حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی سوانح حیات پر مبنی ڈکومنٹری، جو اپنے دور کے ایک جید عالم دین، صوفی، مترجم قران اور مفسر ہونے کے ساتھ ساتھ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ ان کا تعلق دیوبندی مکتب فکر سے تھا۔ انہیں عوام اور خواص حکیم الامت کے لقب سے جانتے تھے۔
Негізгі бет Biography of Maulana Ashraf Ali Thanwi - Naqi Ahmed Nadwi
Пікірлер: 58