purana hasb e haal upload kr detay ho new caption laga kr. sharam kro.
@mrsnayer6497
Ай бұрын
Corrupt officer😂😂😂😂😂😂😂
@osmpunja00087
Ай бұрын
Endorsed... no Law for protection of Father's rights
@mrsnayer6497
Ай бұрын
America ke officers dolat ke kape nahi marta
@karamdad585
Ай бұрын
جناب اینکر صاحب ہر اک اپنی ٹیم لیکر ہی کھیلتا ہے وڈے فلاسفر
@mrsnayer6497
Ай бұрын
America don’t talk rubbish about
@FamilyLawHelpPakistan
Ай бұрын
براے مہربانی پاکستانی کی فیملی عدالتوں میں بعد از طلاق باپ کے ساتھ ہونےوالی ناانصافیوں پر پروگرام کیا جاے۔ خرچہ کیس کے آغاز میں عدالت بچوں کا عارضی خرچہ مقرر کر دیتی ہے مگر ساتھ باپ سے ملاقات کے آرڈر نہیں کرتی۔ باپ کو بچوں کی زندگی، تعلیم و تربیت سے جبری طور پر نکال باہر کیا جاتا ہے۔ باپ خرچہ ادا کرنے کے باوجود بچوں کی شکل نہیں دیکھ پاتا۔ باپ خرچہ نہ دے توقانون میں اس کے لیے جیل ہے جبکہ ماں ملاقات نہ کرواے تو اسے کوی سزا نہیں ملتی۔ باپ کو بچوں سے گھر کی ملاقات بھی نہیں مل پاتی۔ عدالتی ملاقاتیں بچوں کی ذہنی تباہی ہیں جہاں انہیں باپ سے متنفر بنایا جاتا ہے۔ #VoiceOfFathers
Пікірлер: 9