نئی سیریز ’بارہواں کھلاڑی‘ ٹیپ میڈ ٹی وی سٹریمنگ پلیٹ فارم پر شروع ہونے جا رہی ہے۔ یہ سیریز اداکارہ ماہرہ خان کا بطور پروڈیوسر پہلا پراجیکٹ ہے۔ یہ چند نوجوانوں کی کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاوٴ کی کہانی ہے۔ جس میں سِنگر اور اداکار دانیال ظفر کے ساتھ یوٹیوبرز شاہ ویر جعفری اور خاقان شاہنواز پہلی مرتبہ اداکاری کر رہے ہیں۔ ان تینوں کے ساتھ دیکھیے صحافی براق شبیر کی گفتگو۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی
#ShahveerJafry #webseries #Mahirakhan
Негізгі бет Baarwan khiladi: Story of ambitious young cricketers- BBC URDU
Пікірлер: 49