مجھے اللہ کا کوئی بندہ یہ بعت اردو میں لکھ دے گا۔جزاک اللّٰہ
@KarimaShahzad
6 ай бұрын
kzitem.infoXLouIKbMOak?si=cXGe4wQrEaJgCvBQ
@KarimaShahzad
6 ай бұрын
kzitem.infoXLouIKbMOak?si=cXGe4wQrEaJgCvBQ
@zohairchohan
5 ай бұрын
میں بہک سکوں یہ مجال کیا ، مرا رہنما کوئی اور ہے مجھے خوب جان لیں منزلیں ، یہ شکشتہ پا کوئی اورہے مری التجا ہے یہ دوستو ، کبھی تم جو سوئے حرم چلو تو بنا کے سر کو قدم چلو ، کہ یہ راستہ کوئی اور ہے وہ حبیبِ ربِ کریم ہیں ، وہ رؤف ہیں وہ رحیم ہیں انہیں فکر ہے مری آپ کی ، انہیں چاہتا کوئی اور ہے بہ جز اُن کے رحمتِ دو جہاں بہ جز اُن کے عرش کا میہماں یہ ملا جواب کوئی نہیں ، یہ سوال تھا کوئی اور ہے ؟ ہے خبر تجھے شہہِ این و آں ، مری وجہِ راحتِ قلب و جاں نہ ترے سوا کوئی اور تھا ، نہ ترے سوا کوئی اور ہے یہ گمان تھا کئی سال سے ، یہ یقین ہے کئی روز سے مرے دل سے گنبدِ سبز کا یہ معاملہ کوئی اور ہے جو تمہاری جالی سے متصل ، ہے ستوں کے پیچھے خجل خجل نہیں میں نہیں وہ مریضِ دل ، نہ مرے سوا کوئی اور ہے میں جو دور ارضِ حرم سے تھا ، ہوئی خلدِ گوش حسیں صدا ہے اسی میں ماجدِؔ بے نوا ، کہ یہ قافلہ کوئی اور ہے
@arhamkhalid1896
5 ай бұрын
Online search kr lein. Mil jaye gi
@KarimaShahzad
5 ай бұрын
kzitem.infoXLouIKbMOak?si=y-Anar7hY4ijjobF
@pakistanimominnetherlandho9420
5 жыл бұрын
kon kon batchpan sy sunta aaa raha ha yeah naaat .Allah naat khawah ko Jazah day Aankh bhar ati ha❤❤❤❤
@areebshehbaz7038
5 жыл бұрын
Im
@meharking1
5 жыл бұрын
☝️
@sheikhmasoom4576
5 жыл бұрын
Ye Asal naat khawani h aj Kal to disco naat khawani hoti h Bus Paso p LG gy h naat khawan Hazrat
@sanaarshad3374
5 жыл бұрын
Me
@skmbavazeer169
5 жыл бұрын
Kya dard hai mashallah ya naat kaan mai
@noumanarshad369
6 жыл бұрын
بلغ العلے بکماله کشف الدجا بجماله حسنت جمیع خصاله صلوعلیه وآله
@AbdulLatif-jh4nk
2 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@sarfrazhd2488
4 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤❤
@anwarraja5513
3 жыл бұрын
O
@anwarraja5513
3 жыл бұрын
Even yyyo
@asad_malik_4321
4 жыл бұрын
Can anyone listening this beautiful naat in 2020 Ramdan? Like
@ahmadsaeed2188
4 жыл бұрын
Listening Right Now
@shamimakhter1463
4 жыл бұрын
0
@KarimaShahzad
6 ай бұрын
Now in 2024 kzitem.infoXLouIKbMOak?si=cXGe4wQrEaJgCvBQ
Subhan Allah . Seyad saheb ki awz aur in k alfaz madeny ki sair Kara dty ha.
@asad_malik_4321
4 жыл бұрын
Bilkul
@ovaisali7707
3 жыл бұрын
When I get depressed, listen to the nat-e-mukaddas and goes to murge along with every words.
