گنٹھیا کا ذاتی مجرب نسخہ
نسخہ نمبر 1
سونجان شیریں، اسگند ناگوری، گل سرخ، تخم خنظل، تربد سفید، گوگل ہر ایک تیس گرام، زعفران دس گرام، سب ادویہ کا سفوف کرکے 500ملی گرام والے کیپسول بھرلین۔
دو کیپسول صبح شام ھمراہ دودھ دین۔ اگر موشن زیادہ ھوں تو ایک کیپسول صبح شام دینا ھے۔
نسخہ نمبر2
حسب ضرورت اذراقی ریت مین بھون لین یا دیسی گھی مین بریاں کرلین۔ اور پیس کر سفوف کرلین۔ اسکے دو رتی والے کیپسول بھرلین۔ یہ ایک کیپسول روزانہ دوپہر دین۔
حکیم جاوید بھٹی ایڈووکیٹ فرام چنیوٹ
Негізгі бет arthritis گنٹھیا ka best nuskha
Пікірлер: 14