اللہ سبحانہ و تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور اپ کا بھی بہت بہت شکریہ کیونکہ اپ نے بہت محنت کی ہے اللہ نے خان کو سرخ روح کیا اور پاکستان زندہ باد اور عمران خان زندہ باد انشاءاللہ پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے عمران خان صاحب
@aghamurtazachnnel4149
3 ай бұрын
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
@liaqatkhan4588
3 ай бұрын
مبارک ہو اللہ پاک نے سرخرو کیا 25 کروڑ عوام کے لیڈر عمران خان کو حقیقی آزادی زندہ باد
@JafarKhanGishkori
3 ай бұрын
الحمدللہ اللہ پاک نے پاکستانی عوام کے حق میں فیصلہ کیا ھے ۔ الحمدللہ
@younisshahzad2732
3 ай бұрын
میڈیا نے ججز کو انصاف دینے پر مجبور کر دیا۔انصاف کی جیت مبارک ہو۔
@HabibUllah-nn
3 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین پاکستانی قوم کو میری طرف سے تحریک آزادی مبارک ہو ❤❤❤❤
@AbdulAhad-z1x9m
3 ай бұрын
السلام علیکم ہم ان 8 ججز کو سلام پیش کرتے ہیں سلوٹ کرتے ہیں ان کی جرات کو سلام اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے
@syednazim8254
3 ай бұрын
بےشک اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کیا جاۓ وہ کم ہے ۔ اللہ ہمارے منصفوں کو درست فیصلہ کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے(آمین)
@MuhammadIdrees-tc2mj
3 ай бұрын
شکر الخمد اللّٰہ ۔اج حق اور سچ کی فتح ہوئی بے ۔تمام جج حضرات کا شکریہ
@AhPaul-p2t
3 ай бұрын
آپ سب لوگوں کو مبارک ھو۔ اور آٹھ انصاف کے با اصول اور باضمیر جج صاحبان کو سلام ۔
@younisshahzad2732
3 ай бұрын
انصاف کی جیت۔مبارک ہو۔یہ میڈیا اور اللہ کے مرہون منت ہوئی۔
@nadeemiqbal4742
3 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ سن کر بڑی خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے ،آمین ثم آمین ۔
@farzanashahid3817
3 ай бұрын
شکر الحمداللہ، اللّٰہ نے ہماری دعائیں قبول فرمائیں۔
@HeloMobile-vt4cl
3 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین اللہ کریم تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے حق سچ کی فتح ہوئی ہے
@mohammadimram2230
3 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت مبارک ہو پورے پاکستان کی عوام کو
@AbdulWahid-qs6ov
3 ай бұрын
الحمدللہ آج ججوں نے جس جرات اور بہادری کے ساتھ انصاف کی بنیاد پر جو فیصلہ کیا ہیں، پوری قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہیں ❤
@abdulmanan9799
3 ай бұрын
ان جج صاحبان کو جنہون نے سچ اور حق کا ساتھ دیا۔ پاکستان کی پچیس کروڑ عوام ان کو سلام پیش کرتی ھے۔اور دعا گو ھین۔اللہ انکی عمر کو دراز کرے۔امین۔
@professyurdu5064
3 ай бұрын
ڈیئر مخدوم صاحب، آپ سمیت تمام معزز وکلاء، جج صاحبان، کورٹ رپورٹرز اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹویسٹس، یو ٹیوبرز، اور میڈیا میمبرز نے جس طرح سے اس کیس سمیت دیگر مقدمہ جات کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے اس پر آپ سب انتہائی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آپ کی کاوشوں سے آج عوام اور آئینِ پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔ آپ کے توسط سے تمام محبانِ وطن اندرون و بیرونِ ملک مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
