ماشاءاللہ اس قاری صاحب کو اللہ تعالیٰ نے ایک ایسی عظیم نعمت سے نوازا ہے کہ لوگ اسے سنتے ہی دل میں اترتے ہیں اور ان سے محبت میں سب کچھ کھو جاتا ہے لیکن ایک بات ذہن میں نہیں آیا کہ اتنا عظیم کلام کا قاری اور چہرے پر سنت نبوی نہیں کیا وجہ ہوسکتا ہے😢😢😢😢😢😢😢
@zindagikasafar244
10 ай бұрын
بہائ یہ ان کا اپنا مسئلہ ہے ہمارا تعلق قرآن مجید سے ہے
@abdullahtaib5267
10 ай бұрын
@@zindagikasafar244 میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا کہ ہمارا تعلق قرآن سے نہیں ہے لیکن میں سمجھنے کی خاطر کمینٹ کیا کہ کیا وجہ ہو سکتا ہے جاننے کی خاطر مسج کیا اگر پتہ نہیں تو آپ کیلئے اور ہم سب کیلئے ان کا جاننا ضروری ہے کہ یہ تو سارے انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت ہے
@abdullahtaib5267
10 ай бұрын
@@zindagikasafar244 اور الحمدللہ میں سب سے زیادہ اس قاری صاحب کی تلاوت سنتا ہو اور پسند بھی کرتا ہو قاری رضا صاحب
Пікірлер: 10