Scientifically known as Withania somnifera, Ashwagandha benefits for females have been revered in traditional Ayurvedic medicine for a long time. اسگندھ ناگوری اور خواتین کے امراض Ashwagandha benefits for females are numerous. Commonly referred to as the "Indian ginseng" or "winter cherry," Ashwagandha has a long history of use for its adaptogenic properties, which help the body manage stress and maintain overall well-being. This herb is native to India and is renowned for its ability to enhance vitality, boost energy, and promote a sense of calm. It is believed to support the immune system, improve cognitive function, and aid in the management of various health issues, such as anxiety, insomnia, and inflammation. Ashwagandha is available in various forms, including capsules, powders, and tinctures, making it a versatile and popular herbal supplement for those seeking a natural way to improve their physical and mental health.
#asgandnagori #ashwagandhakefayde #ashwagandhabenefits
اشو گندھ یا جسے اسگند ناگوری بھی کہتے ہیں ایک پودا ہے جو کوئی تین ہزار سال سے آیورویدک طریقہ علاج میں مختلف بیماریوں کے لیے استعمال ہوتا چلا آ رہا ہے، یہ ہندوستان، پاکستان، سری لنکا اور افریقہ کے بعض علاقوں میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔ ہندی میں اشو گھوڑے کو کہتے ہیں، آیور وید کے مطابق اس کے استعمال سے جسم میں گھوڑے جیسی طاقت آ جاتی ہے۔ جبکہ گندھا کا مطلب ہے مہک یا بو ایک خاص کی قسم اسمل جو اسکی تازہ جڑ سے آتی ہے۔ اس کا نباتاتی، بوٹینیکل نام وتھانیہ سومنیفیرا ہے، وسے تو اس کے پتہ، پھول، پھل اور جڑ سب ہی استعمال میں آتے ہیں لیکن اسکی جڑ سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے۔ یہ ایک طرح کا اڈیپٹوجین ہے،
خواتیں کے لیے اشو گندھ اسگند ناگوری کے چند خاص فائدے
خواتین کے کچھ مخصوص امراض میں یہ کافی فائدہ مند ثابت ہوا ہے
خواتین میں سب سے زیادہ مسئلہ ہارمونل امبیلینس کا ہوتا ہے
حیض کی با قاعدگی، ہیلدی مینسٹرویل سائیکل کے لیے کارٹیزول کا توازن میں ہونا، بیلنس میں ہونا
ضروری ہے،
حیض کے دوران درد، اینٹھن، پیڑو کی سوجن وغیرہ کو کم کرنے میں اس سے مدد ملتی ہے، اس لحاظ سے حیض آنے سے پہلے کی بعض علامات یا پیچیدگیاں جنہیں پری مینسٹروول سنڈروم کہا جاتا ہے، جیسے چھاتیوں میں درد، تھکن، چڑچڑا پن، بے چینی، گھبراہٹ وغیرہ کو کم کرتا ہے، اسگند ناگوری حمل و تولیدگی کِی خرابیوں میں کافی فائدہ مند ہے، بیضہ دانی سے اخراج بیضہ کے دوران مطلب اوولیوشن کے دوران خواتین کے جسم میں بہت تیزی سے ہارمونل چینجز آتے ہیں،
جبکہ گاما بیوٹیرک ایسڈ ان ڈائریکٹلی مادہ تولید کی افزائش میں مدد دیتا ہے اسکی وجہ سے خواتین میں حمل ٹھیرنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں
Негізгі бет Ashwagandha Benefits For Females | اسگندھ ناگوری اور خواتین کے امراض | Urdu | हिंदी | Drjeelani
Пікірлер: 45