@AllahBaksh-fj8ez
3 ай бұрын
مخدوم شہاب الدین صاحب آپ نے عوام کو ہر وقت آگاہ کیا ھے آپ کی خدمات کو سلام ھے۔
@aliafzal5875
3 ай бұрын
ماشاءاللہ جن ججوں نے یہ اچھا فیصلہ کیا ہے ان کو ہم سلام پیش کرتے ہیں اللہ کرے ایسے نیک اور اچھے انسان ہمارے ملک پاکستان میں ہوں تاکہ اپنے ملک کے لیے اچھی سوچ رکھنے والے اللہ پاک ان سب کو صحت المستقیم کے صحیح راستے پہ چلنے لگی توفیق دے اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے سائے میں رکھے امین ثم امین یا رب العالمینالحمدللہ اپ سب پی ٹی ائی والوں کو مبارک باد عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد💪❤️🤲🕋🤲
@raosaadkhan1139
3 ай бұрын
شہاب بھائی بہت بہت مبارکباد آپکو اور پوری قوم کو تحریکِ انصاف کی جیت پر حق اور سچ کی جیت پر پاکستان زندہ باد ٹھنڈی ھوا کو جھونکا مبارک
@razaraza6815
3 ай бұрын
آخركار حق گو میڈیا نے کامیابی حاصل کرلی۔ بہت بہت مبارک خاص کر عمران ریاض ۔ مخدوم شہاب الدین صاحب کو
@kanwalasif9095
3 ай бұрын
اللہ تیرا شکر، تو ان؛ مجاھدوں کی حفاظت کر آمین ثم آمین
@MussaratParveen-xm7vz
3 ай бұрын
MashaAllah ❤️❤️🙏🙏🙏🙏 for honour able honest eight judges we slaute to our venerable judiciary Mubarak baad ❤❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@asadmehmoodkhan993
3 ай бұрын
ماشاءاللہ جی جناب مخدوم شہاب الدین زبردست آج عوام کی جیت اور پاکستان کی جیت ھے اپ کی اور وکلاء کی محنت بار آور ثابت ھوئی ۔اج جمعتہ المبارک ھے ۔اس مبارک دن میں عوام پاکستان کی جیت اور خوشی مبارک ھو۔
@anjumzahra9855
3 ай бұрын
شکر الحمداللہ ۔ اللہ کے کرم سے کوئی تو ہے جو انصاف قائم کر سکتا ہے۔ سلام ہے ان آٹھ ججوں پر جو اپنےایمان سے انصاف پر قائم رہے۔
@muhammadrafique1278
3 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ الحق ہے مخدوم صاحب آپکے خلوص و جدوجہد کو سلام اور محب وطن پاکستانیوں کو مبارکباد
@sajidranjha8168
3 ай бұрын
شہزادہ مخدوم صاحب آپ کو بہت مبارک ہو
@shaheenpirzada5095
3 ай бұрын
Beta aap ka bhi shukria, Jazakallah, aapki himmat aur jurat ko Salam, Allah Haq hai
@fahadghouri7160
3 ай бұрын
MA SHA ALLAH your energy says it all ❤ Allah AL Haq hai .. Pakistan zindabad Imran Khan Zindabad
@nighatsultana1743
3 ай бұрын
الحمد للہ، الحمد للہ، اللہ تعالٰی نے سب محب وطن پاکستانیوں کو اپنا حق دلایا ہے، سب کو مبارک ہو
@hajjihafeezhasan1477
3 ай бұрын
نصرم من اللہ وفتح قریب
@malikazam4975
3 ай бұрын
الحمداللہ بہت اچھا فیصلہ آیا ہے امید ہے کہ اس پر عملدرآمد بھی ہو گا
@mianmunir3000
3 ай бұрын
سبحان اللہ الحمدللہ بہت بہت مبارک ہو جناب ❤️ 🌻
@mohdalimohdali-nq5mp
3 ай бұрын
مخدوم بھائی آج دل خوش ہو گیا ہے ❤❤❤
@rrvhr8416
3 ай бұрын
جناب عالی اس دن کا بہت دن سے انتظارِ تہا اور دعائیں کرتے رہا ہوں ہم میانمار سے مظلوم مسلمان ہیں
