے (کہیں)، لیکن ملتے نہیں.
@masoodurrehman8598
Жыл бұрын
کیوں نہ ہند و پاک کی سرحد پہ جا بسیں ہندو بھی ہے عزیز، مسلماں بھی ہے عزیز (جون ایلیا) #MasoodUrRehman#
@alirazasyed2763
Жыл бұрын
Repeatedly listen your words but always feel A new fragrance
@riazalvi5851
Жыл бұрын
the more i listen to him now addicted to his you tube takes to my native village in jaunpur and keen to visit allahabad my birth place.
@mohammadsajjadhusain
Жыл бұрын
ایک طرف سارے زمانے کی نصیحت صہبا اک طرف اس بت کافر کی پڑھائی ہوئی بات صہبا سید سرانوی ❤️ (علی ظہیر عثمانی صاحب) ❤
@Afalam9085
Жыл бұрын
اہل اردو کا خاصہ علم و ادب ہے.... آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک
@syedasifali6612
Жыл бұрын
حضرت جاوید احمد صاحب آپ صحیح معنوں میں ملک کا سرمایہ ہیں ۔اللہ آپ کی عمر میں برکت فرمائے ۔
@jdkizambeel6161
Жыл бұрын
انسان اس دنیا کی سب سے بڑی اکائی ہے اور انسان اپنے آپ کو صرف انسان ہی سمجھ لے تو کبھی بھی کوئی بڑے مسائل پیدا نہ ہوں۔ زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشاں ہونا
@maq739
Жыл бұрын
Allah ye be nazeer silsila ta Abad qaim rakhe. Ameen
@masoodurrehman8598
Жыл бұрын
جزاک اللہ ۔۔۔ #MasoodUrRehman#
@alirazasyed2763
Жыл бұрын
Waiting eagerly daily sir. Jug Ujyaro
@zulfiqarmahmood8015
Жыл бұрын
Allahu Akbar, Wah Javaid Sahib, aek choty sy qisy ko apny aysy byan fermaya hy k aek jhan dmagh myn roshan ho gya hy, Allah Kareem apko khair-o-barkat kysath sehat-o-tandrusti wali lambi umer ata fermay, Aameen Ya Rabul Aalameen
@dr.yasirhussainsattialkhairy
Жыл бұрын
دن کے کاموں کا آغاز کرنے سے پہلے باادب ہو کر روضہ رسول کی طرف متوجہ ہو کر السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ و برکاتہ کہہ کر کام کے لیے روانہ ہوں، پھر برکات دیکھیں طفیل ہاشمی
@kamranashraf6807
Жыл бұрын
Jalal (sublime)Kiya hay is topic per bhi aik lecture upload kar dain please please please request hay
@kamranashraf6807
Жыл бұрын
Jalaliyat per bhi
@jamilkhan715
Жыл бұрын
دلچسپ. موجودہ نام نہاد ترقی سے اس زمانے کی پست مانگی شاید بہتر تھی. پھر یہ سب کچھ ہوا کس طرح؟ ایک ملین ہلاک ہو ے کروڑوں کے حساب سے در بدر ہوگئے. یہاں نہ اسلام آیا نہ جمہوریت.. اس پر آپ کا بیانیہ کیا ہے؟ آپ کے دوست غامدی صاحب اس پر بھر پور تبصرہ کر چکے اور وہ فوج کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں.
@Afalam9085
Жыл бұрын
سنہ 1947 میں ایک عظیم تہذیبی وحدت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا اور آج ہم کراچی سمیت پورے پاکستان میں رہتے ہیں....آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک
@alikhansahab8356
Жыл бұрын
Bhttt barda dhokah hua Indian aqaliyat soobo ke Muslims ke sath .....
Пікірлер: 21