بلوچستان کی ثقافتی چپل ملک بھر اور بین الاقوامی سطح پر مشہرو ہے، اس کے کاریگر انتہائی مہارت اور محنت کے ساتھ اس کو تکمیل تک پہنچاتے ہیں، جس کو پہننے والے بہت خوشی سے نئے نئے ڈیزائن کے چپل پہنتے ہیں، بلوچی چپل کہاں اور کیسے بنتی ہے بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندے شہاب بلوچ اپنی اس رپورٹ میں۔۔
Негізгі бет بلوچستان کی مشہور "بلوچی چپل"
Пікірлер: 27