WA ALAIKUM ASSALAM ji,MA-SHA-ALLAH, Hakim Sh Muhammad Ali Sehgal From Chiniot
@myasir6435
26 күн бұрын
High bp k lye thek he Low bp k liye jawahir mohra hota he
@NaveedAli-ir5xg
26 күн бұрын
Itne zeyda hakeem hen kisi ko kuch pata nahi koi thayrid ka bta hi nahi
@myasir6435
26 күн бұрын
Sandal sufaid Kashneez Choti chandan Misri
@jogindersingh9340
26 күн бұрын
Two kinds of high bp 1. Sufravi (Garmi wala ) High BP 2. Khoon ke Thick Gadhe pan ke waja se high bp
@herbalisttaimoor
26 күн бұрын
لو بلڈ پریشر کو کیسے میںنٹین کرے گا ؟؟؟ تمام اجزا سرد ہیں! خدا کا نام مانیں وہ بتایئں جو واقع ہی کام ہے دوائی کا ۔فضول تعریف کا فائدہ نہیں ۔ ہاں ہائی بلڈ پریشر کو تو کم کر دے گا ۔
@goharfishan4234
26 күн бұрын
حکیم صاحب! پلیز ایسا نہ کریں، یہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض کے لئے تو ٹھیک ہے مگر لو بلڈ پریشر والے مریض کے لئے نہایت مضر ہے، وجہ یہ ہے کہ اِس نسخہ کے تمام اجزاء ہی نیورل ہیں جو کہ ایک طرف تو خون سے حرارت کا اخراج کرتے ہیں جبکہ دوسری طرح بلڈ ویسلز میں نرمی اور لچک پیدا کرتے ہیں جن سے بلند فشار خون فوراً نیچے آ جاتا ہے۔
@zafarkhan9611
25 күн бұрын
یہ فشار الدم پے بلڈ پریشر پے ہائی پے کام کرے گا لوگوں پر یہ کام نہیں کرے گا اپ ذرا دھیان سے بیان کیا کیجئے شاہ صاحب یہ اپ کی شاہ نشان نہیں ہے اپ اس طرح کی چیزیں اگر بیان کریں گے تو اپ کی عزت اپ کے اپنے ہاتھ میں ہے اتنا تو میرے خیال میں شاہ صاحب اپ خود خیال کیا کریں جتنا بھی کوئی کم علم حکیم ہوگا وہ بھی اس بات کو سمجھے گا کہ اس نسخے میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو لوگوں کو ہائی کرے تو اپ ایسا نہ کریں اس سے اپ کی اپنی عزت کے معاملات مجروح ہوں گے برائے مہربانی اپ اتنی بات کریں جیتنے کے فوائد ہوں اپ نے خود بھی طب پڑھی ہے اور اپ ایسے ہی اندھی تقلید کر رہے ہیں تو یہ اپ کے شہن نشان نہیں ہے
Пікірлер: 12