پسند اپنی اپنی سوچ اپنی اپنی میرے تو ہیں پیر مہر علی 💖
@mujahidaliwarsi
4 жыл бұрын
kzitem.info/news/bejne/kZeoyK2KpWupp4o Kalaam e naseer on Imam e Hussain
@sohailmehmood8561
3 жыл бұрын
پیر مہر علی پیر مہر علی
@ibadatali4508
3 жыл бұрын
Aur humer b peer hain
@afzalwatto1817
3 жыл бұрын
ko
@afzalwatto1817
3 жыл бұрын
@@mujahidaliwarsi oio
@malikshoaibsami5762
2 жыл бұрын
وہ بزم ہے وہی دھوم ہے۔۔ وہی عاشقوں کا ہجوم ہے۔ ہے کمی تو پس میرے پیر کی۔
@shoaibiqbal3817
5 жыл бұрын
Likhny Waly Aur Parhny Waly Aj b Dilon Mai zinda hain..
@ustaadzulqarinpiplan7174
5 жыл бұрын
Koi shaq ni✔❤
@ansmalik7639
Жыл бұрын
Kya Bay ki h
@alibarlas5229
4 жыл бұрын
آنکھ مہر علی سے ملا کر پیو ۔۔ دل لگا کر پیو ۔۔۔ خود پلانے پے ساقی ہے جیلان کا ۔۔ حق پیر مہر علی شاہ ❤
@zebgroupofcompany5444
Жыл бұрын
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@MuhammadBilal-ro4hk
4 жыл бұрын
سرزمین گولڑہ ہمیشہ شاد رہے آباد رہے۔اللہ پاک میرے مرشد حضور السید شاہ عبدالحق صاحب کی عمر دراز فرمائے
@studyone2151
2 жыл бұрын
Aameen
@muhammadfaizan3758
6 жыл бұрын
اللّه پاک پیر مہر علی کا گھرانہ آباد رکھے
@aftabkhangjailani1987
3 жыл бұрын
G
@MuhammadFarooq-kw7ds
3 жыл бұрын
آمین
@syedtanweerhashmikafan3440
3 жыл бұрын
Ameen Summa Ameen😍😍🌹🌹❤❤❤
@hamzawazir6277
2 жыл бұрын
@@aftabkhangjailani1987 jn
@ahmedbutt7909
2 жыл бұрын
Ameen💚
@syedmuzamilshah7485
6 жыл бұрын
فاتح قادیانیت حق پیر مہر علی سرکار ❤️❤️❤️
@syedtanweerhashmikafan3440
3 жыл бұрын
Haqq Haqq Haqq Huzoor Peer Meher Ali Shah Sarkaar Quddisa Sirruhul Azeez🌹🌹❤😍😍😍😍
@azharbutt731
3 жыл бұрын
Beshak
@sir312
Жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ سید گھرانے کا چمن آباد رکھے آمین اور چاہنے والوں کی خیر ہو آمین
@sarfrazhd2488
5 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🌹🌹🌹🌹
@zeeshansarfraz6951
Жыл бұрын
اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما ہمارے مسلک کے مسلمانوں کی حفاظت فرما اللہ انہیں زندگی میں ترقی عطا فرما
@chkashifali2066
3 жыл бұрын
پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ پر لاکھوں سلام 💞💞💞💞💞💞💞💞 شیعان صدیق اکبر رضی زندا آباد
@AashiqanEAhleBaitAS
Жыл бұрын
اِک سلسلہِ نور ہے ہر سانس کا رشتہ ایمان میرا حُبِ نبی مہر علی پیر مہر علی ❤ سبحان اللّٰہ بہت پیاری لائن ہیں ❤ ماشاء اللّٰہ ❤
@shoaibmalik5560
5 жыл бұрын
آستانہ عالیہ گولڑہ شریف زندہ باد❤️❤️
@chapharSharif
2 жыл бұрын
سبحان الله ❤️نصرت فتح علی خان صاحب نے اتنے خوب صورت کلام کو پڑھنے کا حق ادا کر دیا
@gujjar7373
Жыл бұрын
1
@saqibjaved7199