@touseefqureshi8871
7 жыл бұрын
حضرت امیر خسرو رحمته الله علیه نے ایک بار بہت خوبصورت نعتیه رباعی لکھی اور حضرت نظام الدین اولیاء رحمته الله علیه کی خدمت میں پیش کی . حضرت نے رباعی سن کر فرمایا " خسرو ! رباعی خوب هے لیکن سعدی رحمة الله عليه کی جو رباعی هے بلغ العلے بکماله ، اسکا جواب نہیں " اگلے دن حضرت امیر خسرو رحمة الله عليه نے پہلے سے زیادہ محنت سے مزید اچھی رباعی لکھی اور پیرو مرشد کو سنائی تو انھوں نے سن کر پھر فرمایا که خسرو رباعی خوب هے لیکن سعدی کی رباعی کا جواب نہیں . حضرت امیر خسرو رحمة الله عليه نے کئی بار محنت کی لیکن پیرو مرشد هر بار یہی فرماتے که خسرو ! رباعی خوب هے لیکن سعدی رحمة الله عليه کی رباعی کا جواب نہیں . آخر ایک دن حضرت امیر خسرو رحمة الله عليه نے عرض کی " سیدی ! سعدی رحمة الله عليه نے بھی نعتیه رباعی لکھی اور میں بھی کئی دن سے نعت لکھ کر پیش کر رها هوں لیکن آپ هر بار یہی فرماتے هیں که سعدی رحمة الله عليه کی رباعی کا جواب نہیں، ایسا کیوں هے ؟ پیرو مرشد نے فرمایا : اچھا ، جاننا چاهتے هو تو آج آدھی رات کے وقت آنا . چنانچہ امیر خسرو رحمة الله عليه آدھی رات کے وقت حاضر خدمت هوئے تو مرشد کو وظائف میں مشغول پایا . فرمایا ، " خسرو ! ادھر آؤ ، میرے پاس بیٹھو اور دیکھو" مرشد کی توجه هوئی اور حضرت امیر خسرو رحمة الله عليه نے دیکھا که دربار رسالت صلی الله علیه وآله وسلم آراستہ هے صحابه کرام اور هزاروں اولیاء کرام موجود هیں . شیخ سعدی رحمة الله عليه دربار میں موجود هیں اور پڑھ رهے هیں ، بلغ العلے بکماله ، کشف الدجا بجماله حسنت جمیع خصاله صلوا علیہ و آلہ اور نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم فرما رهے هیں ، سعدی ! پھر پڑھو ، سعدی رحمة الله عليه کہتے هیں لبیک یا سیدی ! اور پھر رباعی پڑهنے لگتے هیں ، رباعی ختم هوتی هے اور نبی اکرم صلی الله علیه وآله وسلم فرماتے هیں، سعدی ! پھر پڑھو اور سعدی پھر پڑھنے لگتے هیں . یه دیکھ کر امیر خسرو رحمة الله عليه نے عرض کیا ، پیرو مرشد ! لکھتا تو میں بھی خوب هوں لیکن سعدی کی رباعی کا جواب نہیں. اور واقعی اس رباعی کا جواب نہیں. کہتے هیں جب حضرت سعدی نے یہ رباعی لکھی تو تین مصرعے لکھ لئے ، بلغ العلے بکماله کشف الدجا بجماله حسنت جمیع خصاله لیکن چوتھا مصرع موزوں نہیں هو رها تها اسی پریشانی میں سو گئے تو خواب میں نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم کی زیارت کی اور دیکھا کہ سرکار صلی الله علیه وآله وسلم فرما رهے هیں، سعدی کہتے کیوں نہیں : صلوا علیه وآله تب سے یه رباعی زبان زد عام هے اور آج بھی اس کی مقبولیت میں فرق نہیں آیا. بلغ العلے بکماله ، کشف الدجا بجماله حسنت جمیع خصاله صلوا علیه وآله. اللھم صل علیٰ سیدنامحمد وعلیٰ آل سیدنامحمد واصحاب سیدنامحمد وبارک وسلم وصل علیہ
@tariqbajwa4331
6 жыл бұрын
Subhan Allah
@noumanarshad369
6 жыл бұрын
SubhanAllah
@ranaaltaaf634
6 жыл бұрын
Touseef Qureshi
@yafur.t6599
6 жыл бұрын
Touseef Qureshi حضرت شیخ سعدی رحمت الله عليہ کا جواب نہں
@yafur.t6599
6 жыл бұрын
Touseef Qureshi subhan Allah
@afrasiyabshaam4805
5 жыл бұрын
One of the best voice and best heart touching naat.
