پاکستانیوں کو وہ ’مار مار کر بٹھاتے رہے۔۔۔ہم نے دو تین دن تک سمندر کا پانی پیا‘
بی بی سی کے خالد کرامت کو یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی شہری محمد حمزہ تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے۔ محمد حمزہ نے کشتی پر پاکستانیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے۔
یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے محمد حمزہ کی کہانی جانیے خالد کرامت کی اس ویڈیو میں۔
ایڈیٹنگ: فاران رفیع
#greeceboatdisaster #pakistani #survivor #boat #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет BBC Exclusive: Survivor of Greece Boat Disaster tells harrowing tale of how Pakistanis were treated
Пікірлер: 1 М.