Muharram 2023/1445 | Ye Kahke Roi Sakeena bahut andhera hai| Abis Raza Sultani | Nohay 2023/1445
نوحہ
یہ کہکے روئی سکینہ ع بہت اندھیرا ہے
یہ قید خانہ ہے کیسا بہت اندھیرا ہے
_______________________________________________
(۱)
ستم لعینوں کا چہرہ پے میرے تاری ہے
یہ آج رات قیامت کی مجھ پے بہاری ہے
کی دم نکلتاہے میرا بہت اندھیرا ہے
(۲)
سکون مجھ کو ملیگا تو نیند آ جائے
اے کاش کوئی تو شمع یہاں جلا جاۓ
دیکھائی کچھ نہیں دیتا بہت اندھیرا ہے
(۳)
جہاں ہے قید سکینہ وہ دیکھ لیں آکے
اے کاش عمو سے میرے یہ کوئی بتلادے
ہے قید تیری سکینہ بہت اندھیرا ہے
(۴)
کوئی بھی پاس نہی ہے کہ دل دھڑکتا ہے
کوئی تو مجھ کو بچاۓ کہ دم نکلتا ہے
کہاں ہو اے میرے بابا بہت اندھیرا ہے
(۵)
میں کانپ جاتی ہوں شمر لعیں جو آتا ہے
دیکھا کے پانی زمین پر وہ پھینک جاتا ہے
کرے تو کیا کرے دکھیا بہت اندھیرا ہے
(۶)
تڑپتی پانی بنا جیسے ہو کوئی مچھلی
تڑپ کے روتی ہے اس طرح آپ کی بیٹی
اے بابا شاہ مدینہ بہت اندھیرا ہے
(۷)
خبر ہے آپکو عاشور سے ہوں میں پیاسی
بدن میں اب تو چٹکتی ہیں ہڈیاں میری
ستم یہ مجھ پے ہے کیسا بہت اندھیرا ہے
(۸)
یہ کہکے روتی تھی عالم وہ قید خانے میں
نہی ہے مجھسا یتیمہ کوئی زمانے میں
یہ کہکے مر گئ دکھیا بہت اندھیرا ہے
_______________________________________________
Reciter - Abis Raza Sultani
Poetry - Alam Sultanpuri
Audio - Sachin Varma
Video - Gauhar Agancy
Production #abis_raza_sultani
Title - Ye Kahke Roi Sakeena Bahut Andhera hai
"Official Website"
➡️➡️ Subscribe ➡️➡️ / @abisrazasultani9291 stay updates !
"Follow On Facebook"
facebook.com/abis.raza.71...
"Follow On Instagram"
instagram.com/abis_raza_sulta...
Related #Sham_E_Ghareeban #So_Jao_Sakeena
#noha2022 #shameghareeban #abisrazasultani #newnoha #nohay2023 #nohay2023 #newnoha2023 #nohay1445 #azadarinetwork
Негізгі бет Музыка Bahut Andhera Hai |بہت اندھیرا ہے | Abis Raza Sultani 2023 New | Alam Sultanpuri | Moharram Noha
Пікірлер: 37