@muhammadnaqash2305
2 жыл бұрын
Beautiful naat
@lailaali5328
2 жыл бұрын
Yes
@usmanansari415
6 жыл бұрын
❣صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣
@ashiqashiq6489
2 жыл бұрын
Allah
@rajarashidmehmoodrajarashi5473
2 жыл бұрын
MashaAllah 🥰
@ranaakmal8918
Жыл бұрын
hi hello
@sitwatfarid1802
Жыл бұрын
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد ♥️
@kamranshehzad2757
Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@GrowInContainer
5 жыл бұрын
I listen this when I was kid now I feel how fast time is passing
@murtuzarahmani7016
3 жыл бұрын
I also
@nadeemahmedvlogs3069
2 жыл бұрын
My childhood 😢 😭 video. Ya Allah pak wo din phir a jae
@mmraza100
Жыл бұрын
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال اِبراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید....❤️
@mudassariqbal872
5 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ وعلیٰ آ لک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
@jamilabi3861
3 жыл бұрын
JazakAllah Inshallah I will memorize this Darood Shareef. May Allah bless you and your family. Ameen
@ranajameel6848
5 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH. RANA MUHAMMAD JAMIL DUBAI FROM PAKISTAN
@GGBMOHDHILALKHAN
3 жыл бұрын
Nahi is naat se Mera Ji bhara, Mein Kya kahun or Kya nhin🥰 Allah apko jaza e khair ata farmaye
@KarimaShahzad
6 ай бұрын
kzitem.infoXLouIKbMOak?si=cXGe4wQrEaJgCvBQ
@MaulaHussainA.Smyheart
3 жыл бұрын
الهم صلي علي محمد و آل محمد. الهم ارزقنا زيارة محمد و آل محمد في الدنيا و شفاعتهم في الآخرة. آمین . 🤲🤲😭
@Zubi_kitty
16 жыл бұрын
SubhanAllah...wa kya naat hai.. very nice mashallah..thanks for the uploading..
@شیدائےمحمد-ط3ح
2 жыл бұрын
الفاظ 🥺🥺 پیارے اللہ ہمیں بھی حرم پاک بلا آمین
@محمداعظمخان-ل6ش
6 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ دل کو سکون ملتا ہے روحِ کو تسکین ملتی ہے الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین
@waqarraja7655
5 жыл бұрын
Very nice
@waheedsab8328
5 жыл бұрын
Hj D
@hajimainrehmanahmad1593
5 жыл бұрын
بلغ العلے بکماله کشف الدجا بجماله حسنت جمیع خصاله صلوعلیه وآله
@prof.dr.mujeebzafarhameedi9808
