Humara Pakistan 🇵🇰 Humari jaan Pakistan 🇵🇰 keep posting my brother as you are a very honest and a good man we pray to Allah to give you all the success Ameen
@safar-e-darood
4 ай бұрын
❤صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم❤️
@SajidYaseen-zi4ns
4 ай бұрын
ابھی آپ سے ملاقات ہوئی اچھا لگا۔ خوش رہیے❤❤❤❤
@pothwarTv786
4 ай бұрын
Ap b hmesha salamat rahennm abad rahen
@Shahid70
4 ай бұрын
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت گاؤں ھے اور اس کی خوبصورتی اور قدرتی حسن لاجواب ھے میں دوسال قبل لہڑی گاؤں گیا تھا وہ بھی ایسے ہی خوبصورت اور قدرتی نظاروں پر مشتمل ھے دل کرتا ھے کہ اسی جگہ اپنا گھر بنا لیں یہاں آکر بیمار اور بلڈ پریشر ڈپریشن کے مریض بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں یہ میرا تجربہ ھے یہاں اگر زندگی کی بنیادی ضروریات میسر ہوں تو بہت سے لوگ یہاں آکر ان نظاروں اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں انہیں مری یا سوات جانے کی ضرورت ہی نا پڑے -شکریہ مبشر بھائی آپکا آپ اتنی محنت اور پیار سے ویڈیو بناتے ہیں
@pothwarTv786
4 ай бұрын
بےشک بھائی آپ کی بات بلکل درست ہے اللہ پاک آپ کا ھمیشہ ہامی و ناصر ہو
Пікірлер: 13