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا خوبصورت کلام ہے سن کر روح تازہ ہو گئ کتھے مہرعلی کتھے تیری سنا۔۔۔۔۔۔اور جو کلام پڑھ رہا۔۔۔۔کیا ہی بات ہے
@sidrafatima1526
5 жыл бұрын
mujhy bht sakoon milta ha jb mai sunti hu yeh qwali. mai bachan sy hi mry ghr babu ji ki pic ha mai unki pic ky smney apni sari btaey unsy khti ti aur khti hu ab.ab mai 18 years ki hu but mai aj bi babu ji aur golra sharif sy bht mohabat krti hu. yeh qwali mri fav.ha.😿😿😿😻😻😻😻
@user-kz3bk6hc6h
10 ай бұрын
آل نبی مُحَمَّد ﷺ اولاد علی شیر خدا مہر ساری علی دی اے حق خواجہ مہر علی شاھ گولڑوی لجپال سرکار اپکی آل اولاد پر اللّٰهﷻ کی خاص رحمتیں ہو مرشد کریم عظیم لجپال سرکار اس دنیا تے اخرت وچ توڈاں سہارا مرشد
jis ney Allah ko Razi kis oska name hameshan zindaga rahey ga beshaak or Allah walon ki jaga par log khud bakhud aty hein ye Allah ki karam nawazi hey beshaak bhut bary bazurg hn peer mehr Ali sha hazrat G wah
@mluqmankhan7755
3 жыл бұрын
لوگ بڑے شوق سے سن رہے تھے ہم ہی سو گئے داستان کہتے کہتے ❤
@alirazx4046
3 жыл бұрын
Lamba Safar raat ka waqt , Paharon Key Darmiyan Bike Par or Ye Kawali ❤️❤️❤️
@ZainZain-vi1ux
Жыл бұрын
Nice qawli
@adnanaadi7696
3 жыл бұрын
24 ghnty dill ki trf twaja rhy k dill puqar raha ha ALLAH hoo ALLAH hath kam ki trf dill yar ki trf♥️♥️♥️♥️♥️♥️haqqqqq SAJJAN SAAIN peeer k jooo rooh ko bimari say sahtyab kr k ALLAH wala bna dyty hain
@mohdamirhafeez565
6 жыл бұрын
❤ حق پير مہر على شاه صاحب ❤ لاکھوں رحمت هو آپ پر 💖 حق نصير يا نصير 💖
@rashidmalik9840
5 жыл бұрын
Allah Allah kay bat ha
@fafeshore4446
5 жыл бұрын
Nice
@fkrrfkr3023
5 жыл бұрын
سبحان الله إن شاء الله حبيبي
@lone_the_user
4 жыл бұрын
HAQ
@lone_the_user
4 жыл бұрын
HAQ
@rajanadeemahmed4682
11 жыл бұрын
qurban,,peer mehr Ali ,,peer Naseer ul Din ,,Nighe wali main yeh taseer dekhi,,badalti hazaroon ki taqdeer dekhi.,,Allah Pak inn WaLyoon orr apne piyare bandoon k sadqe ham per karam farmao,,,Ameen
@sanaullah7094
6 жыл бұрын
Mashaallah
@hafizasairaseharsehar8136
4 жыл бұрын
Ameen sum ameen Ya Rabul Aalamin
@mujahidaliwarsi
4 жыл бұрын
kzitem.info/news/bejne/kZeoyK2KpWupp4o Kalaam e naseer on Imam e Hussain
@Muhammad_Zeeshan098
7 жыл бұрын
تاجدار گولڑہ پیر مہر علی شاہ صاحب زندہ باد
@mubashiralisagar8140
5 жыл бұрын
بیشک
@nawabsarfarazkhan3357
5 жыл бұрын
Great
@hamzazaheer1333
8 жыл бұрын
Waqai Golry ki zameen khitta.e.jud ha SubhanAllah.Salam to Ghaos.e.Zaman Syedna Pir Mehar Ali Shah
@sweetzara100
14 жыл бұрын
Mashallah kiya baat hai. Koi mane ya na mane laikin main kehta hon ajj bhi humare NASEER-E-MILLAT zinda hain.
