Visa fees cutting na ho tou main abi km krwa lon ap sy Romania ka
@europevisaguide2264
3 ай бұрын
Talk with me tonight o. WhatsApp I will see if any option available
@SyedAamir608
3 ай бұрын
@@europevisaguide2264 👍
@strugglerboy9236
3 ай бұрын
Sir please guide kar den MOFA say kon kon say documents attested karwane hain please
@europevisaguide2264
3 ай бұрын
Brother why not join WhatsApp group all Information there here difficult to reply every person Mostly pcc But it’s depend on your agency demand
@strugglerboy9236
3 ай бұрын
@@europevisaguide2264 Bundal of thanks sir
@asifjutt8034
3 ай бұрын
Bro m paiyment don ga jitni ap bolo ge but visa lgna chahiyè Albania ka bla lgwa den
@europevisaguide2264
3 ай бұрын
ہم ڈن بیس پہ البانیہ کا کام نہیں کرتے معزرت
@rtk_facts
2 ай бұрын
Sir kya hamy pata chall skta ha online k hmara work permit issue ho gya ha ya nahi? Agr han to please next video my zarur bta dyn.
@europevisaguide2264
2 ай бұрын
If you have IGI portal office registration and your id password then
@user-ik2sb6qd3t
3 ай бұрын
Sir g embassy update b bato
@europevisaguide2264
3 ай бұрын
جی بھائی
@user-ik2sb6qd3t
3 ай бұрын
@@europevisaguide2264 sir g embassy update bta da
@AnniGul274
3 ай бұрын
ان کا جو واٹس ایپ نمبر ہے وہ ریپلائے بہت دیر سے کرتے ہیں، اگر کوئی چکوال پہنچ کر کال کرتا ہے تو بھی خیر خیریت ہوتی ہے،
@europevisaguide2264
3 ай бұрын
بھائی جان فوتگی ہوئی ہے پورے گروپ میں سب کو بتایا ہے اگلے ہفتے سے کھلے گا اور آپ نے کونسی سروس لی ہے یا ویسے ہی تنقید کرنے کا موڈ ہے میرا واٹس ایپ لڑکے روز رات کو گروپ کلاس پہ آتے ہیں جو مسئلہ ہوتا ہے اس کو حل کیا جاتا ہے زرا آپ اپنا تعارف کروائیں میں آفس سے دیکھتا ہوں آپ نے کیا سروس لی ہے
@europevisaguide2264
3 ай бұрын
سب کو پہلے سے بتایا ہے منہ اٹھا کر نہیں چل دیں پہلے آفس سے رابطہ کر کے جائیں
@AnniGul274
3 ай бұрын
@@europevisaguide2264 کوئی اتنا فارغ نہیں ہوتا کہ منہ اٹھا کر چل پڑے، پروفیشنل لوگوں کا یہ طریقہ نہیں ہوتا ،اپ لوگوں سے مینیج نہیں ہورہا تو اپنی جابز کیا کریں یہ کنسلٹینسی وغیرہ چھوڑ دیں پھر، بندہ اپ کا اسلام اباد میں جاب کرتا ہے اور افس چکوال میں کھولا ہوا ہے اور واٹس ایپ نمبر بھی چکوال آفس کے بندے کا نہیں
@europevisaguide2264
3 ай бұрын
بھائی اگر آپ اتنے جلدی میں تھے تو آفس سے سب بات بتاتے ہیں کہ یہ طریقہ کار ہے جب طریقہ کار پسند نہیں تھا تو کرنا نہیں تھا دوسرا میرا نمبر تو سب کے پاس ہے مجھ سے رابطہ کرنا تھا ڈائریکٹ آپ چینلُ پہ ہی آ گئے مجھے اپنا تعارف کروائیں میں آفس سے پتہ کرتا ہوں آپ کا مسئلہ کیا ہے ابھی تعارف ضرور کروائیں
@europevisaguide2264
3 ай бұрын
ابھی اپنا نام بتاؤ اور کام کیا ہے میں پتہ کرتا ہوں
Пікірлер: 49