Jashn e Urs Shareef 2021
Dargah Hazrat Shah Peer Malik Jalaluddin (Bhandari) Rh
Fatiyabad, Tq Gangapur, Dist Aurangabad.
He is amongst the earliest disciples (Mureed wa Khalifa) of Sultan Ul Mashaikh Khwaja Nizamuddin Auliya Mahboob E Ilahi Delhi. He was accompanied by Burhanuddin Gharib with 1400 palki to Dakhan Daulatabad, Maharashtra.He remained for some time at Daulatabad and then left for Fatehabad Tq Gangapur Dist. Aurangabad 3Km far away from Daulatabad. His duty was to take charge of the stores and distribute cooked provisions to the different members of 1400 Palki. He ran the Langar khana of Nizamuddin Auliya for 1400 Palki. In Marathi or Hindi language who ran the langar khana, is known as Bhandari and because of these regional languages he became famous by the name of Peer Malik Bhandari.
حضرت شاہ پیر ملک جلال الدین ؒ (پیر ملک بھنڈاری ؒ )
آپ حضرت سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ دہلی کے مرید و خلیفہ ہیں۔
دولت آباد کن میں جو ١٤٠٠ پالکی کا آنا مشہور ہے آپ انہیں ١٤٠٠ پالکی کے بزرگوں میں سے ایک ہیں۔
آپ حضرت خواجہ برہان الدین غریب ؒ کے ہمراہ١٤٠٠ پالکی کے ساتھ ددولت آباد تشریف لائے۔
جس طرح سے ١٤٠٠ پالکی کے ہر بزرگ کے ذمہ کچھ ذمہ داریاں تھیں
اسی طرح آپ کے ذمہ ١٤٠٠ پالکی کے بزرگوں کے لنگر و طعام کا انتظام تھا۔
آپ اپنے مریدوں کے ذریعے لنگر کا انتظام کیا کرتے تھے۔
دولت آباد تشریف لانے کے بعد آپ نے مخلوق کی رشد و ہدایت کے لئے دولت آباد سے ٣ کلو میٹر دور فتح آباد کو اپنا مسکن بنایا۔
اور وہاں پرمخلوق خداوندی کے رہنمائی کرنے لگے۔آپ کے خانقاہ میں ہمیشہ لنگر عام کا نظم ہوا کرتا تھا۔
جس میں بغیر کسی فرق مذہب و ملت ہر کوئی شامل ہوا کرتا تھا۔
اسی وجہ سے اہل ہنود آپ کو انکی (مراہٹی) زبان میں بھنڈاری کہتے تھے۔
اور آپ اسی وجہ سے پیر ملک بھنڈاری کے نام سے مشہور ہوئے۔
آپ کے بیشمار مرید و خلیفہ ہیں ۔ آپ کی کرامات آج بھی جاری ہیں۔
آپ کا روضہ عالی شان فتح آباد تعلقہ گنگاپو ر ضلع اورنگ آباد میں موجود ہے۔
Негізгі бет Baghdadi Saiya / At Dargah Hazrat Shah Peer Malik Jalaluddin (Bhandari) Rh
Пікірлер: 1