6 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شیخ سعدیؒ کے مشہور نعتیہ قطعہ کی تضمین ، دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور سرورِ کونین ﷺ نہ رسوخ و علم نہ آگہی نہ سخن کی تاب و مجال ہی نہ نگاہ میری ہے دور رس نہ بلند میرا خیال ہی نہ نصیب صحتِ دل مجھے نہ طبیعت اپنی بحال ہی میں لکھوں ثنائے شہِ ہدیٰ لگے مجھ کو امرِ محال ہی بلغ العلیٰ بکمالہٖ ۔ کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیعُ خصالہٖ ۔ صلو علیہ و اٰ لہٖ ترا نام چیدہ و منتخب ترا ذکر، ذکرِ جمیل ہے تو دعائے قلبِ خلیل ہے تو حبیبِ ربِ جلیل ہے تو ہے رہنمائے رہِ ہدیٰ تو سراپا حق کی دلیل ہے ہے سخن سخن ترا دل نشیں مرے لب پہ صدقِ مقال ہی بلغ العلیٰ بکمالہٖ ۔ کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیعُ خصالہٖ ۔ صلو علیہ و اٰ لہٖ تو امین ہے تو کریم ہے تو رؤف ہے تو رحیم ہے تو ہے رازدانِ حریمِ رب کہ رسائے عرشِ عظیم ہے تو ہے سرِّ حق تو ہے رازِ کن تو خدا کے بعد قدیم ہے تری ذاتِ والا صفات کی نہ برابری نہ مثال ہی بلغ العلیٰ بکمالہٖ ۔ کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیعُ خصالہٖ ۔ صلو علیہ و اٰ لہٖ ترے میکدے کی یہ ندرتیں کوئی روک ہے نہ حساب ہے کوئی جس قدر بھی پئے، پئے کہ یہ عین کارِ ثواب ہے نہ پئے اگر تو گناہ وہ کہ بڑا ہی جس پہ عذاب ہے جسے ہو خدا کا ذرا بھی ڈر پئے ایک جامِ سفال ہی بلغ العلیٰ بکمالہٖ ۔ کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیعُ خصالہٖ ۔ صلو علیہ و اٰ لہٖ تری بارگاہِ عظیم میں ہمہ وقت جمِ غفیر ہے وہ ہے تاجور یہ فقیر ہے وہ غریب ہے یہ امیر ہے اسے ہے مرض جو گناہ کا تو یہ رنج و غم کا اسیر ہے تو جواب و حسنِ جواب ہے لبِ امتی پہ سوال ہی بلغ العلیٰ بکمالہٖ ۔ کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیعُ خصالہٖ ۔ صلو علیہ و اٰ لہٖ وہ کتابِ حق کہ جو تو نے دی اسے پڑھتے ہم ہیں ورق ورق پہ ہزار حیف عمل کے رخ سے بھلا دیا ہے سبق سبق مری زندگی کی کتاب میں نہیں کچھ بھی رنگِ کتابِ حق ہو ترے کرم کی شہا نظرؔ کہ قدم ہیں سوئے زوال ہی بلغ العلیٰ بکمالہٖ ۔ کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیعُ خصالہٖ ۔ صلو علیہ و اٰ لہٖ * پروفیسرمجیب ظفرانوارحمیدی (کمترین غلامِ محمدﷺ)
@MuhammadMushtaq-fd4zi
5 жыл бұрын
Subhan Allah
@muhammadshahidraza6586
5 жыл бұрын
Subhanallha
@magictricksand678
5 жыл бұрын
Masha Allah
@syedimran8548
5 жыл бұрын
Allah jaza atta kre
@sohailafzal1498
5 жыл бұрын
Masha Allah
@hrpakistan012
Жыл бұрын
Anyone listening in 2023? ❤❤
@g.m.smurtaza4879
4 жыл бұрын
سبحان اللہ۔نہیں میں نہیں وہ مریض دل۔نہ میرے سوا کوئی اورہے
@muhammadumer1403
2 жыл бұрын
No sound in the back .. pure class charming voice .. MaashaaAllah slaamat rahein...
