A Christian Old Age woman accepts Islam before Death | Christen se Islam Qabool kar ke Musalman hone wali Khush naseeb Burhiya ka Waqia | Filmi Actor Kader Khan ka Aqeeda Toheed | Ek New Muslim ki Naani kay Islam Qabool karne ka Riqat amez Waqia | Ye Allah ke Faisle hein
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ ! کچھ بھائیوں کو علی بھائی کی اس ویڈیو میں بیان کیے گئے دو واقعات پر اعتراض ہو رہا ہے کہ مولوی جب بزرگوں کی کرامات بیان کرتے ہیں تو اُس کو آپ کہانی کہہ دیتے ہیں اور اب خود کہانی بیان کر رہے ہیں کہ اچانک اُس اسٹریلئن آدمی کی جان بچ گئی ۔
تو بھائیوں سے گزارش ہے کہ یہ کرامت اللہ پاک کی طرف سے ہوئی کہ اتفاق سے دو مرتبہ اُس آدمی کی جان بچ گئی جبکہ اُس بیچارے کو تو پتا بھی نہیں تھا کہ اب میں مروں گا یا بچوں گا اور نہ ہی اُس نے خود یہ کرتب دکھایا کہ نہ ہی پستول سے گولی نکلی اور نہ وہ ٹرالر سے ٹکرایا ، ظاہر ہے ٹرالر سے ٹکر ہونے سے پہلے اُس کی گاڑی دائیں یا بائیں ہو گئی ہو گی ، اور اس طرح ککی بے شمار ویڈیوز آپ کو یوٹیوب پر ملیں گی کہ کئی لوگوں کو موت چھو کر نکل گئی اور وہ بال بال بچ گئے ۔
لیکن بزرگوں کے بارے میں بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں کہ اُنہوں نے یہ کر دیا وہ کر دیا ، کسی نے 12 سال بعد کشتی کے ساتھ ڈوبی ہوئی بارات دریا میں سے نکال دی ، کسی نے مردے زندہ کر دیے ، کسی نے نگاہ مار کے پورے کا پورا شہر جلا ڈالا اور کسی بزرگ نے کئی کئی سال بغیر کھائے پیئے زندگی گزاری اور کسی بزرگ نے اللہ کو دیکھ لیا اور کسی کو آسمانوں کی معراج ہو گئی ، اور کسی نے لوح محفوظ پڑھ لیا ۔ اور بقول علماء کے ان بزرگوں کے پاس طاقتیں ہوتی ہیں اور بزرگ دل کا حال جان لیتے ہیں ۔
لہذا ان دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ، اُس اسٹریلئن کی جان اتفاقی طور پر دو دفعہ اس لیے بچ گئی کیونکہ اللہ پاک نے اُس کی تقدیر میں ہدایت لکھی تھی ورنہ اُس نے خود اپنی جان نہیں بچائی ، جبکہ بزرگ تو دعوے کرتے ہیں کہ اگر ہم چاہیں تو آسمان زمین پر گرادیں اور یہ کر دیں اور وہ کر دیں ، اسی ضمن میں بزرگوں کے متعلق کچھ واقعات ملاحظہ فرمائیں اور خود فیصلہ کریں ۔ اللہ پاک ہم سب کو شرک کی گندگی سے بچا کر توحید کی نعمت عطا فرمائے تاکہ آخرت میں ہمیشہ کی کامیابیاں ہماری مقدر ہو سکیں ۔ آمین ثم آمین
♥ Ghous Pak ka Ilme Ghaib
► • Ghous Pak ki Karamat a...
.................................................................
♥ 40 Saal Isha ke Wazu se Fajar ki Namaz
► • 40 Saal Isha ke Wazu s...
.................................................................
♥ Ghous Pak ne Murda Zinda karke Usko Tobah Karwai
► • Ghous Pak ne Mureed ko...
.................................................................
♥ Ghous Pak se Mutaliq Dawa Nabuwat
► • Ghoos-e-Pak r.a say mo...
.................................................................
♥ Labbaik Ya Rasool Allah ﷺ | Buzurgon ki Karamten aur Rasool Allah ki Gustakhiyan
► • Labbaik Ya Rasool Alla...
.................................................................
#Islam #New_Muslim #Kader_Khan
#Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
#engineermuhammadalimirza
#engineeralimirza
#engineer_ali_mirza
#engineermuhammad
#engineer_muhammad
#engineermirzamuhammadali
#engineer_mirza_muhammad_ali
#engineermirza
#engineer_mirza
Негізгі бет Bollywood Actor Kader Khan ka Aqeeda Tauheed | Ek New Muslim ka Waqia | Engineer Muhammad Ali Mirza
Пікірлер: 2,1 М.