اسلام علیکم بھائی جان! مجھے آپ کے چینل کی وڈیوز بہت پسند آتی ہیں۔ میں بھی آپ کی طرح پیر ثاقب رضا مصطفائی صاحب کے بیان پوری دنیا میں پھیلانا چاہتا ہوں۔ مہربانی فرما کر آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ آواز کے سامنے تصویر لگا کر یعنی آپ کی طرح وڈیوز اپلوڈ کروں تو کاپی رائٹ یا ری یوزڈ تو نہیں آئے گا؟ کیا آپ کا یہ چینل مونیٹائیز ہے؟ کیا آپ یہ بیان مولانا ثاقب رضا مصطفائی صاحب کے آفیشل چینل سے لیتے ہیں؟ آپ کے جواب کا بے صبری سے انتظار ہے جزاک اللہ خیرا کثیرا
Пікірлер: 1