اصل بات جو ہے وہ یہی ہے کہ سوائے اللہ تعالیٰ کے بعد اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کے ، دنیا کو اور کوئی راستہ دکھانا، یہ گمراہ کرنے والی بات ہے، اس کی گرفت ہے۔ اصلی راستہ وہی ہے۔ محبت کا محبوب کا راستہ وہی ہے۔ تو انھوں نے کہا آجکل جو ٹیکنالوجی آ رہی ہے فکر کی ، کوئی سا لفظ لے لو بے معنی سا لفظ لے لو۔۔۔پڑھتے پڑھتے کچھ عرصے کے بعد وہی مل جائے گا آپ کو برہمن بھی مل جائے گا تومشائدہ بھی مل جائے گا توجہ بھی مل جائے گی ۔۔۔concentration بھی مل جائے گی اور بڑا واقعہ مل جائے گا۔۔۔ لوگ کرتے بھی رہتے ہیں لیکن یہ سارا کا سارا گمراہی ہے۔۔۔اصل واقعہ وہی ہے کہ اللہ کے بعد اللہ کے حبیبﷺ کی فکر اور ذکر کے ساتھ جوہے وہ مراقبہ ہے، یہ مراقبہ ہے۔ باقی بے معانی الفاظ کا مراقبہ جو ہے وہ جہالت ہے۔ یہ دونوں کبھی نہیں ہو سکتے ۔ جاگنے والا اور سونے والے برابر نہیں ہو سکتا۔ چلنے والا اور بیٹھنے والا برابر نہیں ہوسکتا۔ اس دنیا کی محبت والا اور اُس دنیا کی محبت والا برابر نہیں ہو سکتا۔ حضور پاکﷺ سے وابستہ اور حضور پاک ﷺسے ناوابستہ برابر کیسے ہو سکتے ہیں۔
گفتگو 31 حضرت واصف علی واصفؒ
Watch More Spiritual Enlightenment Videos By Hazrat Wasif Ali Wasif Lectures:
Playlists:
Wasif Ali Wasif
• Faqiri Darveshi Milti ...
Mehfil-e-Guftagu
• Concentration of Thoug...
Guftagu - 1گفتگو
• Ziker Mehwiat Deta Ha,...
Guftagu - 2 گفتگو
• Haqeqat Me Allah Ki Ma...
Guftagu - 3 گفتگو
• Muhabbat Jub Asal Me D...
Guftagu Audio Books
• Guftagu-1 Complete Aud...
Faqeeri Ke Nuskhey فقیری کے نسخے
• Allah Ne Kia Shay Posh...
Raaz Dyan Galan راز دیاں گلاں
• Baqi Wohi Rahay Ga Jo ...
Meditation-Muraqbah-Telepathy
• Learn Telepathy Just I...
AL-QURAN تفسیرِ درویشی
• Return To Reality کہت...
Tasawuf Books تصوف
• Kashf ul Mahjoob Part-...
Official Website Link: guftagu-e-wasi...
Wasif Ali Wasif
Wasif Ali Wasif Quotes
Wasif Ali Wasif Books
Wasif Ali Wasif Lectures
Wasif Ali Wasif Poetry
Wasif Ali Wasif Kalam
Wasif Ali Wasif Lines
Wasif Ali Wasif Audio Lecture Mp3
Guftagu e Wasif (All Guftagu Series In Text Form - Volume 1-29) Just Copy and Paste Anywhere.
Further More:
Get Text From Hazrat Wasif Ali Wasif All Spiritual Enlightenment Like As:
Baat Se Baat
Dareechay
Kiran Kiran Suraj
Shab e Raaz
Zikr e Habib SAW
Bharay Bharolay
Dil Darya Sumander
Harf Harf Haqeeqat
Qatra Qatra Qulzam
Mukalma
Gumnaam Adeeb
#wasifaliwasif
#darveshmajzoobofficial
Негізгі бет Baqi Sifaat Hain Jo Duniya Me Hoti Rehti Hain Jinhain Faqar Me Istadraaj Kehtay Hain | Guftagu 31
Пікірлер: 3