@hasaanali6486
4 жыл бұрын
Beshak janab
@ehtashamulhaqq
4 жыл бұрын
کلام : چراغِ گولڑہ الشیخ پیر سیدنصیر الدین نصیر شاہ رحمتہ اللہ علیہ آستاں ہے یہ کس شاہِ ذیشان کا ،مرحبا مرحبا آستاں ہے یہ کس شاہِ ذیشان کا ،مرحبا مرحبا قلب ہیبت سے لرزاں ہے انسان کا ،مرحبا مرحبا ہے اثر بزم پر کس کے فیضان کا ،مرحبا مرحبا گھر بسانے مری چشمِ ویران کا ،مرحبا مرحبا ۔ چاند نکلا حسن کے شبستان کا،مرحبا مرحبا ۔ سر کی زینت عمامہ ہے عرفان کا ، مرحبا مرحبا جُبہّ تن پر محمدؐ کے اِحسان کا ، مرحبا مرحبا رنگ آنکھوں میں زہرا کے فیضان کا ، مرحبا مرحبا رُوپ چہرے پہ آیاتِ قُرآن کا ، مرحبا مرحبا ۔ سج کے بیٹھا ہے نوشاہ جیلان کا،مرحبا مرحبا ۔ بزمِ کون و مکاں کو سجایا گیا ، آج صلِّ علیٰ سائباں رحمتوں کا لگایا گیا ، آج صلِّ علیٰ انبیا اولیاء کو بُلایا گیا ، آج صلِّ علی اِبنِ زہرا ؓ کو دُولہا بنایا گیا ، آج صلِّ علی ۔ عُرس ہے آج محبوبِ سُبحان کا ، مرحبا مرحبا ۔ آسماں منزلت کس کا ایوان ہے ، واہ کیا شان ہے آج خَلقِ خُدا کس کی مہمان ہے ، واہ کیا شان ہے لاَ تَخَف کس کا مشہور فرمان ہے ، واہ کیا شان ہے بالیقیں وہ شہنشاہِ جیلان ہے ، واہ کیا شان ہے ۔ حق دیا جس کو قدرت نے اعلان کا ،مرحبا مرحبا ۔ ہر طرف آج رحمت کی برسات ہے ، واہ کیا بات ہے آج کُھلنے پہ قُفلِ مُہمّات ہے ، واہ کیا بات ہے چار سُوجلوہ آرائیِ ذات ہے ، واہ کیا بات ہے کوئی بھرنے پہ کشکولِ حاجات ہے ، واہ کیا بات ہے ۔ جاگنے کو مُقّدر ہے انسان کا ، مرحبا مرحبا ۔ کوئی محوِ فُغاں ، کوئی خاموش ہے ، اب کسے ہوش ہے سازِ مُطرب کی لَے نغمہ بردوش ہے ، اب کسے ہوش ہے عقل حیرت کے پردے میں رُوپوش ہے ، اب کسے ہوش ہے بزم کی بزم مستی در آغوش ہے ، اب کسے ہوش ہے ۔ پی کے ساغر علیؓ کے خُمستان کا ، مرحبا مرحبا ۔ کیا حسیں منظرِ جُود و اکرام ہے ، دعوتِ عام ہے اہل دل کی نظر مستی آشام ہے ، دعوتِ عام ہے حشر تک مُدّتِ گردشِ جام ہے ، دعوتِ عام ہے دستِ جبریلؑ مصروفِ اطعام ہے ، دعوتِ عام ہے ۔ کھاؤ صدقہ علیؓ شاہِ مردان کا ، مرحبا مرحبا ۔ شمعِ توحید دل میں جلا کر پیو ، دل لگا کر پیو شاہِ بطؐحا کی خیرات پا کر پیو ، دل لگا کر پیو نغمہ کاسہء وصل گا کر پیو ، دل لگا کر پیو آنکھ مہر علی سے ملا کر پیو ، دل لگا کر پیو ۔ خُود پلانے پہ ساقی ہے جیلان کا ، مرحبا مرحبا ۔ ہے عجب حُسن کا بانکپن سامنے ، اک چمن سامنے اہلِ تطہیر ہیں خیمہ زن سامنے ، پنجتن سامنے ہے روئے حسنؓ کی پھبن سامنے ، یا حسنؓ سامنے جلوہ فرما ہیں غوث ِ زمن سامنے ، ضوفگن سامنے ۔ دیکھئے کیا بنے چشمِ ویران کا، مرحبا مرحبا ۔ گُلشنِ مصطفیؐ کی پھبن اور ہے ، یہ چمن اور ہے شاہِؐ ابرار کی انجمن اور ہے ، یہ چمن اور ہے بُوئے گُلدستہء پنجتن اور ہے ، یہ چمن اور ہے شانِ آلِ حُسینؓ و حسنؓ اور ہے ، یہ چمن اور ہے ، سرمدی رنگ ہے اِس گُلستان کا ، مرحبا مرحبا ، فقر کی سلطنت طُرفہ سامان ہے ، رحمت ایوان ہے اِس کے زیر نگیں قلبِ انسان ہے ، عجز عنوان ہے کس کا دستِ نظر کاسہ گردان ہے ، عقل حیران ہے اک ولی زیبِ ا ورنگ عرفان ہے ، واہ کیا شان ہے ، سر جُھکے ہے یہاں میر و سُلطان کا ، مرحبا مرحبا ، ہر گھڑی مہرباں ذاتِ باری رہے ، فیض جاری رہے خاک بوسی پہ بادِ بہاری رہے ، فیض جاری رہے عالمِ کیف میں بزم ساری رہے ، فیض جاری رہے بیخودی تیرے مستوں پہ طاری رہے ، فیض جاری رہے ، مینہ برستا رہے تیرے احسان کا ، مرحبا مرحبا ، عرشِ اسرار تک جس کی پرواز ہے ، طُرفہ انداز ہے علمِ لاہوت کا حاصل اعزاز ہے ، طُرفہ انداز ہے زہد و تقوٰی میں یکتا و ممتاز ہے ، طُرفہ انداز ہے آبروئے چمن قامتِ ناز ہے ، طُرفہ انداز ہے ، پیرِ مہر علی قُطبِ دوران کا ، مرحبا مرحبا ، گولڑے کی زمیں کتنی مسعود ہے ، خطہء جُود ہے پیر مہرِعلی جس میں موجود ہے ، خطہء جُود ہے کیا حسیں منظرِ شانِ معبود ہے ، خطہء جُود ہے ہر ایاز اِس کا ہمدوشِ محمود ہے ، خطہء جود ہے ، اوج پایا ہے بِرجِیس و کیوان کا ، مرحبا مرحبا ۔ تیرے دیوانے حاضر ہیں سرکار میں ، آج دربار میں سُر جھکائے جنابِ گُہرَ بار میں ، آج دربار میں بن کے سائل تری بزمِ انوار میں ، آج دربار میں یوسفِ مصرِ دل تیرے بازار میں ، آج دربار میں ۔ جشن ہے کیا دل افروز عرفان کا ، مرحبا مرحبا ۔ در بدر مفت کی ٹھوکریں کھائے کیوں ، ہاتھ پیھلائے کیوں مانگنے کوئے اغیار میں جائے کیوں ، ہاتھ پیھلائے کیوں اُسکے ناموسِ غیرت پہ حرف آئے کیوں ، ہاتھ پیھلائے کیوں دل قناعت کی ضَو سے نہ چمکائے کیوں ، ہاتھ پیھلائے کیوں ۔ جو نمک خوا ر ہو پیر ِ پیران کا ، مرحبا مرحبا ۔ شاہِ جیلاں کی چوکھٹ سلامت رہے ، تاقیامت رہے نقشِ پا کا چمن پُر کرامت رہے ، تا قیامت رہے خلعتِ اِ جتبا زیبِ قامت رہے ، تاقیامت رہے سر پہ ولیوں کا تاجِ امامت رہے ، تاقیامت رہے ۔ سلسلہ غوث ِ اعظم کے فیضان کا ،مرحبا مرحبا ۔۔ وارثِ خاتَمُ المرسَلیں آپ ہیں ، بالیقیں آپ ہیں قصرِ زہرا کا نقشِ حسیں آپ ہیں ، بالیقیں آپ ہیں دینِ برحق کے مُحی و معیں آپ ہیں ، بالیقیں آپ ہیں بزمِ عرفاں کے مسند نشیں آپ ہیں، بالقیں آپ ہیں ۔ ہر ولی طفل ہے اِس دبستان کا ، مرحبا مرحبا ۔ مظہرِ ذاتِ ربِ قدیر آپ ہیں ، دستگیر آپ ہیں کاروانِ کرم کے امیر آپ ہیں ، دستگیر آپ ہیں شاہِ بغداد پیرانِ پیر آپ ہیں ، دستگیر آپ ہیں اِس نصیرِؔ حزیں کے نصیر آپ ہیں ،دستگیر آپ ہیں ۔ کوئی ہمسر نہیں آپ کی شان کا،مرحبا مرحبا چراغِ گولڑہ الشیخ پیر سیدنصیر الدین نصیر شاہ رحمتہ اللہ علیہ
