*منقبت* ۔۔۔ تنویرِ جمالِ شاہِ ھدی ا ابدال حسینی بابا ہیں لاریب شبیہِ شیرِ خدا ابدال حسینی بابا ہیں حسنین کے وہ ہیں نورِ نظر مستان پیا کے لختِ جگر عرفانِ حقیقت کا دریا ابدال حسینی بابا ہیں وہ آل ہیں غوثِ اعظم کی،تصویر ہیں طبلِ عالم کی فقراےء طریقت کا ملجا ابدال حسینی بابا ہیں وہ وارثِ خواجہ معین الدین،وہ نایبِ بابا فخرالدین انوارِ کرم کا سرچشمہ ابدال حسینی بابا ہیں کرتے ہیں غلاموں پر وہ کرم ،رکھتے ہیں سبھی منگتوں کا بھرم ہر ایک مرید کے دل کی صدا ابدال حسینی بابا ہیں
Пікірлер: 14