@muhammadazhar8492
5 жыл бұрын
فداك ابي وامى يا رسول الله صلي الله عليه وسلم
@faisalbhatti4099
4 жыл бұрын
Jazakallah
@aleemalick9882
7 жыл бұрын
Allah Huma Sale Alla Muhammad (s.a.w) Wa Aal-e Muhammad (s.a.w).... Mashallah..Boht khoob
@anabyslife8517
6 жыл бұрын
Bht mas hoorkun klam MashaAllah
@politeking2171
5 жыл бұрын
Guj. H
@hassansardar5899
5 жыл бұрын
@@politeking2171 Mrs Haase Balparan
@muhammadazeemazeem5715
20 күн бұрын
Main Behak Sakoon Yeh Majaal Kiya Mera Rehnuma Koi Or Hai Main Behak Sakoon Yeh Majaal Kiya Mera Rehnuma Koi Or Hai Mujhe Khoob Jaan Lain Manzilain Ye Shikasta-Pa Koi Or Hai Jo Tumhari Jaali Sy Muttasil Hai Sutoon k Pechay Khajil Khajil Nahi Main Nahi Wo Mareez-e-Dil Na Mere Siwa Koi Or Hai Meri Iltija Hai Ye Dosto Kabhi Tum Jo Su-e-Haram Chalo To Bana k Sar ko Qadam Chalo K Ye Rasta Koi Or Hai Main Behak Sakoon Yeh Majaal Kya Mera Rehnuma Koi Or Hai Hai Tujhe Khabar Shah-e-Eino’aan Meri Wajhe Rahat-e-Qalb-o-Jaan Na Tere Siwa Koi Or Tha Na Tere Siwa Koi Or Hai Yeh Gumaan Tha Kayi Saal Se Yeh Yaqeen Hai Kayi Roz Se Mere Dil Se Ghumbad-e-Sabz Ka (x2) Yeh Muamla Koi Aur Hai Main Jo Dor Arz-e-Haram Sy Tha Hoi Khuld-e-Gosh Haseen Sada Hai Isi Main Majid-e-Benawa K Yeh Qafila Koi Or Hai Main Behak Sakoon Yeh Majaal Kya Mera Rehnuma Koi Or Hai Mujhe Khoob Jaan Lain Manzilain Yeh Shikasta Pa’ Koi Or Hai
@muhamaadmohsan3854
Жыл бұрын
Masha Allah ♥️❤️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@akb4662
5 жыл бұрын
My favourite childhood voice , beautiful naat ,heart touching voice
@ahmadbilal237
4 жыл бұрын
❤️محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤️
@nighatnigar9749
3 жыл бұрын
⁰
@chzia8112
3 жыл бұрын
@@nighatnigar9749 1
@chzia8112
3 жыл бұрын
1234
@mujbn1239
2 ай бұрын
😍😍😍😍😍
@ranaadilpk4571
2 жыл бұрын
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ
@mohdrashed9371
6 жыл бұрын
His voice take me to tour of paradise. Hats of to Pakistani naat khowan
@waizaasif1694
23 күн бұрын
سفی الدین یے نعت آپ سے اچھی کوئ نہیں پڑھ سکتا ، ماشالله❤❤
@mimranaslambhatti7506
7 жыл бұрын
مجھے دشمنوں نہ چیھڑومیرا ہے جہاں میں کوئی میں ابھی پکار لوں گا نہیں دور ہے مدینہ
@mohammedshafeq270
6 жыл бұрын
M Imran Aslam Bhatti 1﷼
@fareehahussain1319
5 жыл бұрын
wah...kia baat he aapky ishq e Rasool SAWW ki..Allah aap per apni beshmar rehmaton ka nazool kary...Ameen
@umemuzzammilarbiani8271
5 жыл бұрын
Beshak
@twinklingstar2082
4 жыл бұрын
Yeh bohat hi kamaal ishq ka shair hai
@FazilKhan-ip6wk
4 жыл бұрын
Subhan allah
@sana31472
3 жыл бұрын
MashaAllah💖❤
@ranatanveer3095
5 жыл бұрын
2019 me kn kn ye Klaam sun rha h 😍
@mrizwan7456
5 жыл бұрын
Me Alhamdolillah
@arhamahmad5876
4 жыл бұрын
ALHUMDU LILLAH... me
@ranatanveer3095
4 жыл бұрын
Arham Ahmed good
@sadiyanaaz6240
4 жыл бұрын
Ye kalaam to rahti duniya tak sabka favorite rahega..😊😊
@ranatanveer3095
4 жыл бұрын
Sidra Khan Insha Allah
@waqarhaidar6851
2 жыл бұрын
LABBAIK YA RASOOL ALLAH S.A.W.W
@Flavorsofmykitchen401
4 жыл бұрын
Mashallah my favorite naat plus voice
@topseetv
4 жыл бұрын
میری التجا ہے یہ دوستوں تو بنا کر سر کو قدم چلو کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
@fahadmalik5292
4 жыл бұрын
MashaAllah
@azizsattar2118
3 жыл бұрын
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد وبارک وسلم..❤❤
@irfangoraya3105
4 жыл бұрын
My fvrt.Ma sha Allah ...
