بلاشبہ اقبال کی شخصیت کو برصغیر میں ایک منفرد مقام حاصل ہے اور پاکستان میں تو انکو "قومی شاعر " ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ اقبال کی شاعری نہ صرف اردو و فارسی زبان کا اثاثہ ہے بلکہ یہ عالم اسلام میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے ۔ یہ آڈیو کتاب دراصل اسی سلسلے کا حصہ ہے کہ جس میں اقبال کے تمام اردو کلام کو آڈیو کتاب کی شکل میں محفوظ کر دیاگیا ہے ۔ یہ آڈیو کتاب ملک کے ممتاز ادیب ضیاء محی الدین کی آواز میں پیش کی جارہی ہے جو اپنی الفاظ کی ادائیگی اور اپنے تلفظ میں اپنی مثال آپ ہیں.آڈیو کتاب بنانےکا مقصداس اس اثاثے کو محفظ کرنا اور اسکونئ نسل تک پہنچانا ہے جوکتاب سے اپنا ناتا توڑچکی ہے۔
(رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ)
Негізгі бет Bal E Jibril(Complete Audio-book)بال جبریل مکمل آڈیو کتاب
Пікірлер: 34