@iftikharhussain5300
3 ай бұрын
Mashalla Zabardast NEWS MAKHDOOM We Are Very PLEASED With GREAT NEWS
@abdulwadood3115
3 ай бұрын
یا اللہ تیرا شکر ہے حق کی فتح ہوئی
@tanveertanveerarain6027
3 ай бұрын
اللہ کا شکر ھے پاکستان میں اب بھی انصاف کرنے والے لوگ ہیں❤❤
@muhammadimran4432
3 ай бұрын
اللہ کا شکر ہے عمران خان کی فتح ہوئی مخدوم صاحب بہت بہت مبارک ہو
@hakimashfaqalikhan4902
3 ай бұрын
❤ Apko Puri Pakistani Qaum ko Boht Boht Mubarik ho You doing a good job Keep it up
@sajidranjha8168
3 ай бұрын
آپ کی دن رات کی محنت رنگ لائی برادرز
@RashidMehmod-oz1zj
3 ай бұрын
پوری امت مسلمہ کے لیے آج بہت بڑا دن ہے ایک تو جمعہ المبارک ہے یہ عید کا دن ہے خوشی کا دن ہے دوسرا بہت بڑی خوشخبری ۔۔۔ امت مسلمہ کو بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو
@faizmagsi007
3 ай бұрын
ماشاءاللہ مبارک ہو سب پاکستانیوں کو ❤❤❤❤❤❤
@shaukatmehmood8186
3 ай бұрын
اللہ الحق۔ فسطائت دور میں حق کی اوازبلند ہوئی اور قاضی مکمل وڑ گیا۔ اور اس فتح کو جسطرح اپ نے اکھڑی سانسوں کیساتھ قوم کےساتھ شئر کیا ہے۔ اسکے لئے اپ مکمل طور پر خراج تحسین کے مستحق ہیں۔اپکی دلیری اور دبنگ انداز بیان کوثسب سابق خراج تثسینپیش کرتا ہوں۔ اپکا بہت شکریہ۔
@Somi_Awan
3 ай бұрын
حق اور سچ کی فتح اس لڑائی میں آپ پہلی صف میں ھیں
@mohammedjamil2311
3 ай бұрын
I still can't believe how much it means to the awam of Pakistan biggest victory
@sadafkhan8221
3 ай бұрын
بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ Great news by supreme court 🎉
@nusratiqbal2529
3 ай бұрын
بے شک جو میرے اللہ نے فیصلہ کیا ھے وہ انسان کروڑ بار بھی بدلے نہی بدل سکتا حق و سچ کی فتع ھوئی تمام پاکستانیوں کو مبارک ھو ✌ ✌ ✌ ❤😊
@MuhammedArham-z6p
3 ай бұрын
یا اللہ تیرا شکر ھے پورے پاکستان کو مبارک ھو🎉🎉🎉
@sabihaawan8176
3 ай бұрын
We’re very proud of you and other honest people who stand for the truth. May Allah give you courage and strength.
@amtulhaseen178
3 ай бұрын
Itni achi khaber sunany ka bohat shukria Allah pak ap ko sahat or salamti k sath daraz e umer ata farmy Ameen
@ZUBIJUTT606
3 ай бұрын
آپ کے چہرے کی خوشی جو آج ہے وہ آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھی آپ ہمیشہ خوش رہو اسے ہی ❤❤۔ الحمدالاللہ
@goharali7376
3 ай бұрын
Ya Allah tera lakh lakh shukar hai. 👏👏👏
@Aasung001
3 ай бұрын
الحمداللہ ۔۔۔۔ یا رب_ کریم حق و انصاف قائم کرنے والے ان ججوں کی حفاظت فرما۔ اور غاصبوں اور آمروں کر نیست و نابود فرما۔
@Malik007fitness
3 ай бұрын
Shuker Allah ka ....very happy today at least good news toh mili
@TaslimaKausar-je4zw
3 ай бұрын
تمام رپوٹرز کی محنت رنگ لای مبارک ہو۔
@hajisarfraz2759
3 ай бұрын
بھائی جان اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے❤
@saleempatel2359
3 ай бұрын
Alhumdolilah, May Allah bless the judges for standing up to justice.
