السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صوبہ کرناٹک کا سب سے قدیم اور باوقار ادارہ دار العلوم سبیل الرشاد کے پچہتر واں یوم آزادی کے ویڈیو کے آخر میں ہندی فلم کا گانا ایڈ کردیا گیا ہے جو صرف دار العلوم سبیل الرشاد کے وقار اور روح کو نقصان پہنچانے کا کام کیا گیا ہے بلکہ اس کو بنیاد بنا کر سارے ہی اداروں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش کی جائیگی اسلئے جس نے بھی اس ویڈیو میں جانے انجانے میں گانے کو ایڈ کر دیا ہے وہ فورا گانے سے اس ویڈیو کو پاک وصاف کردینگے تو بڑی مہربانی ہوگی جزاک اللہ خیرا
Пікірлер: 4