How to grow azolla protein 20% to 30% best seuorce of protein grow free feed for your chickens ducks, fishs and animal best organic can grow at your farm...#sialkot #pakistan #india #indonesia
#azollafarming #azolla #freefeed #azollacultivation #chicken #birds #birdslover #freefood #aquarium
#azollacultivation #azollasubur #foryoupage
#bioflocfishfarming #ras #bioflocfish
مہنگی خوراک اور دانے سے جان چھڑائیں اور فارم کے خرچہ میں کمی لائیں ازولا خوراک کے طور پر استعمال کریں Azolla ایک آبی پودا ہے جو پانی کے اوپر تیرتا ہےاس میں پروٹین، امینو ایسڈز، وٹامنز وٹامن اے، وٹامن بی 12، بیٹا کیروٹین، گروتھ کو فروغ دینے والے اجزا اور کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، فیرس، کاپر، میگنیشیم سمیت معدنیات سے بھرپور ہے۔ یہ سبز خوراک کے طور پر آپ اپنی مچھلیوں تمام پرندوں اور جانوروں مثلاً طوطے اور کبوتر اور بطخ اور پولٹری اور بکریوں کے لیے گھر میں یا اپنے فارم پر آسانی سے پیدا کر سکتے ہیں اس میں پروٹین 20% سے 30% ہے جو طاقت سے بھرپور اور فائدہ مند ہے اس کو اپ مفت میں اپنے فارم یا گھر پر پیدا کر سکتے ہیں یہ چائنہ انڈیا تھائی لینڈ ملائشیا اور انڈونیشیا میں سالوں سے استعمال کیاجا رہا ہےاس کو چاول کی فصل میں Biofertilizer قدرتی کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو زمین کو زرخیز کرتا ہے اس کو اگانے کے لیے تمام راہنمائی اور بیج ہمارے پاس موجود ہے
contact // 03260772001
Facebook|| facebook.com/profile.php?...
instagram || instagram.com/awan_aquacu...
website|| awanaquaculture.com/
Негізгі бет Azolla farming in Pakistan Sialkot / Easy Ways to Grow Azula
Пікірлер: 13