ماشاءاللہ، یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ الائیڈ سکول کے بچوں نے اولڈ ہوم کا وزٹ کیا اور بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا۔ ایسے آگاہی پروگرام نہ صرف بچوں میں ہمدردی اور احساس پیدا کرتے ہیں بلکہ انہیں معاشرتی ذمہ داریوں سے بھی روشناس کرواتے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بچے اپنے بزرگوں کی قدر کرنا سیکھ رہے ہیں۔
Пікірлер: 1