@user-cl1og8po4n
8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@mohammadawais9907
4 жыл бұрын
Fath E Qadiniyat PEER MEHAR ALI SHAH JI
@shanaeshana3313
5 ай бұрын
اللہ پاک اس گھرانہ کو ہمیشہ حق پے قائم رکھے آمین❤
@muhammadarbabawan2462
5 жыл бұрын
ماشااللہ بسمہ اللہ میرے مرشد پاک
@rajabilal9726
4 жыл бұрын
HUM Muslims ko kitna acha log mila ha par hum aun ke kadr nhi karta 😭19.7.20 waqt bhot jaldy guzar jata ha aur hum kadr nhy karta 😭Ya Allah Pak meri Pyari ami Jan ko jannat ul firdos ma alla mukam ata farmay ameen 😭😭or huma tanhai ka gunaho se bacha agar zindagi rahi tu 10 saal baad ya comment zaror pharo ga Sunday ❤️❤️😔😔😭
Haq naseer ya naseer meray pir Syed ghulam Nizam ud din Jami sb
@qosainhaider3996
7 жыл бұрын
Koi kisi ka koi kisi ka ..mere tou hain Peer Mehar ali...♥♥
@mubashiralisagar8140
5 жыл бұрын
سبحان اللّه
@adeelhosianhosian5473
5 жыл бұрын
Masha Allah
@ustaadzulqarinpiplan7174
5 жыл бұрын
BeshaK_#
@shoaibakbar4083
4 жыл бұрын
Jeet gae ho
@malikhaider6272
4 жыл бұрын
@Faridun Thahiem JJ we c
@maharinamullahbharwana2116
3 жыл бұрын
Subhan Allah
@tmobiles6730
5 жыл бұрын
mujahid e namoos e ralat pir syed meher ali shah sb ziiiiiiiiiiindaaaaaaaabaadddd
@saadatali5529
4 жыл бұрын
Tajdare Golra shareef, Aftab e Chist and mehtab e qadriyya. Ap ne hamare sheikh e kamil ko chishtia nizamia me faiz diya
@mabdulrehmanjamikh9864
7 жыл бұрын
MASHA ALLAH Ya SHEIKH AbdulQADIR Jillani madad. ya pir MEHR e ALI Shah madad
@muhammadtalha5038
6 жыл бұрын
M ABDUL REHMAN JAMI Ya Allah madad jami g
@taxhelplinesearchingsystem8140
6 жыл бұрын
Waliullah sy direct mangana in ki taleemat ky kilaf
@andaazesukhan7872
6 жыл бұрын
aqeedat apni jga but ye kuch zada ho ga ha bhai
@sulmanrazzaq1199
5 жыл бұрын
HAZRAT PEER mehar Ali RA Ap ki azmat ko salam subhanallah masaallah.