@gnnaik5474
3 ай бұрын
آج انصاف جیت گیا چاہیے کسی نے اختلاف ہی کیوں نہ کیا مگر پھر بھی انصاف جیت گیا اللہ کرے اب تحریک انصاف نظام مدینہ چلانے میں کامیاب ہوجائیں آمین
@GhulamMohammad-sp1ij
3 ай бұрын
Mujay b Aisa lagta ki abh madeena riyasat banaga inshallah inshallah inshallah
@bilalyasir-tj8fv
3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@rajanaqashabbasinajukg3076
3 ай бұрын
Jis nae gostahk orat ko chora wo kaya nizam lae k ay ga afsos ha ap par
@SafderkhanRustamani
3 ай бұрын
Ms❤❤❤ms❤❤
@rizjahangir
3 ай бұрын
@@rajanaqashabbasinajukg3076 patwari spotted
@SaghirKhan-yx9id
3 ай бұрын
یا اللہ پاک تیرا شکر ھے سب مظلوموں کومبارک ھو
@tariqansaritariqansari6149
3 ай бұрын
انشاللہ تعالیٰ فارم 47 والا فیصلہ آئے گا فتح حق سچ کی ہوگئی
@mahjabeentasleem8105
3 ай бұрын
Shukr alhumdolillah. Bohat bohat mubarak ho aap sab ko.
@imranraza7322
3 ай бұрын
شکرالحمد۔۔۔آج حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔۔آج پاکستان کی عوام جیت گئی ہے۔۔۔آج ہمارے لیڈر عمران خان صاحب جیت گئے ہیں۔۔۔انصاف کرنے والے معزز ججز کو سلام۔۔۔
@Hamza12318
3 ай бұрын
❤❤❤بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤
@Ibrahimsiyalvi
3 ай бұрын
اے میرے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ھے یہ حق😊 ھوا ھے
@ilyasawan14
3 ай бұрын
جتنا پیارا اسلام آباد کا موسم ہے اتنا ہی پیارے بھائی مخدوم شہاب ہیں ۔۔۔۔۔ سب سب آپ سے بہت کرتے ہیں مخدوم بھائی آپ یہ جہاد کر رہے ہیں کیونکہ آپ حق کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان کے ساتھ ہم سب ہیں
@NadeemNadeem-zq6os
3 ай бұрын
Bhai ye jhad nahi ,pesa kma rahay hn ,pesay k liye insaan sab kuch karnay per majbur hota ha
@RiazkhanAbbasi-e9k
3 ай бұрын
Ab Qazi Ghar jse
@RiazkhanAbbasi-e9k
3 ай бұрын
اب عمرآن خان کو رہا کرو
@zoaibkhambaty7793
3 ай бұрын
الحمدلللہ شکرالللہ 🙏💕
@dilkhan1274
3 ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
@erajbukhari3799
3 ай бұрын
اج پاکستان کی جیت ہوٸ اور کرپٹ مافیا کی ہار تمام محب وطن پاکستانیون کو دل سے مبارک 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@pakistanitruckdamper8023
3 ай бұрын
❤❤❤ جناب محترم اطہر من اللہ صاحب منصور علی شاہ صاحب عائشہ ملک صاحبہ اور تمام عظیم قوم کے عظیم جج صاحبان آپ کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں
@basitmahar5855
3 ай бұрын
Allah tala aap ko Salamat rakhe, Veer G ❤️
@muhammadzarinfarooqi8672
3 ай бұрын
,شکرالحمدللہ یا آللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
@uzmarauf9402
3 ай бұрын
Alhamdullilah...bhttttt Maza Aya AJ ki vedio Dekh k Dil Khush hogya
@GhulamMustafa-zi6zm
3 ай бұрын