@fareehahussain1319
5 жыл бұрын
dislike karny waly hasedeen per Allah or usky farishton ki lanat.
@israrsaqib8670
5 жыл бұрын
Beshumar lanat
@dehlidelight2827
4 жыл бұрын
Beshumar lanat
@funshorts796
4 жыл бұрын
Beshumar
@HENNAARTBYNEHA786
4 жыл бұрын
Aisy lanat nhi kehty .. Allah paak unko hidayat dyn
@funshorts796
4 жыл бұрын
@@HENNAARTBYNEHA786 bat apki bilkul sahi h per majboor krte h
@muhammadamjad1606
6 ай бұрын
Today 29 march 2024 . 3 Friday of Ramzan ❤😊
@muhammadjahanzaib7747
4 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH KYA BAT HAI JO COMENT PARHY WO DROOD SHARIF LAZMI PARAHY
@iammuslimwomen
Жыл бұрын
صلی اللہ تعالیٰ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@hassankhan333
11 жыл бұрын
SubhanALLAH. so beautiful . yeh hoti hai asal naat. ajkal ki naat ko kia bana dia hai Astaghirullah.
@2mnaveed
3 жыл бұрын
Bhai you shouldn't say anything to anyone's naat, as naat is only purely for prophet Muhammad Peace be upon him)
@hassankhan333
3 жыл бұрын
@@2mnaveed bro jab naat mien Nabi Pak ki Shaan k bajaye Music ziyada dala dia jaye to wo Gunah hai .Naat Deen aur Nabi Pak PBUH se Mansoob hoti hai. na k music waghera se. Point pe ghor karo bajaye fazool logics deney k
@2mnaveed
3 жыл бұрын
@@hassankhan333 brother You are correct aj kal naat ku music ka twist bohat sey log dety ha, Allah hum sab ku hidayat dey, Ameen
@Asimshaikh16
3 жыл бұрын
This Was The Best Salaam I Used To Listen When I Was A Child After Salat O Fajar in the Mosque ALHAMDULILAH
@Desiderzan
3 жыл бұрын
Nostalgia!! Same here. Ramazan mornings with this while we used to be doing sehri. Too many years ago, too many miles away :(((((((((((
@muzafarkhan494
Жыл бұрын
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖Sallallahu alaihi vasllam sallallahu alaihi vasllam Allahu alayhi wa sallam 💖💖💖💖💖💖💖💖
@hammadahmed7737
2 жыл бұрын
Masha Allah Subhan Allah
@soormallyissa5820
6 жыл бұрын
Qari Sahel is the best naatkwaan I have ever listened to. Masha Allah - Mauritius, Issa
@aqibjattjatt7392
2 жыл бұрын
This is very heart touching naat. I listen this naat forever in ramadan. It give m internal spirit and give me the peace
@sahilumer8268
8 жыл бұрын
Masha Allah Rmzan mubarik
@zulqarnainhaider4956
4 жыл бұрын
2020 may kon Sun raha
@puppoloria
14 жыл бұрын
na tere siwa koi or tha na tere siwa koi or ha Beshak Ya Rasool Allah S,A,W,W
@SaraKhan-ri8yl
4 жыл бұрын
Good
@irfankhanpathan144
4 жыл бұрын
Dsubhan Allah
@asad_malik_4321
4 жыл бұрын
Beshak
@drmohammadayoub1066
Жыл бұрын
Subhan Allah .Allah o Akbar ..