@NayyerAbbasi-pq9yt
3 ай бұрын
Peer meher Ali ,peer naseer udr din Sahab aj b dilon ma zinda han logu k❤️❤️
@wowcartoon7347
4 жыл бұрын
MEHR ALI jis ma Mojood ha Golry ke zameen ktni Msjood ha ...mary to MEHR E ALI Hn
@greenvalley875
4 жыл бұрын
SubhanAllah MashaAllah kethe mehr Ali kethe sana Gustakh akhian kethe ja arian MashaAllah
@iftikharshaikh4431
Жыл бұрын
Jab se qawaali sune tabse nisbat ho gay he pir Mahar Ali r.a. se ❤️
@muzaffaralamsiddiqui7383
5 жыл бұрын
Aulaad e Ghaus Pak ka meray Ghaus Pak k huzur ik shandar nazrana e aqueedat Mera Allah is kalam ko amar karay The poetry has aways moved me whenever heard It is full of love for Hazrat Ghaus pak Dastgeer Marhaba Shah Naseeruddin Shah
@hafizmubeen8213
2 жыл бұрын
Mash Allah subhan Allah 💕💕💕
@tariqshahsultani6686
7 жыл бұрын
Hazrat Peer Meahr-e -Ali, Haq Meahr Ali.
@MuhammadFarooq-kw7ds
3 жыл бұрын
پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ اور اْن کی اولاد پر قربان جاؤں
@sportsworld4380
6 жыл бұрын
Peer mehre Ali Jin ka manshoor hai khita ay Noor hai
@muzamilmajid9964
3 жыл бұрын
When i listen to this naat then i miss my father oh father
@ZoologistMAnas
9 ай бұрын
برادر محترم یہ نعت نہیں ہے، ایسے کلام کو شاید منقبت کہا جاتا ہے۔ اللّٰہ پاک آپ کے والد کو غریق رحمت فرمائے آمین
@muzairtanoli
5 жыл бұрын
حضرت پیر مہر علی شاہ رح ❤️😘
@MuhammadImran-jq9jo
4 жыл бұрын
Zinda bad
@nadeemchaowdry5228
11 жыл бұрын
kathy maher ali kathy tere sana gustakh akhia kathy ja aryina MASHALLAHA
@captaincharlie8006
4 жыл бұрын
💚💛💜💜💜💖💖💞💞💝💗💘
@rajaabdulraheem2255
4 жыл бұрын
Subhan Allah ❤️ ❤️ ❤️
@mansoorahmed114
8 ай бұрын
💞♥️مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ♥️💞
@israrlashari28
Жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah qawali sun kar Dil ko sakoon mil jata ha♥️♥️❤️❤️❣️❣️
Shah e jelaan ke choukhat salamat rakhay subah Allah ما شا ء اللہ💟💝💞💔
@rehmantouseef
2 жыл бұрын
Heart ❤️ tuching klaam by peer Naseer
@user-st4fq1fo8o
Күн бұрын
خیر پیر صاحب کے ڈیرے کی ❣️💓📌شالا وس دا روے❤گولڑہ شریف
@umerbuttg
14 жыл бұрын
MashaALLAH subhan ALLAH mere peer Ki kya bat hai SUBHAN ALLAH
@mumtazawan9458
Жыл бұрын
کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاں 💕
@awaisawais-yq3vh
7 жыл бұрын
haq naser ya naser
@janiderah6367
2 жыл бұрын
جو الله اور اسکے محبوب سے دنیا میں کرجائے تو وہ مالک انکے پردےکرنےکےبعدانکاچرچا مٹنے نہیں دیتا
@akhtershabi3867
2 жыл бұрын
SUBHAANALLAH ❤️ SUBHAANALLAH KITHHE MEHER ALI KITHHE TERE SANA GUSTAAQUE( MUSHTAQ) AANKHIAN KITHE JA ARIAN SHAH E JILAANI MEHBOOB E SUBHANI 🌹❤️ SUBHAANALLAH MASHAALLAH ❤️ O
@HaqNawaz-xd7do
3 жыл бұрын
Wah Subhanallah Chraagh e Golra ♥♥♥♥♥
@ibrahimqureshi7082
9 жыл бұрын
salam Hazrat Mehr ali shah
@mrjunaidraja1
12 жыл бұрын
KOI KISI KA KOI KISI KA MERY TO PEER MEHAR -e- ALI (R A )
@muhammadaoun411
3 жыл бұрын
Ayy
@Raja333
3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@jaberkhan8965
6 жыл бұрын
AASTANA E AALIYA E GOLRA SAREEF ZINDABAD
@learnurduwithtariq
2 жыл бұрын
سبحان الله! خوب صورت کلام اور ادائیگی ❤❤❤
@alihadir2624
2 жыл бұрын
Masshallayaeali
@MalikAbdulRahman-lw6op
Ай бұрын
Allah hamein peer meher ali shah k sadqey her dukh and preeshani sey mehfooz rakhna
@noorfatima5425
5 жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاءالله 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
@MuhammadImran-jq9jo
4 жыл бұрын
Ma Shah Allah
@falakshahzadi1649
3 жыл бұрын
yai qawali sun kai kitna maza ata hai
@user-lc9kj9ri4h
8 жыл бұрын
آپکی خوبصورتی کو میرے الفاظ چُھو نہیں سکتے ہجــومِ حُسـن میـں جـناب آپ نـواب لـگتــے ہــو
@dawoodmalik6879
6 жыл бұрын
Wah Wah
@shahbazkazmi7874
6 жыл бұрын
wah
@muhammadsaqib6532
6 жыл бұрын
Nice
@merapakistan4543
6 жыл бұрын
Kesy ho
@mubashiralisagar8140
5 жыл бұрын
سبحان اللّه ❤
@muhammed-hv7gs
6 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاء اللہ
@sardarnomi7488
7 жыл бұрын
MashAllah Kity Mehr Ali ki Teri Sanaa Gustakh ankian Kity jaa larian.....
