عظمت و شان حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
یکم محرم الحرام سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یومِ شہادت ہے، اس دن اسلام کے اس بطلِ جلیل نے جامِ شہادت نوش کیا جس کا نام سن کر قیصر و کسریٰ کانپتے تھے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی عظمت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں آقا علیہ السلام نے اللہ ربّ العزت سے طلب کیا اور ان کا قبولِ اسلام دعائے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا اس لئے ان کو مرادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی کہتے ہیں۔
آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے اللہ ربّ العزت سے دعا کی کہ اگر عمر رضی اللہ عنہ مسلمان ہو جائے تو اس کے قبولِ اسلام سے اسلام کو عزت مل جائے گی۔ آقا علیہ السلام نے دعا فرمائی تو صبح ہوتے ہی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے قدموں میں آ کر اسلام قبول کر لیا، آپ نے اسلام قبول کرتے ہی آقا علیہ الصلاۃ والسلام سے عرض کی کہ آج اللہ تعالیٰ کا نام بند کمرے میں نہیں بلکہ کعبہ کے کھلے صحن میں بلند ہو گا اور آپ رضی اللہ عنہ کا یہ دبدبہ آپ کے دورِ خلافت تک برقرار رہا۔
کلپ میں موجود 7 اہم سوالات
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آسمانوں اور زمین میں دو وزیر کون ہیں؟
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو مرادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیوں کہا جاتا ہے؟
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قبولِ اسلام سے اسلام کو کیسے طاقت ملی؟
اہلسنت کے نزدیک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سب سے افضل کون ہے؟
علم قلبی اور علم لسانی میں کیا فرق ہے؟
اگر نبوت کا دروازہ بند نہ ہوتا تو کون سے صحابی نبی ہوتے؟
کیا سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے دبدبے سے شیاطین بھاگ جاتے تھے؟
Fazail o Manaqib Hazrat Umar bin Khattab (R.A)
For Complete Speech: • Fazail o Manaqib Hazra...
Subscribe the Official KZitem channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
www.minhaj.tv
get.minhaj.tv/
/ tahirulqadri
/ minhajulquran
/ tahirulqadri
dailymotion.co...
vimeo.com/Minh...
#TahirulQadri #MinhajulQuran #DrQadri #FahmeDeen
Негізгі бет Azmat o shaan Hazrat Umar Farooq (R.A) | Fahm e Deen | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Пікірлер: 64