@syedkhaleef1496
6 жыл бұрын
subhan allah subhan allah beshak subhan allah subhan allah
@ijazrasheed5382
4 жыл бұрын
Mashallah
@chuchu6187
4 жыл бұрын
Ye unlike kon krta hy 😒
@saifsamo9750
9 жыл бұрын
Subhan Allah very nice but plz write bikamaalihi and not bekamaalihi ,otherwise meaning will change
@nooralamalam1826
6 жыл бұрын
Saif Sama Masha Allah
@shoaibbugti9374
5 жыл бұрын
We
@iammuslimwomen
Жыл бұрын
سبحان اللہ
@GhulamMurtaza-ct3xj
6 жыл бұрын
SubhanAllah Sadi
@manozimel8730
3 жыл бұрын
Mashallah bahot zaberdust naat
@namranaeem225
Жыл бұрын
ALLAH 🤲🤲 ALHAMDULILLAH ❤️🤲 AMEENSUMMA AMEEN SUMMA ❤️🇵🇰🤲❤️ 🤲❤️🤲🤲❤️ ALLAH O AkHBAR ALLAH Pak mere bhai
@jawadahmad7007
8 жыл бұрын
Mashallah..
@naeemahmad3611
7 жыл бұрын
mad
@teamwork6555
Жыл бұрын
This is the Masterpiece!
@nadeemnirban4793
6 жыл бұрын
Mashaallah. ......Allah humma salle ala Muhammad wa ala ale Muhammad wa ashaab e mohammed wa azwaz e mohammed wa ahbab e mohammed pbuh
@FbrhFvt
Жыл бұрын
SubhanAllah
@tehminatahseen5762
4 жыл бұрын
Masha Allah every time heart touching ❤️
@rabiazaidizaidi2559
4 жыл бұрын
Subhan allah
@UsmanMuhammad-pc6tr
5 жыл бұрын
still this naat is in the hearts of millions of people
@ameenaabdulsattar7925
3 жыл бұрын
@Umar Mahmood nnn&ñm 1m.p.lb ñu 6ik)p
@MedinaaliAli
6 ай бұрын
Kon Kon 2024 may Yi naat sn Raha ha
@haninoor3777
11 жыл бұрын
""MA SHAA ALLAH"" AUR ""IN SHAA ALLAH "" KO SPACE DE KR LIKHNA CHAHIYE WRNA WRNA DOSRI TRAH MEANING CHANGE HO JATE HI
@Raiqe_Faiqe
Жыл бұрын
I'm shocked this natt 16 year ago upload 😮😮❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
What a heart touching voice Surprised to see thumbs down even on the Naat Sharif 😢
@hinashah7949
5 жыл бұрын
😢
@historyofindiansufi4326
2 жыл бұрын
Subhanallah
@gmshiekh268
Жыл бұрын
My childhood Naat and still its Soothing and Soulful ♥️🥹
@ziaurrehman9891
5 жыл бұрын
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
@sameensha8570
7 жыл бұрын
subhanallah very nice wordng n voice heart touching really...mashallah
@cazawinabil5198
6 жыл бұрын
hi
@Muhammadirfan-cy7hd
6 жыл бұрын
yes nice wordng and voice i like fasiudin
@zainzain6715
6 жыл бұрын
Subhan Allah
@MuhammadAsif-xm5tl
6 жыл бұрын
Gg
@basitkhan2170
5 жыл бұрын
bohat pyari naat ALLAH ALLAH
@ujzalcheema6808
Жыл бұрын
Also my childhood memories jazak Allah
@khalilkuwait1182
6 жыл бұрын
YA RAHEEMO YA RAHEEMO YA RAHEEMO
@randomfun6771
2 жыл бұрын
Hy tughy khabar shahe e Deen o Ayan meri wajah e Rahat e qalb o jan aqa tery siwa na koi aur tha na tery siwa koi aur hy salalaho alahi walihiwasalm ❤️
@UsmanRajaify
8 жыл бұрын
subhanallah
@UrduIslamicBiyan
5 жыл бұрын
Masha Allah
@alikiani1329
3 жыл бұрын
Still loving this naat🥰
@muhammadalioficial4743
Жыл бұрын
hay bchpn😔😔😪😪
@ghazanfarali8317
8 жыл бұрын
MA SHA ALLAH SUBHAN ALLAH
@nooralamalam1826
6 жыл бұрын
ghazanfar ali Masha Allah
@mr.muhammadatiq6828
5 жыл бұрын
Siobhan Allah
@amirahamd8136
3 жыл бұрын
Nabi Kareem sallalahu ta alah alyhi wasallam ki jiyarat hum sab naseeb ho.
Пікірлер: 1,9 М.