@faizanashiq448
2 жыл бұрын
اللہ پاک پیر مہر علی شاہ کے گھر آنے آباد رکھے
@moonch4170
5 жыл бұрын
YA ALI MADAD♥♥♥
@yasirsufi3518
Жыл бұрын
Allah pak in pak hastiyoon k sadqy sb ki mushklain aasan farmae aameen
@arslan699
14 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH, FAIZ e PEER NASEER UD DIN JARI RHEGA INSHALAH
@muhammadali0943
4 жыл бұрын
Shan e golra sharif 💟💓
@riskyguy47
14 жыл бұрын
Wow! never knew that Pir Naseer Ud Din wrote this, it is beautiful...
@safdarhussain1111
2 жыл бұрын
Pir Naseer sab wrote poetry in seven languages !!!
@umai630
3 жыл бұрын
Ankhhh Mehar Ali💓💓💓 Milaaa kar piooo💓💓✌🏻✌🏻 سبحان اللہ💓💓💓
@tariqshahzadch9994
6 жыл бұрын
Hay Pir Naseer wah wah dewana kar dia app nay wah wah .......WAH
@faiz-e-jami6630
4 жыл бұрын
Tajdar e Golra Sharif Zindabad Haq Naseer Ya Naseer Koi kise ka koi kise ka Mere tu hain Pir Mehr Ali.
@ibadatali4508
3 жыл бұрын
Mashallah Mera peer ka Kuma ❤️❤️❤️❤️
@rehmantouseef
2 жыл бұрын
Masha Allah jab b ye klam sunta hon roh vjad krti he
@hamzazaheer1333
8 жыл бұрын
Salam to Qutb.e.Daoran pir Naseer.uddi.Naseer
@mohamedtariq387
2 жыл бұрын
What a great klam Hart touching beautful raja tariq
@sportsworld4380
6 жыл бұрын
Wah wah Kia shaan hai After listening to this qawali I am stunned
@ranababloo1799
5 жыл бұрын
Very good
@DailyVedios734
5 жыл бұрын
آنکھ مہر علی سے ملا کر پیو خود پلانے پے ساقی ہے جیلان کا ❤تاجدار گولڑہ ذندہ آباد❤
@botanystudents4213
3 жыл бұрын
Subhan Allah 🧡
@moazanfaryad4002
4 жыл бұрын
Mera sona Peer Mehar Ali shah Sab zindabad me apnay sonay peer ka kadmo pa qurban Bari shan walay peer Mahar Ali Shah sab
@mameenhassan
7 жыл бұрын
masha allah
@MuhammadBilal-pn9qt
3 жыл бұрын
Haq naseer ya naseer I love you pir naseer ud din 💗💗 💗 💗
@arzishkhan2224
7 жыл бұрын
حق نصیر
@RAJA_TECHNICAL21
4 жыл бұрын
Jee golra peer ki kramat horse race main victory ki ziarat farmai ha. Yeh Hain ALLAH k mahboob banday
Пікірлер: 1 М.