پورے پاکستان کے غیور عوام کو بہت بہت مبارک۔۔۔جمعہ المبارک کے روز
@altafhussainaltafhussain3434
3 ай бұрын
اللہ الحق ھے وہ بہترین فیصلے کرتا ہے ❤❤❤❤❤❤
@Ertugrulghazieditz19819
3 ай бұрын
مبارکباد پیش کرتا ہوں اور شکر خداوندی بھی ادا کرتا ہوں ۔
@mohsinshah8678
3 ай бұрын
شکر الحمدللہ ۔
@SabihaMujahid
3 ай бұрын
الحمدللہ اللہ کا شکر اللہ پاک اب تمام کیسوں میںں ہم کو کامیابی غطا کر ے۔آمین یا رب العالمین مشکلیں آسان کر ہمارے لیڈر کی
@MuhammadAnwar-h8m
25 күн бұрын
Thanks God and Allhamdolilla .God bless you respected Mr Makhdoom Shahabudin sab for excellent details of decision of today about special and minority seats.
@masoodafzal0868
3 ай бұрын
الحمداللہ مبارک ھو پاکستان کی عوام کو اور ویلڈان بہادر جج صاحبان کو جہنوں نے اپنا ضمیر نہیں بیچا
@fazalnadeemulhassan2380
3 ай бұрын
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَات عوام اور عمران خان جییت گے سپریم کورٹ تمام ججوں کی مہربانی سے ❤❤❤
@docdianuj840
3 ай бұрын
سلام ان تمام جج صاحبان کو جو حق پہ ڈٹے رہے نجانے کیا کچھ برداشت کیا ہوگا انہوں نے اپنا حلف نبھانے کے لیئے
@sardararsid
3 ай бұрын
مخدوم بھائی اللہ پاک نے آ پ کی محنت کا پھل دے دیا ھے عمران خان مرد قلندر مرد حق زندہ باد
@taswargondal1544
3 ай бұрын
ماشاءاللہ عزوجل ❤
@akhrimusakhel9555
3 ай бұрын
❤ مخدوم صاحب زبردست مبارک ہو اس میں آپ کی بھی بڑی قربانی ہے ❤
@RaziaSultana-tb4sw
3 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین
@mahnazallafzadeh8947
3 ай бұрын
Alhamdulillah, Congratulations ❤️🌹❤️
@rajput7495
3 ай бұрын
تمام آزاد اور بہادر ججز کو مبارکباد
@akhtarmalik6454
3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر۔ ھےقیدی 804 زندہ باد۔
@Alibaba-gu4vt
3 ай бұрын
تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو
@basitmahar5855
3 ай бұрын
Congratulations, G ❤️
@PakistanLover123
3 ай бұрын
الحمدللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
@alamkhanist
3 ай бұрын
Alhamdullilah, the truth prevailed. May Allah bring true democracy in Pakistan.Country will come out from this crisis InshaAllah
@sanaullahbhatti1684
3 ай бұрын
Thanks Allah we saw the face of justice in Pakistan
@fauziakhan6482
3 ай бұрын
بہت بہت مبارک ہو- اللہ بہت کارساز ہے آلحمدولله 🤲🇵🇰
@monzuralamshayari
3 ай бұрын
Long live the Supreme Court and all honest judges of the Supreme Court
@safdarhussain2973
3 ай бұрын
Alhamdo LILLAH Mubarkain❤❤❤❤JAAN JAAN IMRAN KHAN ZINDABAD ♥️
@nekmohammad-ww6nq
3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو پی ٹی آئی اور عمران خان ساتھ ہی پاکستانی عوام اور معزز جج صاحبان ابن وکیل القاسمی انڈیا
Пікірлер: 1,7 М.