گریٹ مرجع مفسر قرآن آیت اللہ محمد حُسین النجفی مرحوم,, بہت اعظیم شخصیت
@MukhtarHussain-h2x
3 ай бұрын
Masha Allah❤
@MukhtarHussain-h2x
3 ай бұрын
ماشاءاللہ❤
@bgaftab9648
Жыл бұрын
Kya Khobsort Andaaz E Byaan hai Najfi Sahb ka ❤
@alihasnain-vn3pl
Жыл бұрын
Rest in Peace Allama Saheb 😭😭
@nazimshah8864
2 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@maleekayazdani7413
7 ай бұрын
Rest in peace 🕊️
@LalShah-q3c
9 ай бұрын
Mashallah beautiful and attractive byan may Allah bless your grave 🪦
@quranandahlulbayt1384
Жыл бұрын
بھائیوں پہلے میں کچھ لوگوں کیطرح انکے خلاف تھا اور کوئی انکا ذکر کرتے ہی فوراً غصے میں آجاتا تھا لیکن جب انکے بارے میں پڑھا تو حیران رہ گیا کہ ہمیں کتنے غلط طریقے سے انکے بارے میں بتایا گیا تھا اور جب یوٹیوب میں جاکر آغا محمد حسین نجفی صاحب کی ویڈیوز دیکھیں تو مزید حیران رہ گیا کہ میں اب تک دور حاضر کے کتنی زیادہ علمی شخصیت سے محروم تھا۔ دعا ہے اللہ پاک محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے انکو صحت و تندرستی کیساتھ طول عمر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲✨
@ghulammahdi3947
8 күн бұрын
بے شک ان کے بارے میں تاجرانِ خونِ حسین علیہ السلام نے ممبر سے جھوٹ کے وہ پہاڑ کھڑے کئے جو آج تک برصغیر پاک و ہند میں کسی اور علمی شخصیت کے خلاف نہیں کئے گئے۔ آیت اللہ علی نقی المعروف نقن صاحب کے خلاف بھی سالہا سال طوفانِ بدتمیزی برپا کیا جاتا رہا مگر آیت اللہ نجفی اعلیٰ مقامہ کے خلاف جہالت و غلاظت کے جو دریا بہائے گئے ان کی مثال تاریخ تشیع برصغیر میں نہیں ملتی۔
Пікірлер: 15